قائد اعظم کی یادیں ہمارے لئے قیمتی سرمایہ ہیں۔ انہی یادوں کو ضیا شاہد نے اس کتاب کی شکل دی ہے،جو اس قابل ہیں کی نئی نسل کے سامنے لائیں جائیں کیوں کہ جس شخصیت سے محبت اور عقیدت ہو اس کے بارے میں ایسے واقعات ہمیشہ شوق سے سنے اور بیان کئے جاتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ قائد اعظم کی شخصیت کہ ہر پہلو سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کو ملتا ہے۔