انفاق • انفاق کا مطلب خرچ کرنا انفاق کی root نفق نفق کا مطلب سرنگ ()tunnel انفاق کا قرآنی مطلب پیسوں کے لئے قرآن شریف میں دولت کا لفظ استعمال ہوا ہے۔
دول کا مطلب ہے circulation
پیسے flowکرتے ہیں ()credit flowsبالکل جیسے پانی flowکرتا ہے۔ جس طرح پانی بنے ہوئے راستوں پر ہی چلتا ہے اور پہلی دفعہ جہاں پہونچتا ہے ہر بار وہیں پہونچ جاتا ہے۔ اور پہلی دفعہ جہاں نہیں پہونچتا ،اگلی دفعہ بھی وہاں نہیں پہونچتا۔۔۔۔ سوائے اس کے کہ وہاں تک ایک نہر یا سرنگ بنائی جائے۔ اسی طرح دولت بھی بنے ہوئے راستوں پر ہی چلتی ہے اور پہلی دفعہ جہاں پہونچتی ہے ہر بار وہیں پہونچ جاتی ہے۔ اور پہلی دفعہ جہاں نہیں پہونچتی ،اگلی دفعہ بھی وہاں نہیں پہونچتی۔۔۔۔ سوائے اس کے کہ وہاں تک ایک نہر یا سرنگ بنائی جائے اسی طرح انفاق کا مطلب بھی creditکو وہاں تک پہونچانا ہے جہاں تک otherwiseیہ نہیں پہونچتا۔ اور اس کے لئے بطور ایک سرنگ کے actکرنے کا نام انفاق ہے۔ انMفاق کا مقصد کی رضا حاصل کرنا • ال َّل َه کیوں خرچ کریں؟ کہاں خرچ کریں؟ کیا خرچ کریں؟ جس کے پاس کوئی بھی ایک چیز نہیں وہ اس چیز کی حد تک فقیر ہے حصار کیا ہوتے ہیں؟ • حصار کو Englishمیں vicious circle کہہ سکتے ہیں مـثالیں ایک شخص پیسے نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر سکتا۔ تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے وہ پیسے نہیں کما سکتا۔
یہ ایک ایسا حصار ہے جو پیسے دے کر بھی توڑا جا سکتا
ہے اور تعلیم دے کر بھی ورنہ نسلوں تک چل سکتا ہے۔ • لوگوں کو حصاMر سے باہر نکالنا انفاق کا بنیادی مقصد ھے • کیا انفاق میں مال کا دوسرے کی ملکیت میں جانا ضروری ھے؟ کوئی ضروری نہیں
صحابہ کا عمل اس پر دلالت کرتا ھے
• اس آیت کی موجودگی میں کہ ضرورت سے زائد مال کا انفاق کر دو ،بعض صحابہ کرام نے بہت بہت دولت بھی اکھـ ّٹی کی۔
• انفاق مال خرچ کرنے کا ایک سٹائل ہے نہ کہ مال
کا دوسروں کو دے دینا انفاق کا end result
• انفاق کا مقصد یہ ہے کہ ہر شخص کے اندر “ َض ْر ًبا
ِفي ا ْل َأ ْر ِض” کی استطاعت آ جائے اور اس کے لئے اگر وہ کسی حصار ميں ہے تو اس سے باہر نکالا جائے۔ ِل ْل ُف َق َرا ِء ا َّل ِذي َن ُأ ْح ِص ُروا ِفي َس ِبي ِل ال َّل ِه َلا َي ْس َت ِطي ُعو َن َض ْر ًبا ِفي ا ْل َأ ْر ِض 2:273 “ َض ْر ًبا ِفي ا ْل َأ ْر ِض” کیا ہوتا ہے؟ ال َّل َه کے فضل کو تلاش کرنے کے لئے جانا “ َض ْر ًبا ِفي ا ْل َأ ْر ِض” کہلاتا ہے ِإ َّن َر َّب َك َي ْع َل ُم َأ َّن َك َت ُقو ُم َأ ْد َن ٰى ِم ْن ُث ُل َث ِي ال َّل ْي ِل َو ِن ْص َف ُه َو ُث ُل َث ُه َو َطا ِئ َف ٌة ِم َن ا َّل ِذي َن َم َع َك َۚ وال َّل ُه ُي َق ِّد ُر ال َّل ْي َل َوال َّن َها َر َۚ ع ِل َم َأ ْن َل ْن ُت ْح ُصو ُه َف َتا َب َع َل ْي ُك ْم َۖ فا ْق َر ُءوا َما َت َي َّس َر ِم َن ا ْل ُق ْر آ ِن َۚ ع ِل َم َأ ْن َس َي ُكو ُن ِم ْن ُك ْم َم ْر َض ٰى َۙ و آ َخ ُرو َن َي ْض ِر ُبو َن ِفي ا ْل َأ ْر ِض َي ْب َت ُغو َن ِم ْن َف ْض ِل ال َّل ِۙهَ و آ َخ ُرو َن ُي َقا ِت ُلو َن ِفي َس ِبي ِل ال َّل ِه َۖ فا ْق َر ُءوا َما َت َي َّس َر ِم ْن ُه ۚ َو َأ ِقي ُموا ال َّص َلا َة َو آ ُتوا ال َّز َكا َة َو َأ ْق ِر ُضوا ال َّل َه َق ْر ًضا َح َس ًنا َۚ و َما ُت َق ِّد ُموا ِل َأ ْن ُف ِس ُك ْم ِم ْن َخ ْي ٍر َت ِج ُدو ُه ِع ْن َد ال َّل ِه ُه َو َخ ْي ًرا َو َأ ْع َظ َم َأ ْج ًرا َۚ وا ْس َت ْغ ِف ُروا ال َّل َه ِۖ إ َّن ال َّل َه َغ ُفو ٌر َر ِحي ٌم ﴿﴾٢٠ فقہی تفصیل • فقہ میں “ َض ْر ًبا ِفي ا ْل َأ ْر ِض” کی استطاعت پیدا کرنے کے لئے “مضاربہ” کے نام سے ایک پورا Financial Method موجود ہے۔ جو صرف ان لوگوں سے کیا جاتا ہے جن کے پاس invest کرنے کے لئے پیسے نہ ہوں مگر کوئی skillیا دوسری صلاح ّیت موجود ہو۔ • مضاربہ میں مضارب نفع میں تو شریک ہوتا ہے جب کہ نقصان کا بوجھ ان پر نہیں ڈالا جاتا۔ صدقہ ،خیرات کے علاوہ بھی انفاق کی دوسری شکلیں ہیں۔ • قرض حسنہ دینا۔ • مضاربت پر مال دینا۔ • کسی نئی قسم کا کام یا کاروبار کرنا۔