You are on page 1of 4

‫فرینکفرٹ میں شاندار مشاعر ہ اور‬

‫متناذع ہ تقریر‬
‫‪Print Email‬‬
‫‪Category: Immigrants Published: Monday, 23 September 2013 Written by Editor‬‬

‫‪inShare‬‬
‫جرمنی کے شہ ر فر ینکفرٹ میں فن وادب ایسوسی ایشن ‪ ،‬پنجابی ادبی‬
‫سنگت اور پاک یورو جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام ایک شاندار علمی اور‬
‫ادبی مشاعرہ کیا گیا‬
‫بیور جیف بغاوت ڈاٹ نیٹ جرمنی ۔ شجاعت زیدی‬
‫جس میں علمی شہرت کے نامور شعرااور ادبی شخصیات نے شرکت کی‬
‫اور اپنے تازہ کلم حاضرین کو پڑھ کر سنائے سٹیج سیکر یٹری جناب‬
‫ارشادہ اشمی صاحب نے مشاعرے کا آغاز کیا ‪ ،‬مشاعرے کا آغاز شرکاء کی‬
‫عدم موجودگی کی وجہ سے دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔جس کے‬
‫باعث شعرہء کو وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے محدود وقت‬
‫مل‪،‬تاہم محفل اپنے عروج پر گئی اور شاعروں نے اپنے مخصوص انداززبیان‬
‫سے سے حاضرین سے کھلے دل سے داد وصول کی ۔ مشاعرہ میں ااردو کے‬
‫علوہ پنجابی اور سرائیکی‪،‬فارسی زبانوں میں بھی بیاں وکلم ہوا‪،‬۔ شعرا‬
‫میں خصوصی طور پر جناب صفدر ہمدانی ’لندن‘ ‪،‬طفیل خلش ‪،‬مسعود‬
‫صاحب‪،‬آفتاب رضوی ‪،‬طاہرہ رباب‪،‬سلیم کاوش اور مقامی ادبی شخصیات‬
‫شامل تھیں ‪ ،‬اس محفل کی خا ص بات قونصلر جنرل جناب ڈاکٹر امتیاز‬
‫ن خصوصی‬ ‫قاضی صاحب کی شرکت تھی جن کو خصوصی طور پر مہما ز‬
‫کے طور پر بلیا گیا تھا‪،‬وقت کی قلت کے باوجود انہوں نے فارسی میں خیام‬
‫کی اربائی پڑھ کے سنائی اور بھرپور داد وصول کی ۔‬
‫جشن آزادی کے سلسلے میں اس مشاعرے کی محفل کا آغازایک تقریر‬
‫سے ہ وا جو ایک متنازعہ تقریر بن گئی جس میں پاکستان کے وجود اور قائد‬
‫اعظم کے خلف بات کی گئی ۔ جن کا بڑا سخت جواب قونصلر جنرل جناب‬
‫ڈاکٹر امتیاز قاضی صاحب نے دیا قبل اختتام ز محفل ضیافت کا بھی انتظام‬
‫کیا گیا تھا۔‬

You might also like