You are on page 1of 2

‫‪U.S.

DEPARTMENT OF COMMERCE‬‬
‫زبان سے متعلق تعاون کا ہدایتنامہ‬ ‫‪Economics and Statistics Administration‬‬
‫‪U.S. CENSUS BUREAU‬‬
‫اردو ‪Urdu /‬‬
‫• یہ رہنما مردم شماری سے متعلق سواالت‪ ،‬ہدایات‪ ،‬اور جوابات کے زمروں کا ترجمہ فراہم کرتا ہےجو زمرے آپ کے مردم شماری ‪ 2010‬کے باضابطہ سوالنامے میں موجود ہیں۔‬
‫• اس ہدایت نامہ میں اپنے جوابات تالشکر یں‪ ،‬پھر مردم شماری ‪ 2010‬کے باضابطہ سوالنامے پر اسی سوال کے تحت اپنے جواب پر نشان لگائیں۔‬
‫• اپنا مردم شماری ‪ 2010‬کا باضابطہ سوالنامہ مکمل کرکےاسے بذر یعہ ڈاک بھیج دیں۔ زبان سے متعلق تعاون کے اس ہدایت نامہ کو واپس نہ بھیجیں۔‬

‫‪ .5‬براہ کرم یہاں رہنے والے ہر فرد کے بارے میں معلومات فراہم کر یں۔ یہاں رہنے والے اس شخص کے نام سے‬ ‫یہاں سے شروع‬
‫شروع کر یں جو اس گھر ‪ ،‬اپارٹمنٹ‪ ،‬یا گشتی گھر کا مالک یا کرایے دار ہے۔ اگر مالک یا کرایے دار کہیں اور رہتا‬ ‫کر یں‬
‫ہے تو‪ ،‬یہاں رہنے والے کسی بالغ فرد سے شروع کر یں۔ وہ شخص فرد نمبر ‪ 1‬ہوگا۔‬
‫نیلے یا سیاہ قلم کا استعمال کر یں۔‬

‫فرد نمبر ‪ 1‬کا نام کیا ہے؟ ذیل میں جلی حروف میں نام لکھیں۔‬ ‫مردم شماری میں ان سارے اشخاص کو شمار کرنا ضروری ہے جو ‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬سے یہاں‬
‫رہ رہے ہوں۔‬
‫نام کا آخری حصہ‬
‫سوال ‪ 1‬کا جواب دینے سے قبل‪ ،‬ہمارے رہنما ہدایات کا استعمال کرتے ہوئے اس گھر‪،‬‬
‫درمیانی‬ ‫نام کا پہال حصہ‬ ‫اپارٹمنٹ‪ ،‬یا گشتی گھر میں رہنے والےلوگوں کو گنیں۔‬
‫حصہ‬
‫• ہر فرد کو شمار کر یں‪ ،‬جس میںایسے بچے بھی شاملہیں‪ ،‬جو ز یادہ تر اوقات میں یہاں‬
‫کا نشان لگائیں‬ ‫‪ .6‬فرد ‪ 1‬کی جنس کیا ہے؟ ایک خانے میں‬ ‫رہتے اور سوتے ہیں۔‬

‫اپنےجوابات مردم شماری ‪ 2010‬کے باضابطہ سوالنامے پر نشان لگا کردیں نہ کہ زبان سے متعلق اس ہدایت نامہ پر۔‬
‫عورت‬ ‫مرد ‬
‫مردم شماری کا دائرہ اداروں اوردیگر جگہوں پر بھی مردم شماری کا کام انجام دیتا ہے‪ ،‬لہذا‪:‬‬

‫‪ .7‬فرد ‪ 1‬کی عمر کیا ہے اور فرد کی تار یخ پیدائش کیا ہے؟‬
‫براہ کرم بچے کی عمر ‪ 1‬سال سے کم ہونے پر اس کی عمر ‪ 0‬لکھیں‬
‫خانے میںعدد جلی حروف میں لکھیں‬ ‫• گھر سے باہر رہنے والے کسی شخص کو نہ شمار کر یں خواہ وہ کالج میں ہو یا‬
‫سال والدت‬ ‫دن ‬ ‫مہینہ ‬ ‫‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬کو عمر ‬ ‫مسلحافواج میں۔‬

‫• ‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬کو نرسنگ ہوم‪ ،‬جیل‪ ،‬قیدخانے‪ ،‬حراستی ادارے‪ ،‬وغیرہمیں موجود‬
‫کسی شخص کو نہ شمار کر یں۔‬
‫نوٹ‪ :‬براہ کرم ہسپانوی قومیت سے متعلق سوال ‪ 8‬اور نسل سے متعلق سوال ‪ 9‬دونوں کا جواب دیں۔ اس مردم‬
‫شماری کیلئے‪ ،‬ہسپانوی قومیت نسل میں شمار نہیں کی جارہی ہے۔‬ ‫• ان لوگوں کو فارم میں شامل نہ کر یں‪ ،‬خواہ وہ کالج‪ ،‬نرسنگ ہوم‪ ،‬ملٹری‪ ،‬جیل‪ ،‬وغیرہ‬
‫سے فارغ ہونے کے بعد یہیں رہنے کیلئے ہی کیوں نہ آئیں اس لئے کہ اس طرح ان‬
‫کو دوبارہ شمار کرلیا جائے گا۔‬
‫‪ .8‬کیا فرد ‪ 1‬ہسپانوی‪ ،‬الطینی‪ ،‬یا اسپینی قومیت کا ہے؟‬

‫‪Fold Line‬‬
‫نہیں‪ ،‬ہسپانوی‪ ،‬الطینی‪ ،‬یا اسپینی قومیت کا نہیں ہے‬
‫ہاں ‪ ،‬میکسیکن‪ ،‬میکسیکن نژاد ۔ ‪ ،‬شیکانو‬ ‫اس مردم شماری میں ان لوگوں کو بھی شامل کیا جانا ضروری ہے جن کی مستقل رہائش‬
‫گاہ نہیں ہے‪ ،‬لہذا‬
‫ہاں‪ ،‬پیورٹور یکن‬
‫ہاں‪ ،‬کیوبائی‬
‫• اگر کوئی ایسا شخص ‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬کو یہاں موجود ہے جس کی مستقل رہائش گاہ‬
‫ہاں‪ ،‬دیگر ہسپانوی‪ ،‬الطینی‪ ،‬یا اسپینی قومیت – قومیت جلی حروف میں لکھیں‪ ،‬مثال کے طور پر ارجنٹینی‪،‬‬
‫کولمبیائی‪ ،‬ڈومیکن‪ ،‬نکارا گوئین‪ ،‬سلواڈور ین‪ ،‬اسپینی‪ ،‬اور اسی طرح۔‬ ‫نہیں ہے تو‪ ،‬اس شخص کو شمار کر یں۔ نہیں تو وہ مردم شماری میں چھوٹ جائیں گے۔‬

‫‪ .1‬اس گھر‪ ،‬اپارٹمنٹ‪ ،‬یا گشتی گھر میں ‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬تک کتنے لوگ قیام کررہے تھے؟‬
‫کا نشان لگائیں۔‬ ‫‪ .9‬فرد ‪ 1‬کا تعلق کس نسل سے ہے؟ ایک یا ز یادہ خانوں میں‬
‫لوگوں کی تعداد =‬
‫سفید فام‬
‫سیاہ فام‪ ،‬افر یقی نژاد‪ ،‬یا نیگرو‬
‫‪ .2‬کیا ‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬تک یہاں کوئی ایسا اضافی فرد موجود تھا جسے آپ نے سوال ‪ 1‬میں‬
‫امر یکن انڈین یا االسکائی باشندے – مندرج یا بنیادی قبائل کے نام جلی حروفمیں لکھیں۔‬ ‫شامل نہیں کیا ہے؟‬
‫کا نشان لگائیں‬ ‫جن کا اطالق ہوتا ہو ان سبھی پر‬
‫بچے‪ ،‬جیسے نومولود بچے یا لے پالک بچے‬
‫ہوائی باشندے‬ ‫جاپانی ‬ ‫ایشیائی ہندوستانی ‬ ‫رشتے دار‪ ،‬جیسے بالغ بچے‪ ،‬رشتے کے بھائی بہن‪ ،‬یا سسرالی رشتے دار‬
‫گوامینین یا شیمارو‬ ‫کور یائی ‬ ‫چینی ‬ ‫ایسے لوگ جو رشتے دار نہیں ہیں‪ ،‬جیسے کمرے کے ساتھ یا گھر میں رہنے والے بے بی سیٹر (نگران طفل)‬
‫سموآئی‬ ‫و یتنامی ‬ ‫فلپینی ‬ ‫یہاں عارضی طور پر رہنےوالے لوگ‬
‫جزائر بحرالکاہل کے دیگر باشندے –‬ ‫دیگر ایشیائی – نسل جلی حروف میں لکھیں‪،‬‬ ‫کوئی اضافی فرد نہیں ہے‬
‫نسل جلی حروف میں لکھیں‪ ،‬مثال کے‬ ‫مثال کے طور پر‪ ،‬ہمونگ‪ ،‬الؤشین‪ ،‬تھائی‪،‬‬
‫طور پر فجی‪ ،‬ٹونگن‪ ،‬اور اسی طرح۔‬ ‫پاکستانی‪ ،‬کمبوڈیائی‪ ،‬اور اسی طرح۔‬
‫‪ .3‬کیا یہ گھر ‪ ،‬اپارٹمنٹ‪ ،‬یا گشتیگھر ہے —‬
‫کا نشان لگائیں‬ ‫صرف ایک خانے پر‬
‫رہن یا قرض کے تحت آپ یا اس گھر میں رہنے والے کسی شخص کی ملکیت ہے؟‬ ‫‪D-60(Urdu) Base prints in BLACK Ink‬‬
‫کوئی دیگر نسل – نسل جلی حروف میں لکھیں‬ ‫گھر کے مشترکہ قرضوں کو شامل کر یں۔‬

‫آزادانہ طور پر (بغیر کسی رہن یا قرض کے) آپ یا اس گھر میں رہنے والے کسیشخص کی‬
‫ملکیت ہے؟‬

‫‪ .10‬کیا فرد ‪ 1‬کبھی کبھی کسی دوسری جگہ رہتے یا قیام کرتے ہیں؟‬ ‫کرایے پر ہے؟‬
‫کا نشان لگائیں‪.‬‬ ‫ہاں – جن کا اطالق ہو ان سب پر‬ ‫نہیں ‬ ‫کرایے کی ادائیگی کے بغیر قبضے میں ہے؟‬

‫بچے کی نگہداشت کیلئے‬ ‫ں‬


‫کالج کی طرف سے فراہم کردہ رہائش گاہ می ‬
‫‪ .4‬آپ کا ٹیلیفون نمبر کیا ہے؟ اگرہمیں کوئی جواب سمجھ میں نہیں آتا ہے تو ہمفون کرسکتے ہیں۔‬
‫جیل یا قید خانے میں‬ ‫ملٹری میں ‬
‫عالقائی کوڈ ‪ +‬نمبر‬
‫نرسنگ ہوم میں‬ ‫موسمی یا ثانوی رہائش گاہ میں ‬
‫–‬ ‫–‬
‫کسی دیگر وجہ سے‬ ‫ ‬
‫‪Form‬‬ ‫)‪D-60(Urdu) (11-24-2008‬‬
‫اگر سوال ‪ 1‬کے تحت ز یادہ لوگ شمار گئے ہیں تو‪ ،‬فرد ‪ 2‬کے ساتھ جاری رکھیں۔‬
‫‪USCENSUSBUREAU‬‬
‫اپنےجوابات مردم شماری ‪ 2010‬کے باضابطہ سوالنامے پر نشان لگا کردیں نہ کہ زبان سے متعلق اس ہدایت نامہ پر۔‬

‫کا نام جلی حروف میں لکھیں‬ ‫فرد ‪6-2‬‬ ‫‪ .1‬‬


‫اگر آپ کے اس گھر یا اپارٹمنٹ میں رہنے والے ہر فرد کو درج کرنے کیلئےجگہ نہ ہو تو‪ ،‬براہ کرم دیگر‬
‫کو ذیل میں درج کر یں۔ مردم شماری سے متعلق دائرہ ان لوگوں کے بارے میں اسی طرح کی معلومات‬ ‫نام کا آخری حصہ‬
‫کیلئے رابطہ کرسکتا ہے۔‬
‫درمیانی‬ ‫نام کا پہال حصہ‬
‫حصہ‬

‫کا نشان لگائیں۔‬ ‫‪ .2‬فرد ‪ 1‬سے اس فرد کا کیا رشتہ ہے۔ ایک خانے پر‬
‫افراد ‪12-7‬‬
‫ساس‪ُ ،‬سسر‬ ‫شوہر یا بیوی ‬
‫نام کا آخری حصہ‬ ‫داماد یا بہو‬ ‫اپنا بیٹا یا بیٹی ‬
‫دیگر رشتے دار‬ ‫لے پالک بیٹا یا بیٹی ‬
‫درمیانی‬ ‫نام کا پہال حصہ‬ ‫کمرے کا ساتھی یا کرایے دار‬ ‫سوتیال بیٹا یا سوتیلی بیٹی ‬
‫حصہ‬
‫مشترکہ گھر یا کمرے میں رہنے واال‬ ‫بھائی یا بہن ‬
‫عورت‬ ‫مرد ‬ ‫جنس ‬ ‫غیر شادی شدہ ساتھی‬ ‫والد یا والدہ ‬
‫دیگر غیر رشتے دار‬ ‫پوتا‪ ،‬پوتی ‬
‫تار یخ پیدائش‬ ‫‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬کو عمر ‬
‫سال والدت‬ ‫دن ‬ ‫مہینہ ‬ ‫ ‬ ‫کا نشان لگائیں‬ ‫‪ .3‬اس فرد کی جنس کیا ہے؟ ایک خانے میں‬
‫عورت‬ ‫مرد ‬
‫نہیں‬ ‫ہاں ‬ ‫فرد ‪ 1‬سے رشتہ ہے؟ ‬
‫‪ .4‬اس فرد کی عمر کیا ہے اور اس فرد کی تار یخ پیدائش کیا ہے؟‬
‫براہ کرم بچے کی عمر ‪ 1‬سال سے کم ہونے پر اس کی عمر ‪ 0‬لکھیں‬
‫خانے میںعدد جلی حروف میں لکھیں‬
‫سال والدت‬ ‫دن ‬ ‫مہینہ ‬ ‫‪ 1‬اپر یل ‪ 2010‬کو عمر ‬

‫نوٹ‪ :‬براہ کرم ہسپانوی قومیت سے متعلق سوال ‪ 5‬اور نسل سے متعلق سوال ‪ 6‬دونوں کا جواب دیں۔ اس مردم‬
‫شماری کیلئے‪ ،‬ہسپانوی قومیت نسل میں شمار نہیں کی جارہی ہے۔‬

‫‪ .5‬کیا یہ فرد ہسپانوی‪ ،‬الطینی‪ ،‬یا اسپینی قومیت کا ہے؟‬


‫نہیں‪ ،‬ہسپانوی‪ ،‬الطینی‪ ،‬یا اسپینی قومیت کا نہیں ہے‬
‫ہاں ‪ ،‬میکسیکن‪ ،‬میکسیکن نژاد ۔ ‪ ،‬شیکانو‬

‫‪Fold Line‬‬
‫مردم شماری ‪ 2010‬کے متعلق مز ید معلومات کیلئے براہ کرم درج ذیل‬ ‫ہاں‪ ،‬پیورٹور یکن‬
‫و یب سائٹ مالحظہ کر یں‪:‬‬ ‫ہاں‪ ،‬کیوبائی‬
‫<‪.>http://www.census.gov/2010census‬‬ ‫ہاں‪ ،‬دیگر ہسپانوی‪ ،‬الطینی‪ ،‬یا اسپینی قومیت – قومیت جلی حروف میں لکھیں‪ ،‬مثال کے طور پر‬
‫ارجنٹینی‪ ،‬کولمبیائی‪ ،‬ڈومیکن‪ ،‬نکارا گوئین‪ ،‬سلواڈور ین‪ ،‬اسپینی‪ ،‬اور اسی طرح۔‬

‫کا نشان لگائیں۔‬ ‫‪ .6‬اس فردکی نسل کیا ہے۔ ایک یا ز یادہ خانوں میں‬
‫سفید فام‬
‫سیاہ فام‪ ،‬افر یقی نژاد‪ ،‬یا نیگرو‬
‫امر یکن انڈین یا االسکائی باشندے – مندرج یا بنیادی قبائل کے نام جلی حروفمیں لکھیں۔‬

‫ہوائی باشندے‬ ‫جاپانی ‬ ‫ایشیائی ہندوستانی ‬


‫گوامینین یا شیمارو‬ ‫کور یائی ‬ ‫چینی ‬
‫سموآئی‬ ‫و یتنامی ‬ ‫فلپینی ‬
‫جزائر بحرالکاہل کے دیگر باشندے –‬ ‫دیگر ایشیائی – نسل جلی حروف میں لکھیں‪،‬‬
‫یاد رکھیں‪:‬‬ ‫نسل جلی حروف میں لکھیں‪ ،‬مثال کے‬
‫طور پر فجی‪ ،‬ٹونگن‪ ،‬اور اسی طرح۔‬
‫مثال کے طور پر‪ ،‬ہمونگ‪ ،‬الؤشین‪ ،‬تھائی‪،‬‬
‫پاکستانی‪ ،‬کمبوڈیائی‪ ،‬اور اسی طرح۔‬
‫اپنا مردم شماری ‪ 2010‬کا باضابطہ سوالنامہ‬
‫بذر یعہ ڈاک واپس بھیجیں۔‬ ‫کوئی دیگر نسل – نسل جلی حروف میں لکھیں‬ ‫‪D-60(Urdu) Base prints in BLACK Ink‬‬
‫زبان سے متعلق اس ہدایت نامہ کو واپس نہ بھیجیں۔‬

‫‪ .7‬کیا یہ فرد کبھی کبھی کسی دوسری جگہ رہتا یا قیام کرتا ہے؟‬
‫شکر یہ۔‬ ‫کا نشان لگائیں‪.‬‬ ‫ہاں – جن کا اطالق ہو ان سب پر‬ ‫نہیں ‬
‫بچے کی نگہداشت کیلئے‬ ‫کالج کی طرف سے فراہم کردہ رہائش گاہ می ں‬
‫جیل یا قید خانے میں‬ ‫ملٹری میں ‬
‫نرسنگ ہوم میں‬ ‫موسمی یا ثانوی رہائش گاہ میں ‬
‫کسی دیگر وجہ سے‬ ‫ ‬

‫اگرصفحہ اول پر سوال ‪ 1‬کے تحت ز یادہ لوگ شمارگئے ہیں تو‪ ،‬فرد ‪ 3‬کے ساتھ جاری رکھیں۔‬

‫‪Page 2‬‬

You might also like