You are on page 1of 1

‫گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ‬

‫عربوں میں قدیم زمانے سے ایک نسخہ گرتے بالوں کے لئے یہ رائج ہے کہ‬ ‫وہ کالے زیرے کو ہلکی آنچ پر اس حد تک پکاتے ہیں کہ وہ جل کر بھر بھرا‬ ‫ہو جاتا ہے ۔ پھر اس میں زیتون کا تیل شامل کر کے اسے ایک بوتل میں جمع‬ ‫کر لیتے ہیں اور بالوں میں لگا کر خوب اچھی طرح مساج کرنے بعد اسے‬ ‫کچھ دیر کے لئے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں ۔ یہ نسخہ گنج پن کے لئے بے مثال‬ ‫تصور کیا جاتا ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے نئے بال بھی نکلنے‬ ‫لگتے ہیں ۔‬

You might also like