‫سی‪ .‬اے‪ .

‬آئی‬
‫‪ ‬مضمون‪ :‬اردو‬
‫‪ ‬عنوان‪ :‬خطوط نویسی‬
‫‪ ‬درجہ‪ :‬ہفتم‬

‫تدریسی مقاصد‬
‫اس سبق کو پڑھنے کے بعد طلبہ اس قابل ہو جائیں گے کہ ‪:‬‬
‫‪‬‬
‫‪‬‬
‫‪‬‬
‫‪‬‬
‫‪‬‬

‫وہ خط و کتابت اور اس کے اقسام کی مثالوں کے ذریعہ تعریف‬
‫کر سکیں۔‬
‫وہ خط اور درخواست میں فرق کر سکیں۔‬
‫وہ روز مرہ کی زندگی میں خط و کتابت کا استعمال کر سکیں۔‬
‫وہ خط لکھتے وقت خط کے حصوں کی ترتیب کو ملحوظ رکھہ‬
‫سکیں۔‬
‫وہ خط لکھتے وقت درست طرز تخاطب اختیار کر سکیں۔‬

‫خطوط نویسی‬
‫اپنسی ضرورت کسے تحست اپنسے کسسی رشتسہ دار‪ ،‬دوسست یا‬
‫کاروبار کے لیے بات چیت کرنی پڑتی ہے۔ اسی بات چیت‬
‫کو ہم آمنے سامنے نہ کر کے تحریر کے ذریعہ کرتے ہیں تو‬
‫وہ خط و کتابست کہلتسی ہے اور ایسسی تحریریں خطوط‬
‫کہلتی ہیں۔‬

‫خطوط کے اقسام‬
‫خطوط دو طرح کے ہوتے ہیں۔‬

‫نجی )ذاتی(‬

‫کاروباری‬

‫نجی )ذاتی( خطوط‬
‫جب ہم کسی رشتہ دار یا دوست وغیرہ کو خط لکھتے ہیں تو‬
‫وہ نجی خط کہلتے ہیں۔‬

‫کاروباری خطوط‬
‫جب ہم اپنے پرنسپل‪ ،‬ایجوکیشن آفیسر‪ ،‬ہیلتھہ آفیسر‪ ،‬بک سیلر‬
‫وغیرہ کو خط لکھتے ہیں تو کاروباری خط کہلتے ہیں۔‬

‫کاتب اور مکتوب الیہ‬
‫خط لکھنے والے کو کاتب اور جسے خط بھیجا جاۓ اسے‬
‫مکتوب الیہ کہتے ہیں۔‬

‫خط کے حصے‬
‫عام طور سے خط کو چار حصوں می۔ تقسیم کیا جاتاں۔۔۔‬

‫القاب‬

‫آداب‬

‫نفس مضمون‬

‫خاتمہ‬

‫القاب‬
‫خط شروع کرتے وقت ہم جن الفاظ سے مکتوب الیہ کو‬
‫مخاطب کرتے ہیں وہ الفاظ القاب کہلتے ہیں۔‬
‫جیسے‪ :‬میرے پیارے دوست‪ ،‬جناب والد صاحب‪ ،‬محترم‪،‬‬
‫مکرمی وغیرہ۔‬

‫آداب‬
‫وہ الفاظ جو القاب کے بعد تعظیم‪ ،‬احترام یا دعا کے طور پر‬
‫لکھے جاتے ہیں آداب کہلتے ہیں۔‬
‫جیسے ‪ :‬سلم مسنون‪ ،‬آداب‪ ،‬تسلیم وغیرہ۔‬

‫نفس مضمون‬
‫جس مقصد کے لۓ خط لکھا گیا ہے اس کا ذکر آداب کے بعد‬
‫کیا جاتا ہے اور اسے نفس مضمون یا مطلب کہتے ہیں۔‬

‫خاتمہ‬
‫خط کو ختم کرت ے وقت سلم یا دعائی ہ الفاظ استعمال کرتے‬
‫ہیں‪ ،‬اسے خاتمہ کہتے ہیں۔‬

‫تاریخ اور پتہ‬
‫خط کے شروع میں خط کے داہنی طرف ایک کونے میں اپنا‬
‫مختصر پتہ اور تاریخ بھی لکھنا ضروری ہے۔‬

‫خط کا نمونہ‬
‫جامعہ ملیہ اسلمیہ‪ ،‬دہلی‬
‫‪ 23‬نومبر ‪2009‬ء‬
‫پیارے دوست‬
‫سلم مسنون!‬

‫مختصر پتہ‬
‫تاریخ‬
‫القاب‬
‫آداب‬

‫آج ہی تمہارا پارسسل مل۔ جب کھول تسو بیسچ میسں گ ھڑی پائسی۔ تسم نے‬
‫کتنی خوبصورت اور قیمتی گھڑی میری سالگرہ پر بھیجی ہے۔ اب یہ‬
‫گھڑی میری کلئی پر ہی رہے گی۔ اس تحفہ کے لئے میری طرف سے‬
‫تہہ دل سے پر خلوص شکریہ قبول کرو۔‬

‫نفس مضمون‬

‫خاتمہ‬

‫تمہارا دوست‬
‫ا۔ ب۔ج‬

‫مشقی سوالت‬

‫‪1.‬‬

‫‪2.‬‬
‫‪3.‬‬

‫‪4.‬‬
‫‪5.‬‬
‫‪6.‬‬
‫‪7.‬‬

‫اپنی ضرورت ک ے تحت اپن ے کسی رشت ہ دار‪ ،‬دوست یا کاروبار ک ے لی ے تحریری‬
‫بات چیت کو کیا ک ہت ے ہی ں؟‬
‫خط کی کتنی قسمی ں ہوتی ہی ں؟‬
‫جب ہم کسی رشت ہ دار یا دوست وغیر ہ کو خط لک ھت ے ہی ں تو و ہ کون س ے خط‬
‫ک ہلت ے ہی ں؟‬
‫خط لک ھن ے وال ے کو کیا ک ہت ے ہی ں؟‬
‫جس ے خط ب ھیجا جا ۓ اس ے کیا ک ہت ے ہی ں؟‬
‫خط ک ے کتن ے حص ے ہوت ے ہی ں؟‬
‫آداب ک ے لی ے استعمال کی ے جان ے وال ے الفاظ می ں س ے کوئی ایک لفظ لک ھئ ے۔‬

Sign up to vote on this title
UsefulNot useful

Master Your Semester with Scribd & The New York Times

Special offer: Get 4 months of Scribd and The New York Times for just $1.87 per week!

Master Your Semester with a Special Offer from Scribd & The New York Times