Welcome to Scribd, the world's digital library. Read, publish, and share books and documents. See more
Download
Standard view
Full view
of .
Save to My Library
Look up keyword
Like this
1Activity
0 of .
Results for:
No results containing your search query
P. 1
Qirat Khalaf Ul Imam Bukhari may Paish karda Dalail ki roshni may

Ratings: (0)|Views: 47 |Likes:
Published by Ahlehaq
غیر مقلدین حضرات نے عرصہ سے علماء احناف کو عوام میں بدنام کرنے اور عوام کو ان سے بدظن کرنے کے لیے جن فروعی اور اختلافی مساءل کا سہارا لیا ہے ان میں فاتحہ خلف الامام کا مسءلہ سر فہرست ہے۔ فریق ثانی کے تیرھوی صدی ہجری کے وکیل اعظم مولانا عبدالرحمن مبارکپوری کی کتاب تحقیق الکلام پر فریق ثانی کے مسءلہ زیر بحث پر مناظرہ کا دارومدار ہے امام خطابی کے حوالہ سے لکھتے ہیں کہ اس مسءلہ میں صحابہ کرام کا اختلاف تھا ایک گروہ قرات خلف الامام کا قاءل اور دوسرا گروہ منکر تھا اسی لیے فقہاء کرام اور اءمہ دین کا بھی اس میں اختلاف ہے۔
لہذا اس موضوع پر محض احقاق حق کی نیت سے یہ رسالہ جو مولف نے فریق ثانی کے مطالبہ کے عین مطابق یعنی صحیح بخاری میں پیش کردہ دلالءل کی روشنی میں تالیف کیا ہے تاکہ قارءین کی رہنماءی کی جاسکے اور حق اور باطل میں تفریق آسان ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں حق قبول کرنے کی اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرماءے اور اسکی تحریر؛ تلخیص اور اشاعت و ترویج میں حصہ لینے والوں کے دارین میں کامیابی کا ذریعہ بناءے۔آمین

More info:

Published by: Ahlehaq on Jun 27, 2009
Copyright:Attribution Non-commercial

Availability:

Read on Scribd mobile: iPhone, iPad and Android.
download as PDF, TXT or read online from Scribd
See more
See less

05/11/2014

pdf

text

original

You're Reading a Free Preview

Download
/*********** DO NOT ALTER ANYTHING BELOW THIS LINE ! ************/ var s_code=s.t();if(s_code)document.write(s_code)//-->