You are on page 1of 1

‫ہمارا تعارف‬

‫آج کے ِاس ُپرفتن دور میں بلکہ یوں کہنازیادہ رواہوگا کہ نفرت‪،‬قدورت‪،‬حسداوربغض سے بھرے ہوئے‬
‫ن اسلام کعے اوپععر ہر طععرف ِاسععکے اعععداءنقب‬ ‫دور میں ہمارے سچے‪،‬سلجھے اور معتدل دین یعنی دی ِ‬
‫ت محمععدی کععی‬ ‫ی اور شععریع ِ‬
‫ن الٰہٰ‬
‫ن اسلم روپ بدل بدل کرقانو ِ‬ ‫لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔یہ دشمنا ِ‬
‫تحریرات اور تفہیمات کو یا توبدلنے کی سازشیں رچاتے ہیںیا توڑ مععروڑ کععر مععن چععاہے تغیععرات کعے‬
‫ساتھ پیش کرتے ہیں یا پھر سرے سے ہی ِانکے ِانکاری بن جاتے ہیں۔ِان سبھی دشمنوں نے اپنعے مشععن‬
‫ئ حععق‬‫ت عاّمہ کو اپنے اسلف‪،‬فقہائ‪،‬محدثین‪،‬صععلحاءاور علمععا ِ‬ ‫کی بنیاد ہی اس بات پر رکھی ہے کہ ُام ِ‬
‫سے کسی بھی طرح دور رکھا جائے تاکہ وہ دین اسلم کی صحیح تعلیمات و تفہیمات کے ساتھ وابسععتہ‬
‫ہونے سے قاصر رہ جائیں۔‬
‫ت مسععلمہ کععی‬ ‫موجودہ دور کے ِانہیں بگڑے ہوئے اور شیطانیت سے بھرے ہوئے حالت کو دیکعھ کرُامع ِ‬
‫ن المنکععر کععا‬ ‫ن عع ِ‬ ‫ن بععالمعروف وتن ھو َ‬‫بے دین زندگیوں میںدینی سدھارلنے کی کڑھن لےکراورتععامرو َ‬
‫مصداق بننے کیلئے اﷲ تعا ٰلی کی مدد سے علقہ چراِرشریف کشمیرمیں منافع انععدوزی سعے پععرے ایععک‬
‫ئ حععق کعے‬ ‫ن اسععلم اور علمععا ِ‬ ‫ت مسلمہ کا رشتہ دی ِ‬ ‫دینی ِادارے کی ابتداءکی گئی۔ِاس ِادارے کا مقصد ُام ِ‬
‫ساتھ مضبوط کرنااور بغیر کسی دھڑے بندی کے اہلسنت و الجماعت کے جھنڈے کے نیچے ایک جھٹ‬
‫ظ حععدیث‪،‬شععار ِ‬
‫ح‬ ‫ہوجانععا ہہہے۔ِاس ِادارے کععا نععام کشععمیر ہہی کعے ایععک عععالم‪،‬فاضععل‪،‬محععدث‪،‬مفسععر‪،‬حععاف ِ‬
‫حدیث‪،‬فقیہ‪،‬مفکر‪،‬صوفی امام العصرعلمہ مولنا سّیدمحمدانور شاہ کشمیری دیوبنععد ؒی کعے نععام پععر"امععام‬
‫عم"کعے‬ ‫العصرؒ تحقیقاتی ِادارہ"رکھا گیا۔ِاس ِادارے کے تحت ایک ِاسلمی لئبریری"کتععب خععانہ بععاب العلع ؓ‬
‫ج الولیعائ‪،‬شعی ِ‬
‫خ‬ ‫ن کشعمیر کعے تعا ُ‬‫نام سے رواں دواں ہے اور ایک دوسری شاخ بھی ہے جعو سعر زمیع ِ‬
‫کامل‪،‬علمداِرکشمیر‪ُ،‬اّمی‪،‬مفسرقران حضرت پیِر اکبر شیخ الععالم شعیخ نورالعّدین نعورانی کشعمیر ؒی کعی‬
‫ؒ‬
‫ریشی"ہے۔‬ ‫حیات‪ُ،‬انکے مشن اور کارناموں کیلئے وقف ہے۔اسکا نام"ِادارہ نند‬

‫‪www.baabulilim.net‬‬
‫‪www.nundreshi.com‬‬

You might also like