Professional Documents
Culture Documents
utility store corporation ٹینڈرز
utility store corporation ٹینڈرز
ٹینڈر نوٹس
برائےوئیرہائوسز/سٹورز پر فراہمی سکیورٹی گارڈز
:شرائط و ضوابط
اے۔ سکیورٹی گارڈز یوایس سی وئیرہائوسز پر جب اور جیسے چاہیں ہوں کی بنیاد
پر درکار ہوں گے جن کی مخصوص طلب/آرڈر کامیاب سکیورٹی کمپنیوں/فرموں
کو دی جائے گی۔
بی۔ ریٹ صوبے کی بنیاد پر علیحدہ علیحدہ دیے rجانے چاہیں۔
سی۔ سکیورٹی کمپنیوں/فرموں rکو زربیعانہ/سکیورٹی کی رقم [قابل واپسی]
500000روپے بصورت ڈیمانڈ ڈرافٹ/پے آرڈر جمع کرانا ہو گی۔ کسی طرح کے
ڈیفالٹ کی صورت میں درکار شوکاز نوٹس دینے اور سکیورٹی کمپنی کو سننے کا
مناسب موقع دینے rکے بعد زرضمانت ضبط کر لیا جائے گا۔ زرضمانت کے بغیر
بولی/پیشکشیں قبول نہیں کی جائیں گی۔
ڈی۔ سکیورٹی کمپنیوں کا اچھی صحت اور جسمانی حالت کے حامل گارڈز مہیا
کرنے ہوں گے۔ سکیورٹی گارڈز کو ایکس۔سروس مین ہونا چاہیے۔ گارڈز کے اپنے
فرائض میں غفلت کی وجہ سے کارپوریشن کو پہنچنے rوالے کسی نقصان کی
صورت میں ،نقصان کا معاوضہ سکیورٹی کمپنی کے بل میں سے زرضمانت کے
عالوہ منہا کرلیا جائے گا۔
ای۔ سکیورٹی کمپنیوں/فرموں کو ادائیگی متعلقہ یو ایس سی کے ذریعے ماہانہ
بنیادوں پر انوائس/بل کی دستیابی کے بعد کی جائے گی۔ حکومت پاکستان کی جاری
کردہ ہدایات اور ضوابط کے مطابق کارپوریشن انکم ٹیکس منہا کر لے گی۔
ایف۔ اگر منتخب کردہ/کامیاب سکیورٹی کمپنیاں r/فرمیں طلب کے مطابق گارڈز
مہیا کرنے اور ان کی مجوزہ ترتیب کے مطابق تعیناتی میں ناکام رہتی ہیں تو کسی
دوسرے ذریعے سے ایسا ہی انتظام کرلیا جائے گا لیکن اس کا تمام تر خرچ اور
ذمہ داری کامیاب سکیورٹی کمپنیوں/فرموں پر ہو گی بشمول زرضمانت کے۔
جی۔ کارپوریشن صرف انہی سکیورٹی گارڈوں کو قبول کرے گی جو کہ ایکس۔
سروس مین ہوںگے۔ سویلین گارڈز کسی بھی صورت میں قبول نہیں rکیے جائیں
گے۔ مہیا کیے جانے والے گارڈز الزمی طور پر درکار تربیت اور مہارت کے
حامل ہونے چاہیں۔
ایچ۔ کسی بھی اسٹیشن پر گارڈز کی فراہمی میں غیرمعمولی تاخیر کی صورت میں
باہمی رضامندی سے ہرجانہ نافذ کیا جائے گا جس کی رقم کنٹریکٹر کے بل سے
کارپوریشن کی صوابدید rپر وصول کی جائے گی ،جس کے لیے ریجنل مینجر کیس
یو ایس سی ہیڈآفس اسالم آباد کو بھیجے گا۔
آئی۔ گارڈز کی دستیابی کے لیے ادائیگی صرف ان ورکنگ ڈیز کے لیے کی جائے
گی جن کے دوران گارڈز حقیقتآ تعینات رہے ہوں گے۔کامیاب سکیورٹی کمپنیوں/
فرموں کو انوائس/بل چھپے ہوئے پیڈ rپر فراہم کرنا ہو گی۔ رسید کی وصولی کے
بعد ادائیگی بذریعہ کراس چیک کی جائے گی۔
ٰ
الزما ایک سال کے لیے موثر ہوں گے۔ جے۔ کوٹ کیے گئے ریٹس/چارجز
کے۔ کامیاب سکیورٹی کمپنی/فرمیں کارپوریشن کے ساتھ اسٹامپ پیپر پر ایک
معاہدہ کریں گی۔
ایل۔ بولی/پیشکشیں سکیورٹی کمپنیوں r/فرموں کے چھپے ہوئے پیڈ پر جمع کروائی
جائیں۔
ایم۔ بولی/پیشکشوں کے لفافے پر واضح طور پر "پیشکش/بولی برائے فراہمی
سکیورٹی گارڈز" الزما لکھا ہونا چاہیے اور زیردستخطی کے پاس 14102010
تک 1100بجے سے پہلے تک پہنچ جانے چاہیں۔
این۔ کارپوریشن کے پاس ایک یا تمام پیشکشوں کو منظور کرنے کا اختیار ہے۔ تاہم
مسترد کیے جانے کی صورت میں متعلقہ کمپنیوں/فرموں rکو ان کی درخواست
پروجوہات بیان کی جائیں گی۔
:شرائط و ضوابط
اے۔ سکیورٹی گارڈز یوایس سی وئیرہائوسز پر جب اور جیسے چاہیں ہوں کی بنیاد
پر درکار ہوں گے جن کی مخصوص طلب/آرڈر کامیاب سکیورٹی کمپنیوں/فرموں
کو دی جائے گی۔
بی۔ ریٹ صوبے کی بنیاد پر علیحدہ علیحدہ دیے rجانے چاہیں۔
سی۔ سکیورٹی کمپنیوں/فرموں rکو زربیعانہ/سکیورٹی کی رقم [قابل واپسی]
500000روپے بصورت ڈیمانڈ ڈرافٹ/پے آرڈر جمع کرانا ہو گی۔ کسی طرح کے
ڈیفالٹ کی صورت میں درکار شوکاز نوٹس دینے اور سکیورٹی کمپنی کو سننے کا
مناسب موقع دینے rکے بعد زرضمانت ضبط کر لیا جائے گا۔ زرضمانت کے بغیر
بولی/پیشکشیں قبول نہیں کی جائیں گی۔
ڈی۔ سکیورٹی کمپنیوں کا اچھی صحت اور جسمانی حالت کے حامل گارڈز مہیا
کرنے ہوں گے۔ سکیورٹی گارڈز کو ایکس۔سروس مین ہونا چاہیے۔ گارڈز کے اپنے
فرائض میں غفلت کی وجہ سے کارپوریشن کو پہنچنے rوالے کسی نقصان کی
صورت میں ،نقصان کا معاوضہ سکیورٹی کمپنی کے بل میں سے زرضمانت کے
عالوہ منہا کرلیا جائے گا۔
ای۔ سکیورٹی کمپنیوں/فرموں کو ادائیگی متعلقہ یو ایس سی کے ذریعے ماہانہ
بنیادوں پر انوائس/بل کی دستیابی کے بعد کی جائے گی۔ حکومت پاکستان کی جاری
کردہ ہدایات اور ضوابط کے مطابق کارپوریشن انکم ٹیکس منہا کر لے گی۔
ایف۔ اگر منتخب کردہ/کامیاب سکیورٹی کمپنیاں r/فرمیں طلب کے مطابق گارڈز
مہیا کرنے اور ان کی مجوزہ ترتیب کے مطابق تعیناتی میں ناکام رہتی ہیں تو کسی
دوسرے ذریعے سے ایسا ہی انتظام کرلیا جائے گا لیکن اس کا تمام تر خرچ اور
ذمہ داری کامیاب سکیورٹی کمپنیوں/فرموں پر ہو گی بشمول زرضمانت کے۔
ٹینڈر کے ساتھ تخمینہ الگت کا 1فیصد بطور زرضمانت بصورت ڈیپازٹ ایٹ کال
یا بنک ڈرافٹ ،اسالم آباد کی بنک کی برانچ سے ،بحق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن
آف پاکستان منسلک ہونا چاہیے۔ زرضمانت کے بغیر کوئی ٹینڈر قبول نہیں کیا
جائے گا۔ اگر ٹینڈر منظور ہو جاتا ہے تو میٹریل 7دن کے اندر فراہم کرنا ہو گا
بصورت دیگر زرضمانت ضبط کر لیا جائے گا۔ ریٹس میںسیلز ٹیکس [اگر نافذ ہوتا
ہو] اور انکم ٹیکس جیسا کہ حکومتی قوانین اور ایف او آر اسالم آباد کی بنیاد پر
شامل ہونا چاہیے۔
بیان کی گئی آئٹمز پالٹ نمبر 290اے ،سیکٹر آئی۔ 9انڈسٹریل ایریا اسالم آباد پر
ڈلیور کرنا ہوں گی۔ پیشکش کو 05دنوں تک موثر ہونا چاہیے۔ مشروط یا ایسی اہل
پیشکشیں یا ٹینڈرز جو کہ ٹینڈر کی شرائط پوری نہ کرتی ہوں ،قبول نہیں کی جائیں
گی۔
کارپوریشن کسی ایک یا تمام پیشکشوں کو کیس پیش کش کی منظوری سے قبل
کسی بھی وقت منظور یامسترد کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔ تاہم درخواست پر
کارپوریشن کسی بولی دہندہ rکو جس نے بولی دی ہو تمام مسترد بولیوں کی وجوہات
بیان کرے گی لیکن یہ ضروری نہیں rکہ وہ ان وجوہات کو ثابت بھی کرے۔
ٹینڈر پی پی آر اے کی ویب سائٹ جو کہ
www.ppra.org.pk
یا یو ایس سی کی ویب سائیٹ
www.usc.com.pk
پر دستیاب ہیں۔