You are on page 1of 1

‫‪ .

1‬ضلعی تنظیم کی طرف سے دورہ بفہ اور خواجگان ہوا۔‬


‫‪ .2‬یاسر صاحب نے انفرادی طور پر صدور سے انفرادی مالقاتوں کی‬
‫صورت ِ حال کو بہتر کرنے کےلیےمالقاتیں کیں۔‬
‫‪ .3‬گذشتہ ماہ کی نسبت اس ماہ میرا ہدف تھا کہ عاملہ ضلعی تنظیم سے رابطہ‬
‫بڑھاؤں گا ‪ ،‬رابطہ کچھ بہتر ہوا۔‬
‫‪ .4‬حلقہ بفہ نے اپنے فورم کےشرکاء سے رابطے بہتر کیے‪ -‬اور پہلے سے‬
‫ماحول کو بہتر بنایا۔ساتھ ہی رابطہ تربیتی کالس کا انعقاد بھی کروایا۔‬
‫‪ .5‬صابر صاحب نے دعوتی تربیتی کالس کو کالج دوراہا کروایا۔ کالس پہلے‬
‫سے زیادہ بہتر تھی۔‬
‫مسائل‬
‫‪ .1‬جلاکمیں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ماحول اورپالننگ کی کمی‬
‫‪ .2‬میٹنگ میں کئے گئے فیصلہ جات پر عملدرآمد کا مسئلہ‬
‫‪ .3‬ہم کام تو کررہے ہیں لیکن ہماری رپورٹنگ بہت کمزور ہے۔‬
‫‪ .4‬کسی پروگرام کے انعقاد میں جتنا بھر پور رابطہ ہماری طرف سے ہونا‬
‫چاہیے اُس میں فی الوقت کمی محسوس ہو رہی ہے۔ انعقاد سے پہلے کی‬
‫پالننگ ‪ ،‬رابطوں کا تسلسل‪ ،‬اور بعد میں نتائج پر کام ابھی نہیں ہوا۔‬
‫‪ .5‬دعوتی رپورٹ کی بروقت وصولی‬
‫‪ Weekend .6‬کےلیے ایکسٹرا ایکٹویٹیز یا رابطے کا پالن‪ ،‬روزانہ یا ہفتہ‬
‫وار پالننگ‬
‫ہدف‪:‬‬
‫‪ .1‬مضبوط رابطہ‬

You might also like