دربار دِل عمیرہ احمد کا تحریر کردہ ایک معاشرتی اصلاحی ناول ہے. دربار دل ان چند سوالوں کے جواب دینے کی ایک کوشش ہے جو ہر وقت ہم سب کے ذہنوں کا احاطہ کیے رہتے ہیں.
ایک چھوٹی سی غلطی سےشروع ہونے والی یہ کہانی دو کرداروں کے لئے ایک بڑا پچھتاوا بن کر سامنے آتی ہے اور ان کے اس کرب کو محسوس کرنے والے ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں جو اپنی تمام زندگی " آخر اس کام میں الله کی کیا مصلحت تھی؟" کے پیٹ سینٹینس کے ساتھ گزارتے ہیں۔
دربار دل کو ٢٠٠٤ میں منعقد ہونے والے پی ٹی وی کے ڈرامہ فیسٹیول کے لئے منتخب کیا جا چکا ہے