You are on page 1of 5

‫یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان ]پرائیویٹ[ لمیٹڈ‬

‫]یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان]پرائیویٹ[ لمیٹڈ ]یو ایس سی‬

‫پلٹ نمبر ‪ 2039‬جی۔‪/7‬ایف۔‪ ،7‬بلیو ایریا‪ ،‬پی او باکس نمبر ‪1339‬اسلم آباد‬
‫فون‪0519245052 :‬فیکس ‪0519245040‬‬

‫ٹینڈر نوٹس‬
‫برائےوئیرہائوسز‪/‬سٹورز پر فراہمی سکیورٹی گارڈز‬

‫یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کواچھی شہرت کی حامل سکیورٹی‬

‫کمپنیز‪/‬فرموں سے صوبہ پنجاب‪ ،‬کے پی کے‪ ،‬بلوچستان‪ ،‬اے جے کے اور شمالی‬
‫علقہ جات میں یو ایس سی ریجن مین فنکشن کرنے والی سے ایبٹ آباد‪ ،‬بہاولپور‪،‬‬
‫بنوں‪ ،‬نوشکی‪ ،‬چکوال‪ ،‬ڈی جی خان‪ ،‬ڈی آئی خان‪ ،‬فیصل آباد‪ ،‬گوجرانوالہ‪ ،‬گجرات‪،‬‬
‫گلگت‪ ،‬ہری پور‪،‬اسلم آباد‪ ،‬خضدار‪،‬قلعہ شفیع اللہ‪ ،‬لہور]این[‪ ،‬لہور ]ایس[‪،‬‬
‫لورالئی‪ ،‬مانسہرہ‪ ،‬میانوالی‪ ،‬ملتان‪ ،‬پشاور]این[‪ ،‬پشاور]ایس[‪ ،‬کوئٹہ‪ ،‬راولپنڈی‪،‬‬
‫رحیم یار خان‪ ،‬سرگودھا‪ ،‬ساہیوال‪ ،‬سوات‪ ،‬سبی‪ ،‬مردان‪ ،‬کوہاٹ‪ ،‬اٹک‪ ،‬جہلم‪،‬‬
‫جھنگ‪ ،‬منڈی بہائوالدین‪ ،‬اوکاڑہ‪ ،‬شیخوپورہ‪ ،‬لیہ‪ ،‬بہاول نگر‪ ،‬سیالکوٹ‪ ،‬وہاڑی‪،‬‬
‫گوادر‪ ،‬مظفرآباد‪ ،‬اپر دیر‪ ،‬خانیوال‪ ،‬مظفرگڑھ‪ ،‬سوابی‪ ،‬پشین‪ ،‬خوشاب اور ٹوبہ‬
‫ٹیک سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کی فراہمی کے لیے سربمہر پیشکیں درکار ہیں۔‬
‫سربمہر ٹینڈرز‪/‬پیشکشیں زیردستخطی کے پاس ‪19102010‬بوقت ‪ 1100‬بجے تک‬
‫پہنچ جانی چاہیں جو کہ اسی دن بوقت ‪1130‬بجے کمپنیوں کے مقررکردہ نمایندگان‬
‫جو کہ اٹینڈ کرنے کے خواہش مند ہوں کی موجودگی میں کھولے جائیں گے۔‬
‫ٹینڈرز کے دیگر شرائط و ضوابط درجہ ذیل ہیں۔‬

‫‪:‬شرائط و ضوابط‬
‫اے۔ سکیورٹی گارڈز یوایس سی وئیرہائوسز پر جب اور جیسے چاہیں ہوں کی بنیاد‬
‫پر درکار ہوں گے جن کی مخصوص طلب‪/‬آرڈر کامیاب سکیورٹی کمپنیوں‪/‬فرموں‬
‫کو دی جائے گی۔‬
‫بی۔ ریٹ صوبے کی بنیاد پر علیحدہ علیحدہ دیے جانے چاہیں۔‬
‫سی۔ سکیورٹی کمپنیوں‪/‬فرموں کو زربیعانہ‪/‬سکیورٹی کی رقم ]قابل واپسی[‬
‫‪ 500000‬روپے بصورت ڈیمانڈ ڈرافٹ‪/‬پے آرڈر جمع کرانا ہو گی۔ کسی طرح کے‬
‫ڈیفالٹ کی صورت میں درکار شوکاز نوٹس دینے اور سکیورٹی کمپنی کو سننے‬
‫کا مناسب موقع دینے کے بعد زرضمانت ضبط کر لیا جائے گا۔ زرضمانت کے بغیر‬
‫بولی‪/‬پیشکشیں قبول نہیں کی جائیں گی۔‬
‫ڈی۔ سکیورٹی کمپنیوں کا اچھی صحت اور جسمانی حالت کے حامل گارڈز مہیا‬
‫کرنے ہوں گے۔ سکیورٹی گارڈز کو ایکس۔سروس مین ہونا چاہیے۔ گارڈز کے اپنے‬
‫فرائض میں غفلت کی وجہ سے کارپوریشن کو پہنچنے والے کسی نقصان کی صورت‬
‫میں‪ ،‬نقصان کا معاوضہ سکیورٹی کمپنی کے بل میں سے زرضمانت کے علوہ منہا‬
‫کرلیا جائے گا۔‬
‫ای۔ سکیورٹی کمپنیوں‪/‬فرموں کو ادائیگی متعلقہ یو ایس سی کے ذریعے ماہانہ‬
‫بنیادوں پر انوائس‪/‬بل کی دستیابی کے بعد کی جائے گی۔ حکومت پاکستان کی جاری‬
‫کردہ ہدایات اور ضوابط کے مطابق کارپوریشن انکم ٹیکس منہا کر لے گی۔‬
‫ایف۔ اگر منتخب کردہ‪/‬کامیاب سکیورٹی کمپنیاں‪ /‬فرمیں طلب کے مطابق گارڈز‬
‫مہیا کرنے اور ان کی مجوزہ ترتیب کے مطابق تعیناتی میں ناکام رہتی ہیں تو کسی‬
‫دوسرے ذریعے سے ایسا ہی انتظام کرلیا جائے گا لیکن اس کا تمام تر خرچ اور ذمہ‬
‫داری کامیاب سکیورٹی کمپنیوں‪/‬فرموں پر ہو گی بشمول زرضمانت کے۔‬
‫جی۔ کارپوریشن صرف انہی سکیورٹی گارڈوں کو قبول کرے گی جو کہ ایکس۔‬
‫سروس مین ہوںگے۔ سویلین گارڈز کسی بھی صورت میں قبول نہیں کیے جائیں گے۔‬
‫مہیا کیے جانے والے گارڈز لزمی طور پر درکار تربیت اور مہارت کے حامل ہونے‬
‫چاہیں۔‬
‫ایچ۔ کسی بھی اسٹیشن پر گارڈز کی فراہمی میں غیرمعمولی تاخیر کی صورت‬
‫میں باہمی رضامندی سے ہرجانہ نافذ کیا جائے گا جس کی رقم کنٹریکٹر کے بل‬
‫سے کارپوریشن کی صوابدید پر وصول کی جائے گی‪ ،‬جس کے لیے ریجنل مینجر‬
‫کیس یو ایس سی ہیڈآفس اسلم آباد کو بھیجے گا۔‬
‫آئی۔ گارڈز کی دستیابی کے لیے ادائیگی صرف ان ورکنگ ڈیز کے لیے کی جائے‬
‫گی جن کے دوران گارڈز حقیقتآ تعینات رہے ہوں گے۔کامیاب سکیورٹی کمپنیوں‪/‬‬
‫فرموں کو انوائس‪/‬بل چھپے ہوئے پیڈ پر فراہم کرنا ہو گی۔ رسید کی وصولی کے بعد‬
‫ادائیگی بذریعہ کراس چیک کی جائے گی۔‬
‫جے۔ کوٹ کیے گئے ریٹس‪/‬چارجز لزماٰ ایک سال کے لیے موثر ہوں گے۔‬
‫کے۔ کامیاب سکیورٹی کمپنی‪/‬فرمیں کارپوریشن کے ساتھ اسٹامپ پیپر پر ایک‬
‫معاہدہ کریں گی۔‬
‫ایل۔ بولی‪/‬پیشکشیں سکیورٹی کمپنیوں‪ /‬فرموں کے چھپے ہوئے پیڈ پر جمع کروائی‬
‫جائیں۔‬
‫ایم۔ بولی‪/‬پیشکشوں کے لفافے پر واضح طور پر "پیشکش‪/‬بولی برائے فراہمی‬
‫سکیورٹی گارڈز" لزما لکھا ہونا چاہیے اور زیردستخطی کے پاس ‪14102010‬‬
‫تک ‪ 1100‬بجے سے پہلے تک پہنچ جانے چاہیں۔‬
‫این۔ کارپوریشن کے پاس ایک یا تمام پیشکشوں کو منظور کرنے کا اختیار ہے۔ تاہم‬
‫مسترد کیے جانے کی صورت میں متعلقہ کمپنیوں‪/‬فرموں کو ان کی درخواست‬
‫پروجوہات بیان کی جائیں گی۔‬

‫]جنرل مینجر ]ایس او ایس‬

‫یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان‪ ،‬ہیڈ آفس‪ ،‬اسلم آباد‬

‫سیلز ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ رجسٹرڈ فرموں‪/‬درآمدکنندگان سے مجوزہ فارم‬
‫پر جو کہ یو ایس سی ہیڈآفس بلیو ایریا اسلم آباد سے دستیاب ہیں یا یو ایس سی اور‬
‫پی پی آر اے کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کیا جا سکتا ہے‪ ،‬پر بتائی گئی آئٹمز کی‬
‫خریداری کے لیے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے سربمہر پیشکشیں‬
‫مطلوب ہیں جو کہ زیردستخطی کے پاس ‪ 20102010‬بروز بدھ ‪ 1100‬بجے صبح‬
‫تک پہنچ جانی چاہیں اور اسی دن ‪1130‬بجے کو کھولی جائیں گی۔ کل مقدار کا ریٹ‬
‫لزما کوٹ کیا جانا چاہیے۔ انکم ٹیکس‪/‬سیلز ٹیکس حکومت قوانین کے مطابق‬
‫آئٹم کی لگت میں کاٹ لیا جائے گا۔ سٹاک کی وصولی کے ‪03‬دن بعد ادائیگی کی‬
‫جائے گی۔‬
‫]مقدار ]‪1‬بیگ=‪25‬کلو‬ ‫شمار پولی گرینول‬
‫ہائی ڈینسٹی پولی گرینول سابک ‪ 952‬یا اس بیگ ‪12000‬‬ ‫‪1‬‬
‫کے برابر‬
‫لینئر لو ڈینسٹی پولی گرینول سابک ‪118‬ڈبلیو بیگ ‪3000‬‬ ‫‪2‬‬
‫یا اس کے برابر‬
‫بیگ ‪120‬‬ ‫ڈی گریڈایبل ایڈیٹو‬ ‫‪3‬‬

‫ٹینڈر کے ساتھ تخمینہ لگت کا ‪ 1‬فیصد بطور زرضمانت بصورت ڈیپازٹ ایٹ کال‬
‫یا بنک ڈرافٹ‪ ،‬اسلم آباد کی بنک کی برانچ سے‪ ،‬بحق یوٹیلیٹی سٹورز‬
‫کارپوریشن آف پاکستان منسلک ہونا چاہیے۔ زرضمانت کے بغیر کوئی ٹینڈر قبول‬
‫نہیں کیا جائے گا۔ اگر ٹینڈر منظور ہو جاتا ہے تو میٹریل ‪ 7‬دن کے اندر فراہم کرنا‬
‫ہو گا بصورت دیگر زرضمانت ضبط کر لیا جائے گا۔ ریٹس میںسیلز ٹیکس ]اگر‬
‫نافذ ہوتا ہو[ اور انکم ٹیکس جیسا کہ حکومتی قوانین اور ایف او آر اسلم آباد کی‬
‫بنیاد پر شامل ہونا چاہیے۔‬
‫بیان کی گئی آئٹمز پلٹ نمبر ‪ 290‬اے‪ ،‬سیکٹر آئی۔‪ 9‬انڈسٹریل ایریا اسلم آباد پر‬
‫ڈلیور کرنا ہوں گی۔ پیشکش کو ‪ 05‬دنوں تک موثر ہونا چاہیے۔ مشروط یا ایسی اہل‬
‫پیشکشیں یا ٹینڈرز جو کہ ٹینڈر کی شرائط پوری نہ کرتی ہوں‪ ،‬قبول نہیں کی‬
‫جائیں گی۔‬
‫کارپوریشن کسی ایک یا تمام پیشکشوں کو کیس پیش کش کی منظوری سے قبل کسی‬
‫بھی وقت منظور یامسترد کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔ تاہم درخواست پر کارپوریشن‬
‫کسی بولی دہندہ کو جس نے بولی دی ہو تمام مسترد بولیوں کی وجوہات بیان کرے‬
‫گی لیکن یہ ضروری نہیں کہ وہ ان وجوہات کو ثابت بھی کرے۔‬
‫ٹینڈر پی پی آر اے کی ویب سائٹ جو کہ‬
‫‪www.ppra.org.pk‬‬
‫یا یو ایس سی کی ویب سائیٹ‬
‫‪www.usc.com.pk‬‬
‫پر دستیاب ہیں۔‬

‫جنرل مینجر پروجیکٹس‬

‫یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان ]پرائیویٹ[ لمیٹڈ‬

You might also like