You are on page 1of 4

‫خواتین کےخوبصورت بال‬

‫بالوں میں اگر مہندی اور تیل ڈال جائے اور ایک گھنٹے بعد شیمپو کیا جائے تو بال بہت چمکدار اور صحت مند‬
‫نظر آئیں گے۔اس کو سب سے اچھا کنڈیشنر کہا گیا ہے‬
‫تیل‪،‬لیموں اور انڈہ )آئلی بالوں کے لیے انڈہ بہتر رہتا ہے(‬
‫تیل۔لیموں اور دہی )خشک بالوں کے لئے(‬
‫یہ سب بالون کی خوبصورتی۔چمک۔ کو بڑھاتے ہیں‬
‫لمبے اور گھنے بالوں کے لیے‬
‫مہندی کے پتے‪،‬بیری کے پتے)تازہ(‪ ،‬نیم کے پتے)تازہ( تینون کا ہم وزن لیں کر پیس لین چاہین تو تیل بھی ڈال سکتے‬
‫ہین تھوڑا سا اور لیپ لگا لیں۔ ‪ 4-5‬ماہ کر کے دیکھیں نتیجہ زبردست ہوگا۔‬
‫اگر کسی کو یہ سارا بکھیڑا نہیں پالنا وہ ایک اور آسان سی چیز کر لے‬
‫نیم کا تیل)اس کی بو برداشت کرنا تھوڑا مشکل ہے( لیکن اس کے نتائج بہت اچھے ہیں‬
‫کالے بال‪،‬چمکدار‪،‬گھنے اور لمبے‬

‫مرد وخواتین چہرے کے داغ دھبوں کے لئیے‬


‫ں پیککس کککر باریککک کککر‬
‫ں کو اسی دودھ می ‌‬
‫مالٹے کے چھلکے تھوڑے سے دودھ میں بھگو دیں چند گھنٹے بعد چھلکو ‌‬
‫آگ‬ ‫ںگے اور جلد ب ھی نک ھر جککائے گککی۔‬‫ں‪ ،،‬داغ‪ ،‬دھبے صاف ہو جائی ‌‬ ‫لیں اب اسے ابٹن کی طرح استعمال کری ‌‬
‫کی جلن دور کرنے کے لیے جلی ہوئی متاثر جگہ پر گاجر ‪،‬آلو یا کچا دودھ لگنے سے بھاپ کی جلن دور ہو جاتی ہے‬
‫ںگے ۔‬
‫ں پڑی ‌‬
‫۔جلے ہوئے حصہ پر تیل یا گلیسرین لگایا جائے تو پھر آبلے نہی ‌‬

‫مرد وخواتین چہرے کے داغ دھبوں کے لئیے‬


‫ں پیس کککر باریککک کککر‬ ‫ں کو اسی دودھ می ‌‬ ‫مالٹے کے چھلکے تھوڑے سے دودھ میں بھگو دیں ‪.‬چند گھنٹے بعد چھلکو ‌‬
‫ںگے اور جلد بھی نکھر جائے گی‪ .‬آگ کککی‬ ‫ں‪ ،،‬داغ‪ ،‬دھبے صاف ہو جائی ‌‬ ‫لیں اب اسے ابٹن کی طرح استعمال کری ‌‬
‫جلن دور کرنے کے لیے جلی ہوئی متاثر جگہ پر گاجر ‪،‬آلو یا کچا دودھ لگنے سے بھاپ کی جلن دور ہو جاتی ہے ۔‬
‫ںگکے ۔ خوبصککورت پککاؤں ککے لئیکے پککاؤں کککو‬ ‫ں پڑی ‌‬
‫جلے ہوئے حصہ پر تیل یا گلیسرین لگایا جککائے تککو پ ھر آبلکے نہی ‌‬
‫ں تککو کککوئی کریککم یککا لوشککن‪ ,‬سکے‬
‫خوبصورت بنانے کے لیے ایک تو جو ضروری بات ہے وہ یہ کہ آپ جب نہا کر نکلی ‌‬
‫مساج کریں اگر ہو سکے تو گلیسرین کو ہتھیلی پر لگا کر اس میں چند قطرے پانی مل کر کر لگا لیںاگر پھر بھی‬
‫ں گرم پانی لیں تھوڑ‌ا سا اس میں کوئی بھی شیمپو اور تھوڑی مقدار میں نمککک ڈال‬ ‫ںپھٹیں تو کسی ٹب می ‌‬ ‫ایڑیا ‌‬
‫ں اور کریم لگا لیککں اور ہلکککا‬‫ں رکھیں ‪ ،،‬تقریبا ً پندرہ منٹ بعد صاف کر کے کپڑے سے تھڑا رگڑی ‌‬ ‫ں اس می ‌‬
‫کر پاؤ ‌‬
‫سا مساج کریں اور پھر دھو لیں۔۔ سیاہ دانے اورداغ دھبے دورکرنے کے لئے ۔انگورکے رس کککوبھی چ ہرے پرماسککک‬
‫کے طوراستعمال کیا جاتا ہے سیاہ دانے اورداغ دھبے دورکرنے کے لئے رنگت میںنکھارلنے کے لئے ابٹن کککا اسککتعمال‬
‫بھی مفیدہے۔ابٹن بیسن‪،‬نکارنگی ککے پسکے ہوئے چھلککے اوربکادام ککا پکاﺅڈرملکرگھرمیں ب ھی تیارکےاجاسککتا ہے‬
‫جوخشک جلد کے لئے مفید ہے۔یادرکھئے چہرے کی جلد بہت حساس ہوتی ہے اس کککی مناسککب دیککھ ب ھا ل ب ہت‬
‫ضکککروری ہے رنکککگ اگرسکککانولبھی مگرجلکککد داغ دھبوںسکککے پکککاک ہوتکککوآپ خاصکککی پرکشکککش نظرآئیںگکککی۔‬
‫۔کچھ خواتین کے چہرے پرباریک باریک دانے نکلتے ہیں جن میں سفیدموادہوتا ہے۔چہرے پرباریک دانے اکثرمعدے کککی‬
‫تیزابیت کی وجہ سے نکلتے ہیں ایسی خواتین کوچاہئے کہ وہ اپنی خوراک پربھرپورتوجہ دیککں۔صککبح نیککم گککرم پککانی‬
‫میں لیموں نچوڑکرپینے سے بہت فککائدہ ہوگککا۔اگر ہم قککدرتی اشککیاءمثل ً پھلککوںکے رس کککوچہرے پرلگائیںتوجلککد ب ہت‬
‫فریش محسوس ہوگی‪،‬جیسے کینو‪،‬کیل‪،‬چیکو‪،‬خربوزہ وغیرہ۔اسککی موسککم میککں اکککثرخواتین اورٹیککن ایجزکککوچہرے‬
‫پرکیل مہاسے اوردانے نکلنے کی شکایت رہتی ہے۔ایسی جلدکواچھی خوراک ککے سککاتھ سککاتھ کلینزنککگ اورفیشککیل‬
‫کی ضرورت بھی ہوتی ہے۔کیل مہاسوںکے لئے ماسک بھی فائدے مندہوتاہے۔میدہ ‪،‬لیموں‪،‬کھرے کا رس‪،‬ٹماٹراورنککڈے‬
‫کی سفیدی کوملکرایک مرکب بنالیں اوراسے چہرے پرلگائیں پھرپندرہ بیس منٹ بعدمنہ دھولیں اس کے علوہ نیم‬
‫کے پانی کے پتوں میں ابال کراس کوچھان لیںلیکن نیم کے پانی کوجلدپرہرگز نہ رگڑیں کیککو نککہ اس سکے کھجلککی‬
‫پیداہوتی ہے۔بالئی میں لیموں کا عرق کے چنککد قطککرے ملکرچ ہرے پرلگککانے سکے جلککد میککں نرمککی اورتروتککازگی‬
‫پیداہوتی ہے۔کچھ خواتین کے چہرے پردھوپ کی وجہ سے دانے نکلتے ہیں اس ککی دووجو ہات ہیکں یکاتوانہیں د ھوپ‬
‫سے الرجی ہوتی ہے یا پھرپسینہ زیادہ آتا ہے ایسی خواتین کودن میں کم از کم تین بارچہرہ دھونا چکاہئے۔چ ہرے ککے‬
‫مسام بندکرنے کے لئے کھیرے کا رس بہت فائدہ مند ہے۔‬
‫سرخ گلبی ہونٹ‬
‫چہرے کی جلد کی صفائی کے ستاتھ ساتھ خواتین کی یہ بھی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے ہونٹ سرخ ہوں ۔ پلکییککں‬
‫لمبی اور گھنی ہوں ‪ ،‬بال لمبے ہوں ‪ ،‬یہ سب چیزیں چہرے کے حسن میں اضافہ کریت ہیں ‪ ،‬صاف و شککفاف جلککد‬
‫پر لمبی پلکیں اور گلبی ہونٹ حسن کو دوبال کر تے ہیں ۔ آئیے ہم آپ کو بتائیں کہ آپ اپنے ہونٹوں کو کس طرح‬
‫گلبی کر سکتے ہیں ۔ لیکن سب سے پہلی بات یہ ہے کہ خواتین کو لب اسٹک اگر استعمال کرنا ہو تو ہمیشہ کسی‬
‫اچھی کمپنی کی لب اسٹک خریدیں ‪ ،‬سستی اور غیر معیاری لب اسٹک آپ کے ہونٹوں کو خراب کر دیں گے اور‬
‫اس بات کا خیال رکھیں کہ لب اسٹک رات کو سونے سے پہلے اتار لیں ورنہ اس سے ب ھی ہونٹ ککالے پڑنکے لگتکے‬
‫ہیں ۔ اگر آپ کو اپنے چہرے کو خوبصورت رکھتا ہے تو رات کو سونے سے پہلے چہرے پر میک اپ بالکل نہ رہنے دیں‬
‫۔کسی اچھے صابن سے منہ دھو کر خشک کر لیں اور کوئی بھی کریم ‪ ،‬لوشن وغیرہ جو گھر پر ہی تیکار ککی گئی‬
‫ہو یا پھر دودھ کی بالئی چہرے پر لگائیں ۔ اگر آپ میک اپ اتارے بغیر ہی سو جائیں گے تو اس سے آپ کے چہرے‬
‫جلد خراب ہو جائے گی اس لئے سونے سے پہلے میک اپ اتارنا بہت ضروری ہے۔ آیئے اب ہم آپ کککو ہونٹ گلبککی‬
‫کرنے ترکیبیں بتاتے ہیں ۔‬

‫رات کو سونے سے پہلے ویسلین ہونٹوں پر لگا کر سونا چاہیے ۔ اس سے ہونٹ سرخ ہو جاتے ہیں ۔‬ ‫‪.1‬‬
‫روزانہ رات کو سونے سے پہلے زعفران کے دو تین جو لے کر پانی میں بھگو کر ہونٹوں پر لگائیں‬ ‫‪.2‬‬
‫اور پانچ دس منٹ بعد دھو لیں ۔‬
‫پسی ہوئی پھٹکری ‪ ،‬گلب کا عرق اور چار قطرے لیموں کا رس لیں ۔ تینوں کو مل کر ہونٹوں پر‬ ‫‪.3‬‬
‫لگا ئیں ‪ ،‬ہونٹ سرخ ہو جائیں گے ۔‬
‫تھوڑی سی بالئی میں چند قطرے لیموں کا عرق مل ہونٹوں پر لگائیں ہونٹ سرخ ہو جائیں گے ۔‬ ‫‪.4‬‬
‫پھٹکری اور گلیسرین مل کر لگانے سے بھی ہونٹ خوبصور ت ہو جاتے ہیں ۔‬ ‫‪.5‬‬
‫)‪(٦‬سردیوں میں اکثر ہونٹ پھٹ جاتے ہیں اس لیے گائے کا کچا دودھ روزانہ ہونٹوں پر لگائیں ۔‬ ‫‪.6‬‬
‫ٹماٹر کاٹ کر ہونٹوں پر ملنے سے ہونٹوں کی سیاہی دور ہو جاتی ہے ۔‬ ‫)‪(0‬‬
‫لیموں کے چھلکے کو ہونٹوں پر رگڑنے سے ہونٹوں کی سیاہی دور ہو جاتی ہے ۔‬ ‫‪.7‬‬
‫گل ب کی پتیوں کو پیس کر دودھ میں مل لیں اور انہیں اچھی طرح مل لیں اور انہیں اچھی طرح‬ ‫‪.8‬‬
‫مکس کر کے ہونٹوں پر لگائیں ۔‬

‫سانولی رنگت کے لیے آز مودہ نسخہ‬


‫چنے کی دال اور ہلدی کا مرکب صدیو ں سے ابٹن کے طور پر استعمال ہو تا آیا ہے ۔ را ت کو چنے کی دال دھو‬
‫کر بھگو دیں۔ صبح ہلدی کی گا نٹھ کے ساتھ پیس لیں ۔ جب عمدہ کریم بن جا ئے تو چینی کے پیالے میں ڈال کر‬
‫لیمو ں کا رس ایک چمچ اس میں شامل کر دیں اب اس مر کب کو جسم اور چہرے پر ملیں ۔ بدن کی حدت‬
‫سے مر کب خشک ہو جائے گا ۔ تو کسی اچھے صابن سے غسل کرلیں ۔ اس سے سانولی رنگت کا نکھر جانا ل‬
‫زمی ہے ۔ ٭ میٹھے با دام پیس کر دودھ یا ملئی کے ساتھ پیسٹ بنا کر چہرے پر لگائیں ۔ پندرہ بیس منٹ کے بعد‬
‫جب یہ خشک ہو جائے تو اس کو مل کر اتا ر لیں اور چہر ہ دھو لیں ۔ رنگت نکھر آئے گی ۔ جلد نرم و مل ئم‬
‫ہوجائے گی ۔ ٭پالک یا کوئی بھی سبزی کو ابا لنے کے بعد اس کے پانی کو محفوظ کر لیں پھر اس کو ٹھنڈا کر‬
‫کے چہرے پر ملیں ٭ قد ر تی دہی چہرے پر ملیں ۔ دس منٹ بعد چہرہ پانی سے دھولیں ۔ ٭ کھا نے کی میز پر بچے‬
‫ہوئے پھلو ں کو مکس کر کے جوس نکال کر چہرہ پر لگالیں اور پھر دس منٹ بعد چہرے دھولیں٭مکئی اور جو کا‬
‫آٹا ہم وزن لے کر اس میں آدھے لیمو ں کا رس مل کر لئی سی بنا لیں ۔اس لئی کو گر دن ‪ ،‬چہرے اور ہاتھوں پر‬
‫ملیں ۔ آدھے گھنٹے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں ۔ یہ عمل ہفتہ میں دو مر تبہ کریں ٭دھوپ میں نکلنے سے‬
‫رنگت سانولی ہو جائے یا دھبے پڑ جائیں تو انگو ر کا رس چہرے پرملیں ۔ جلد پر رس خشک ہو جائے تو چہرہ دھو‬
‫لیں۔ سبزیو ں اور پھلو ں کے ساتھ دودھ کا ذکر بھی ضروری ہے ۔ دودھ تیزابیت کو دور کر تا ہے ۔ گرمیو ں میں‬
‫سنو لئے ہوئے چہرے کے لیے دودھ خاص طور پر مفید ہے ۔‬
‫)‪ (1‬چو تھا ئی گل س دودھ لیں اور اس میں ایک چٹکی کھانے کا سو ڈا مل لیں ۔ ایک روئی کے ٹکڑے کو اس‬
‫محلول میںبھگو کرچہرے کو تھپتھپائیں چہرے کی سنو لہٹ اور تپش دور ہو جائے گی‬
‫)‪ (2‬آدھے گل س دودھ میں ایک لیمو ں کا عرق مل لیں۔ رات کو سونے سے پہلے اس محلو ل سے چہرہ دھو ئیں ۔‬
‫جلد ترو تا زہ اور رنگت صاف ہو جائے گی ۔‬
‫)‪ (3‬خشک جلد کے لیے دودھ اور شہد کا محلول بناکر اس میں پسے ہوئے با دام شامل کرکے لیپ تیا ر کریں ۔یہ‬
‫لیپ چہرے پر آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں ۔ اس لیپ سے جلد چکنی اور نرم و مل ئم ہو جاتی ہے ۔‬
‫)‪ (4‬دودھ میں خمیر مل لیں۔ ا س کا لیپ روغنی جلد کے لیے فا ئدہ مند ہے۔‬
‫‪/////////‬‬
‫خواتین بے حد محنت اور وقت صرف کر کے خود کو سنوارتی ہیں ان کی تمام تر محنت کا مقصد خوبصورت‬
‫اور پرکشش نظر آنا ہوتا ہے یہ ایک حقیقیت ہے کہ قدرت نے صنف نازک کو حسن عطا کیا تو ساتھ ہی انکی‬
‫حفاظت اور تزئین و آرائش کا شعور بھی عطا کیا یہ شعور وقت ‪،‬حالت اور زمانے کی تیز رفتار ترقی کے اعتبار‬
‫سے تبدیل ہوتا رہتا ہے جو فیشن کہلتا ہے اور پھر موسم بھی اثر انداز ہوتے ہیں یوں تو سبھی موسم اچھے ہوتے‬
‫ہیں لیکن گرمیوں کے موسم حبس اور تیز گرمی ہونے سے جلد پر بھی اثرات مرتب ہوتے ہین اور میک اپ کے‬
‫اسٹائل اور لوازمات بھی تبدیل ہوتے رہتے ہیں کبھی ہلکے شیدز اور کبھی گہرے ‪،‬خواتین کو ہمیشہ اپنے چہرے کی‬
‫ساخت اور رنگت کی مناسبت سے ہی میک اپ کرنا چاہیئے‬
‫موسم گرما میں جلد کے اپنے مسائل ہیں خاص طور پر جلد اگر چکنی ہو تو تیل پونچھ کر تنگ آجاتے ہین سورج‬
‫کی ھدت جلد کو نہ صرف جھلسا دیتی ہے بلکہ رنگت بھی سیاہ ہو جاتی ہے خواتین کی اکثریت آدھی چپل یا‬
‫سینڈل کے نشان بن جاتے ہیں جو بہت برے معلوم ہوتے ہیں آپ نے سنا ہو گا کہ مور ایک بہت خوبصورت جانور ہے‬
‫اس کے پائوں بدصورت ہیں جن کو دیکھ کر وہ روتا ہے ایسے ہی کواتین اپنے چہرے کو تو سنوار لیں تو پائوں کی‬
‫حفاظت نہ کریں تو بالکل ایسے ہی معاملہ ہو گا جیسے مور کا‬
‫گرمیوں کے موسم میں چہرے پر سے شادابی ختم ہوجاتی ہے جو کافی بدنما معلوم ہوتی ہے اسے نکھارنے اور تر‬
‫و تازہ کرنے کےلئے پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں ٹھنڈی تاثیر والی چیزیں کھائیں ‪،‬گرمی کے موسم میں‬
‫درجہ*ھرارت زیادہ ہونے کی وجہ سے پسینہ زیادہ آتا ہے تا کہ جسم کا اندرونی درجہ حرارتنارمل رہ سکے اسکی وجہ‬
‫سے جلد کو بہت زیادہ کام کرنا پڑتا ہے اس کے مسام کھل جاتے ہین ان میں میل کچیل جمع ہو کر بد نما دانے‬
‫بناتے ہیں اسئ سے بچنے کےلئے کم از کم تین طار مرتبہ چہرہ دھوئیں گھر سے باہر نکلیں تو کوشش کریں کہ‬
‫چھتری کا استعمال کریں‬
‫اگر حجاب یا اسکارف پہنین تو ہلکے رنگ کا یا سفید استعمال کریں کیونکہ سیاہ رنگ گرمی جذب کرتا ہے گلسز‬
‫اور سن بلک لگانا نہ بھولیں ایک بار لگایا ہوا سن بلک پورے دن کےلئے کافی نہیں ہوتا بلکہ بار بار فریش کرنا‬
‫پڑتا ہے‬
‫آپ کو معلوم ہونا چاہیئے کہ آپ کی جلد کیسی ہے چکنی ‪،‬خشک ‪،‬نارمل‪،‬یا ملی جلی ہر جلد کے اپنے مسائل ہوتے‬
‫ہیں جو بھی پروڈکٹ خریدیں وہ جلد کی مناسبت سے خریدیں‬
‫اور خریدت وقت اس پر پروڈکٹ بننے کی راتیخ اور مدت ختم ہونے کی تاریخ ضرور دیکھیں عام طور پر میک‬
‫اپ کی اشیاء ایک سال تک استعمال رہ سکتی ہیں‬
‫چکنی جلد‪ :‬اسکی نشانی یہ ہے کہ ماتھا ‪،‬ناک‪،‬ٹھوڑی چکنی باقی چہرہ خشک ہوتا ہے چکنی جلد کی حامل خواتین‬
‫کو عموما ‪،‬دانے کیل مہاسے‪،‬کی شکایت رہتی ہے گرمیوں میں تو ان میں اضافہ ہوجاتا ہے ان کےلئے ملتانی مٹی‬
‫کا ماسک بہتریں ہے اسکے علوہ نیم کے پتوں کو ابال کر پانی ٹھنڈا کرکے منہ دھوئیں تو مہاسوں میں کمی آ‬
‫سکتی ہے‬
‫خشک جلد‪ :‬خشک جلد والی*کواتین کی جلد گرمیوں میں نارمل رہتی ہے سردیوں میں اکڑ جاتی ہے داغ دھبے‬
‫شھائیاں اور جھرئیاں ہونے لگتی ہیں ان*کواتین کےلئے شہد ‪،‬زیتون کا تیل‪،‬عرق گلب مل کر لگائیں تو جلد کی‬
‫خوبصورتی برقرار رہتی ہے خشک جلد کےلئے جوکلینرز فیس واش استعمال کریں‬
‫نارمل جلد‪ :‬یہ نہ زیادہ خشک نہ چکنی اس قسم کی جلد کےلئے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی ذرا توجہ اور احتیاط‬
‫سے بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ سکتی ہیں گرمیوں میں جب دھوپ میں سے آئیں*تو عرق گلب کا‬
‫چھڑکائو چہرے پر کر لیں اسپرے والے عرق گلب بازار میں دستیاب ہیں اس کلے علوہ کلیزنگ کریم استعمال کر‬
‫سکتی ہیں اس کو گھر پر بنانے کے لئے ایک کھانے کا چمچ سوکھا دودھ اور چند قطرے عرق گلب لے کر مکس‬
‫کر لیں اور چہرے کے ساتھ ساتھ گردن پر بھی لگائیں کیونکہ کچھ خواتین گردن کی طرف توجہ نہیں دیتی‬
‫جس کی وجہ سے گردن کالی اور بری لگتی ہے چہرے سے ہم رنگ کرنے کےلئے یہ نسخہ بہت کارآمد ہے‬
‫ان سب باتوں کے علوہ اگر چاہتی ہیں کہ آپ کی جلد تر وتازہ رہے تو آپ متوازن غذا کا استعمال کریں اور‬
‫سمندری جھاگ تھوڑے سے لیمن جوس میں مل کر لگائیں یا پھر بنفشہ کی پتیاں روغن بادام میں پیس کر‬
‫لگائیں ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں پانی* خوب پئیں موسم کے پھل کھائیں نیند پوری کریں کام کے ساتھ ساتھ‬
‫اپنا خیال بھی رکھیں اپنے*آپ کو وقت دیں تو گرمیوں کے موسم میں بھی تر وتازہ اور فریش نظر آسکتی ہیں‬
‫‪//////////‬‬

‫ضروری نہیں کہ ہاتھوں کی جاذب نظر بنانے کیلئے لمبے نککاخن رک ھے جککائیں نفاسککت سکے فککائل کئے ہوئے صککاف‬
‫ستھرے ناخن آپ کے ہاتھوں کو بہت سنوارا ہوا انداز عطا کرتے ہیں۔ ناخن آپ کی شخصککیت کککا اظ ہار ہوتے ہیککں‬
‫ٹوٹے ہوئے یادانتوں سے کترے ہوئے ناخن یا اکھڑی ہوئی نیل پالش آپ کی غفلت اور بے پرواہی کی آئین کہ دار ہوتی‬
‫ہے تو کیوں نہ آپ ہفتے میں ایک بار کچھ وقت نکال کر اپنے ہاتھوں کو شرمندگی کی بجائے اپنے لئے فخر کا باعث‬
‫بنائیں۔‬

‫ہمارے ناخن سے شروع ہوتے ہیں یہ حصہ میٹرکس کہلتا ہے۔ یہاں پر نئے خلیے بنتے ہیں اور مککردہ خلیکے آگکے دھکیککل‬
‫دئیےجاتے ہیں۔ یہ خلیے ہمارے ناخنوں کی ہموار اور سخت سطح بنتے ہیں یکہ سککطح کیوٹیکککل کہلتککی ہے کیوٹیکککل‬
‫میٹریس کی حفاظت کرتی ہے اور ناخن کو جلد سے چپکائے رکھتی ہے تاکہ بیکٹریا وغیرہ اندر داخل نہ ہو سکککیں۔‬
‫ناخنوں کو توانائی دوران خون ہی کے ذریعے پہنچتی ہے اس لیے غذا بھی ناخنوں کککی صککحت کیلئے ب ہت ضککروری‬
‫ہے۔ ناخنوں کی صحت مند رکھنے کیلئے وٹا من بی ۔ ٹو اور فولد بہت ضروری ہے۔ یہ غککذائی اجزاءہہہرے پتکے والککی‬
‫سبزیوں مثل ً پالک اور گوشت وغیرہ میں پائے جانے ہیں۔ کیلشیم کی کمی سے ناخنوں میں سفید دھب کے پککڑ جککاتے‬
‫ہیں۔ اس کیلئے اپنی غذا میں دودھ اور انڈے شامل رکھیں ناخن ایک ہفتے میں تقریبا ً ایک ملی میٹر کی رفتار س کے‬
‫بڑھتے ہیں مگر یہ تناسب مختلف بھی ہو سکتا ہے۔ بچوں‪ ،‬حاملہ خواتین اور گرم موسم میں ناخن زیادہ تیزی س کے‬
‫بڑھنے میں سردی کے موسم میں یا غذائی کمی سے ان کے بڑھنے کی رفتار سست ہو جاتی ہے عموما ً جس ہاتھ‬
‫سے زیادہ کام لیا جائے اس کے ناخن زیادہ تیزی سے بڑھتے ہیککں اس لیکے ہاتھوں اور انگلیکوں کککی باقاعکدہ ورزش‬
‫بہت ضروری ہے۔‬

‫ابتدائی نیل کٹر سے ناخنوں کی صحت اچھی ہوتی ہے۔ اور ان کی بڑھنے کی رفتار میں اضافہ ہوتا ہے۔‬
‫مینی کیور کئے ہوئے ناخن نہ صرف دلکش لگتے ہیں بلکہ زیادہ مضبوط اورزیادہ لمبے بھی ہوتے ہیں۔ یہ ضروری‬
‫نہیں کہ آپ ہر ہفتے مینی کیور کریں۔ جب آپ نیل کنڈیشنگ کے طریقوں میں مہارت حاصل کر لیں تو ہر ہفتے ‪10‬‬
‫منٹ کا نیل شیپنگ روٹین کافی ہوتا ہے مگر آپ ہینڈ کریم کا استعمال اور کیوٹیکل صاف کرنا اپنے روزانہ کے‬
‫معمولت میں شامل کر لیں۔ باقاعدگی سے حفاظت کے نتائج سے آپ خود حیران ہو جائینگے کیونکہ اس سے‬
‫بدنما اور کترے ہوئے ناخنوں میں بھی واضح فرق نظر آتا ہے اور پہلے سے بہتر نظر آنے لگتے ہیں۔ تھوڑی سی‬
‫کیوٹیکل کنڈیشنگ کریم ناخنوں کے بیس پر لگا کر آہستہ آہستہ مساج کرنے سے جلد موسچرائز ہو جاتی ہے‬
‫کیوٹیکل نرم رہتی ہے اور چٹخنے کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے اس کے علوہ کمزور اور سوکھے ہوئے ناخنوں کو‬
‫بھی افاقہ ہوتا ہے مساج سے ناخنوں کے بڑھنے کی رفتار ٹھیک رہتی ہے اور ان میں قدرتی گلبی پن بھی آجاتا ہے۔‬
‫اگر آپ کے پاس نیل کنڈیشنر نہیں تو مساج کا کام آپ ہینڈ کریم یا باڈی موسچرزر سے بھی لے سکتی ہیں۔‬
‫مسائل کا حل ہینگ نیل ناخنوں کے اطراف کے کیوٹیکل میں پڑے ہوئے تکلیف دہ کریک کو کہتے ہیں۔ عموما ً یہ آپ‬
‫کی عدم توجہ اور ناخن غلط کاٹنے کی وجہ سے ہوتے ہیں جیسے جیسے ناخن بڑھتا ہے آس پاس کی جلد اس کے‬
‫ساتھ ساتھ کھینچتی ہے اور پھر پھٹ جاتی ہے اگر آپ بھی اس تکلیف کا شکار ہیں تو فورا ً کیوٹیکل کاٹ دیں اور‬
‫کیوٹیکل کریم کا مساج کریں تاکہ انفیکشن کا خطرہ نہ رہے‪،‬‬
‫سخت کیوٹیکل اگر آپ کو اپنے کیوٹیکل پیچھے دھکیلنے میں دشواری ہو رہی ہو تو کیوٹیکل کریم لگانے سے پہلے‬
‫کچھ دیر ہاتھ پانی میں بھگو لیں اس سے سخت کیوٹیکل نرم ہو جاتی ہے اور ہنگ نیل سے بھی بچاﺅ رہتا ہے۔ یہ‬
‫بات ذہن میں رکھیں کہ کیوٹیکل آپ کے ناخنوں کی حفاظت کرتی ہے اس لیے اس کی حفاظت بھی بہت ضروری‬
‫ہے۔ اپنے ناخنوں کو کچھ دیر صابن والے پانی میں بھگوئیں اس عمل سے نہ صرف ناخن میں جما ہوا میل صاف‬
‫ہو گا بلکہ کیوٹیکل بھی نرم ہو جائیگی اور اسے پیچھے کرنا آسنا ہو جائیگا۔ اگر آپ کے ناخن زیادہ خشک ہیں یا‬
‫کیوٹیکل جمی ہوئی ہے تو نیم گرم زیتون یا بادام میں ناخن بھگوئیں۔ اس کے علوہ سفید سر کے یا لیموں کے‬
‫رس میں ناخن بھگونے سے بھی ناخن بہتر ہو جاتے ہیں۔‬

‫پیوند لگانا آپ ناخنوں کی طرف سے چاہیے کتنی ہی احتیاط کیوں نہ برتیں کبھی نہ کبھی یہ چٹخ ضرور جککاتے ہیککں‬
‫مگر پریشان مت ہو کیونکہ ایک ناخن کی وجہ سے آپ کو اپنا پورا مینی کیور خراب کرنے کی ضرورت نہیککں بلکککہ‬
‫اس نقص کو آپ مندرجہ ذیل ترکیب کے ذریعے با آسانی چھپا سکتے ہیں۔ سب سے پہلے ناخن کے کریککک ٹرانسککپر‬
‫پالش کو ہلکی سی لگا لیں۔ ٹیولیزر کی مدد سے سفید یککا گلبککی ٹشککو انگلیککوں ککے سککروں پککر لگکائے جککائے تککو‬
‫پریشان مت ہوں بس یہ خیال رکھیں کہ کریک مکمل طور پر ڈھک گیا۔ ناخنوں کی قینچی کی مدد سکے ٹشککو ککے‬
‫کنارے نفاست سے صاف کر لیں اور ٹرانسپرنٹ پالش کو ایک اور ت ہہ لگکا کککر جککوڑ کککر مضککبوط کککر لیککں‪ ،‬تمککام‬
‫ناخنوں پر میچنگ نیل کلر لگا لیں۔ یہ جوڑ آپ کے اگلے مینی کیور تک قککائم ر ہے گککا جککس میککں آپ دوبککارہ اسککی‬
‫طریقے پر عمل کرتے ہوئے ناخن جوڑ دیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ ناخن بڑھ جائے۔‬

You might also like