You are on page 1of 1
‫بسم اللھ ارحمان لرحیم‬ ‫مصنف رحمتہ اللھ علیہ نے اپنی کتاب کو بسم اللھ ارحمان لرحیم سے شروعات کیا قرآن مجید کی اقتداء کرتے‬ ‫ھوے کیونکہ قرآن مجید کی ھر سورت بسم اللھ سے شروع کی گئ ہے سواے سورہ توبہ اور نبی کی سنت کی‬ ‫بھی اقتدار کرتے ھوے کیونکہ نبی ھر مکتوبات کے شروع میں بسم اللھ کرتے‬ ‫)ب) بسم ہللا میں لفظ ب استعانت کیلیے ہے‬ ‫)اللھ) یہ آلھ یالھ سے مشتق ہے جکا معنی سالوہ اور معبود کے ہیں یعنی جسکی عبادت کی جاے‬ ‫الرحمن لرحیم: یہ دونوں اللھ کے اسماء حسناء میں سے دو بزرگ نام ہیں جو داللت کرتی ہے کہ ہللا تعال کی‬ ‫رحمت کی صفت سے تصف ہیں جو ان کے الئک ہیں‬ ‫الرحمان: یہ رحمت عام ہے جو ھر مخلوق کو شامل ہے‬ ‫الرحیم : یہ رحمت خاصیہ ہے جو صرف مومنوں کیلیے خاص ہے‬ ‫جیسے ہللا کا قول: وکان بلمومین رحیما‬ ‫ہللا مومنوں کے ساتھ رحم کرنے واال ہے‬ ‫رحمان اور رحیم کے درمیان فرق کچھ بھی نہیں ہے‬ ‫رحمان رحھمت عام ہے جو ھر مخلوق کو شامل ہے‬ ‫رحیم یہ رحمت خاصیہ ہے جو صرف مومینوں کے ساتھ خاص ہے‬

You might also like