تفسیر ترجمان القرآن ایک شاہکار تفسیر ہے مگر بے عیب ذات صرف اللہ ہے اس تفسیر میں نجات، وحدت ادیان اور سچائی سب مذاہب میں یکساں ہے کے سلسلے میں جناب غلام احمد پرویز نے اعتراضات کئیے جس کا جواب مولانا ازاد کی طرف سے کئی احباب نے دیا ۔ پھر جواب الجواب کا سلسلہ شروع ہو گیا اعتراضات میں بڑا وزن ہے اور انداز بھی علمی، سنجیدہ اور متین ہے ۔ جو احباب اس بحث سے دلچسپی رکھتے ہیں ان کے لئیے بہت عمداہ مضمون ہے