You are on page 1of 1
‫اگر ابن سلول آقا سے کر سکتا ہے غداری‬ ‫اگرعثواں پے ہو سکتی ہے اپنوں کی جفا کاری‬ ‫یسیدی فوج ہو سکتی ہے اہل بیت پر حاکن‬ ‫اگر حجاج کر سکتا ہے بیت ہللا پہ سنگ باری‬ ‫سر بازار پٹ سکتا اگر ہے احود حنبل‬ ‫اهام اعظن کی ہو سکتی ہے ناحق گر گرفتاری‬ ‫پھر اک لوہار کا بیٹا نہ جس کا حال اور هاضی‬ ‫وہ کیونکر ہو نہیں سکتا ہے اهریکہ کا درباری‬

You might also like