Professional Documents
Culture Documents
میرا شعری مجموعہ -1
میرا شعری مجموعہ -1
چل ے آو
جہاں بھی ہو چلے آو
تمہیں یادیں بلتی ہیں
تمھارے ساتھ جو گزری تھیں
وہ شامیں بلتی ہیں
نہ سمجھو کہ تمھارے بن
کسی کا دل نہیں روتا
کسی کی منتظر آنکھیں
کسی بے قرار نظریں
تمہیںآواز دیتی ہیں
تمہیں واپس بلتی ہیں
__________________
"بات وہ جو دل پر اثر کر جائے"
کیا مل!!!!!!!!!!!
میں نے حق محبت ادا کیا
نہ کبھی کسی سے گل کیا
مجھے عجب اسکا صل مل
مجھے دل سے اس نے بھل دیا
محبتوں کی کتاب کا،
ہر ورق اس نے جل دیا
وہ جو آرزو کا چراغ تھا
اسے نفرتوں نے بجھا دیا
مجھے زخم پھر اک نیا دیا
مجھے اس محبت نے کیا دیا
وہ جو کہتے تھے کہ خوش رہو
وہ جو کہتے تم میری جان ہو
تم ہر لمحہ ہنسا کرو
میری بدنصیبی تو دیکھیئے
مجھے آج انہوں نے ہی رل دیا
میرا نشان تک بھی مٹا دیا
"بات و ہ جو دل پر اثر کر جائ ے"
سیک ھ ر ہا ہو ں!!!!!!!!!!!!!!!
تنہا رہنا سیکھ رہا ہوں
مر کے جینا سیکھ رہا ہوں
مانگ کے پانا سیکھ لیا ہے
پا کے کھونا سیکھ رہا ہوں
صبر کو زاد راہ بنا کر
کانچ پہ چلنا سیکھ رہا ہوں
پھرتے پھرتے شہر شہر میں
پیاس کو پینا سیکھ رہا ہوں
جینے کے ہیں عجب تقاضے
زندہ رہنا سیکھ رہا ہوں
مدہوشی نے بڑا ستایا
ہوش میں رہنا سیکھ رہاہوں
اس پہ میں حیراں بھی بہت ہوں
کرتب کیا کیا سیکھ رہا ہوں
__________________
"بات و ہ جو دل پر اثر کر جائ ے"
ک ہی ں س ے آجاو
عجب شام کھڑی ہے
کہیں سے آجاو
آو ذرا!
میرے دل کے سائے می
ں
آ ذرا
مری دھڑکنوں میں قیام کر
یہ جو میرے لفظوں کے پھول ہیں
تیرے راستے کی یہ دھول ہیں
کبھی ان سے سن
میری داستاں
کبھی ان کے ساتھ
کلم کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
__________________
"بات و ہ جو دل پر اثر کر جائ ے"
ک ہ جس ن ے خود ہی چا ہت س ے
تم ہارا ہات ھ ت ھاما ہو
و ہ اپن ے دل ک ے درواز ے
تم ہی پر بند کر د ے تو
ی ہ کس ن ے ک ہہ دیا تم س ے
محبت مر ن ہی ں سکتی
ک ہ جب کوئی تم ہی ں
جان س ے گزر جان ے کو ک ہتا ہو
و ہ اپنی ب ے وفائی ک
خود اعتراف کر ل ے تو