You are on page 1of 1

‫جو ملے حیات خضر مجھے اور اسے میں صرف ثىا کروں‬

‫جو ملے حیات خضر مجھے اور اسے میں صرف ثىا کروں‬ ‫تیرا شکر پھر بھی ادا وہ ہو تیرا شکر کیسے ادا کروں‬ ‫تیرے لطف کی کوئی حذ وہیں گىوں کس طرح کہ عذد وہیں‬ ‫وہیں کوئی تیرے سوا میرا کسے یاد تیرے سوا کروں‬ ‫تیرے در پہ خم رہے سر میرا تیری رحمتوں پہ گزر میرا‬ ‫میں کہا کروں تو سىا کرے تو دیا کرے میں لیا کروں‬ ‫مجھے خوشبوؤں کی کالي دے مجھے روشىی سی وگاي دے‬ ‫کبھی پھول به کے مہک اٹھوں کبھی شمع به کے جال کروں‬ ‫میں بہت ہی عاجز و بے ووا تیرے آگے میری بساط کیا‬ ‫کوئی بھول ہو تو معاف کر مجھے بخش دے جو خطا کروں‬ ‫ه عمر میں ہیں وجاوے کتىی وذامتیں‬ ‫میرے ایک دام ِ‬ ‫میرا خاتمہ بھی بخیر ہو یہی رات دن میں دعا کروں‬ ‫مظفر وارثی‬

You might also like