Copyright:
Attribution Non-commercial
اس میں کچھ شک و شبہ نہیں کہ خدا کی بیشمار صفات میں سےایک صفتِ مرسل بھی ہے۔ اور ابتداءآفرنیش سےاس مذکورہ صفت کےماتحت اُس نےہر زمانہ اور قوم میں ارسا...
(More)
اس میں کچھ شک و شبہ نہیں کہ خدا کی بیشمار صفات میں سےایک صفتِ مرسل بھی ہے۔ اور ابتداءآفرنیش سےاس مذکورہ صفت کےماتحت اُس نےہر زمانہ اور قوم میں ارسالِ رسل کی فعلی شہادت سےثابت کر دیا ہےکہ اُس کی یہ سنت اور عادت مستمرہ اور دوامی ہے۔ جس کا تعطل اور فقدان جائز نہیں ہے۔اگرچہ مذکورہ بالا صفت اور عادت و سنت اﷲ امت مسلمہ کا ایک مسلمہ مسئلہ ہے۔ جس سےکوئی مسلم انکار نہیں کر سکتا۔ لیکن تاہم احتیاطاً اس کےثبوت میں چند آیات قرآنِ مجید کی لکھ دینا غیر ضروری نہیں۔ تاکہ مضمون میں کوئی خامی اور کمی نہ رہے۔
\
(Less)
Add a Comment