ایپل آئی فونز جرائم پیشہ افرا د کے پسندیدہ
امریکی قانون نافذ کرنے والے گروپ نے عدالت کو بتایا ہے کہ بعض جرائم پیشہ افرا د غلط کاموں کے ا رتکاب کے لیے 'آئی فونز' کو اس
لیے پسند کرتے ہیں، کیوں کہ ا ن کی انکرپشن ) (encryptionبہت طاقتور ہوتی ہے.
کس موبائل کی مضبوط انکرپشن سے مرا د اس کے ڈیٹا ا ور پیغامات سمیت دیگر معلومات کا نہایت محفوظ ہونا ہے۔
خبر رساں ا دا رے رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ انصاف ا ور آئی فون بنانے والی کمپنی 'ایپل' کے درمیان جاری مقدمے کی سماعت کے
دورا ن قانون نافذ کرنے والے گروپ نے عدالت کو بتایا کہ ایسے بہت سے واقعات ہیں، جن میں و ہ جرائم پیشہ افرا د و ہلے دیگر فونز
استعمال کیا کرتے تھے، اب آئی فونز کی جانب متوجہ ہوگئے ہیں، تاہم اس حوالے سے کوئی مخصوص واقعہ نہیں بتایا گیا.
فیڈر ل لاء ا نفور ن ٹ سمآفیسرزایوسی ایشن ا و ردیگر نے 2015میں نیویارک میں جیل حکام کی جانب سے ڈی کوڈ کی گئی ایک فون کال کا
حوالہ دیا، جس میں ایک قیدی نے ایپل کمپنی کے آپریٹنگ سسٹم کو 'خدا کا تحفہ' قرا ر دیا.
واضح رہے کہ گذشتہ برس دسمبر میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے سان برنارڈینو میں فائرنگ کے نتیجے میں 14افرا د کی ہلاکت
کے واقعے کے بعد حکومت نے ایک عدالتی حکم نامہ حاصل کیا تھا، جس میں ایپل کمپنی سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ و ہ واقعے کے ایک حملہ آ و ر
کے فون کے ڈیٹا ا ور اسس ورڈ ک رسائی کے لیے ساٹ وئر بناے