ڈاؤنلوڈ کریں کتاب "انکار حدیث حق یا باطل"۔ اس کتاب میں منکرین حدیث کے احادیث کی حجیت پر اعتراضات کی بھرپور اور جامع اصولی بحث کی گئی ہے۔ اس کتاب کے شروع ہی میں منکرین حدیث سے قرآن کی رو سے ایسے ایسے سوالات کئے گئے ہیں کہ ان کے ایوانوں میں آج تک ان سوالات سے زلزلہ برپا ہے۔ کسی منکرین حدیث علامہ فہامہ نے آج تک ان کے جوابات مرحمت فرمانے کی جرات نہیں کی۔ (میرے ناقص علم کے مطابق)