یہ آزمایا ہواطریقہ ہے بھائی صاحب۔ مجھے ایک کتاب کی شدید ضرورت ہے لیکن سکربڈ والوں نے یہ نیا پنگہ ڈال دیا ہے۔ پہلے یہ لوگ بہت اچھے تھے کہ کوئی بھی فائل آسانی سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
صرف کرنا یہ ہے کہ اردو میں کچھ الفاظ لکھ کر ورڈ کی فائل اپلوڈ کر دیں سکربڈ کا سسٹم نہیں سمجھے گا اس چیز کو اور آ پکو فائل دے دے گا۔ یہ چیز یقینی ہے۔ ورنہ تو میں نے کئی فائلیں اپلوڈ کر کے دیکھیں یہ یہی کہتے ہیں کہ یہ فائل پہلے سے موجود ہے اس لئے یہ طریقہ کر کے دیکھیں۔
یہ طریقہ میں نے پہلے آزمایا اور کامیابی ہوئی اور اب دوبارہ یہ ہی کر رہا ہوں لیکن الفاظ تبدیل کر کے۔ تا کہ کامیابی حاصل ہو۔