You are on page 1of 1

‫ث اعظم کون ہے ؟‬

‫غو ِ‬
‫ث اعظم کا مطلب ہے کہ سب سے بڑا فریاد سننے واال بے شک سب سے بڑا فریاد سننے واال ہللا پاک ہے بے شک ہللا کے‬ ‫غو ِ‬
‫ث اعظم نہیں۔‬
‫سوا کوئی غو ِ‬
‫قرآن کی دلیل‪:‬‬
‫سورة البَقَ َرة‬
‫شد ُۡونَ ﴿‪﴾002:186﴿ ﴾۱۸۶‬‬ ‫َّ‬ ‫ۡ‬ ‫ۡ‬
‫ان ۙ فَلیَسۡ ت َِج ۡیب ُۡوا ل ِۡی َو لی ُۡؤمِ نُ ۡوا بِ ۡی لَعَل ُہ ۡم یَ ۡر ُ‬
‫ع ِ‬‫عن ِۡی فَاِن ِۡی قَ ِر ۡیبٌ ؕ ا ُ ِج ۡیبُ َد ۡع َوة َ الدَّاعِ اِذَا َد َ‬
‫ِی َ‬
‫ک ِعبَاد ۡ‬‫ساَلَ َ‬ ‫َو اِذَا َ‬
‫(اے نبی صلی ہللا علیہ وسلم) جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں‪ ،‬ہر‬
‫پکارنے والے کی پکار کو جب بھی وہ مجھے پکارے قبول کرتا ہوں ‪ ،‬اس لئے لوگوں کو بھی چاہیے وہ میری بات مان لیا کریں‬
‫اور مجھ پر ایمان رکھیں یہی ان کی بھالئی کا باعث ہے۔‬
‫قرآن کی دلیل‪:‬‬
‫سورة مؤمن ‪ /‬غَافر‬
‫سیَ ۡد ُخلُ ۡونَ َج َہنَّ َم ٰدخِ ِر ۡینَ ﴿‪﴾040:060﴿ ﴾۶۰٪‬‬ ‫ک ۡمؕ ا َِّن الَّذ ِۡینَ یَسۡ ت َۡکبِ ُر ۡونَ َ‬
‫ع ۡن ِعبَا َدت ِۡی َ‬ ‫ک ُم ۡادع ُۡون ِۡۤۡی ا َسۡ ت َِج ۡب لَ ُ‬
‫َو قَا َل َربُّ ُ‬
‫اور تمہارے رب کا فرمان (سرزد ہو چکا) ہے کہ مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا ‪ ،‬یقین مانو کہ جو لوگ‬
‫میری عبادت سے خود سری کرتے ہیں وہ ابھی ابھی ذلیل ہو کر جہنم پہنچ جائیں گے ۔‬
‫قرآن کی دلیل‪:‬‬
‫سورة النَّمل‬
‫ّللاِؕ قَل ِۡی اال َّما تَذَ َّک ُر ۡونَ ﴿ؕ‪﴾027:062﴿ ﴾۶۲‬‬ ‫ع‬‫م‬ ‫ہ‬ ‫ٰ‬
‫ِل‬
‫ِ َ ٌ َّ َ ٰ‬‫ا‬ ‫ء‬ ‫ؕ‬ ‫ض‬‫ر‬‫ۡ‬ ‫َ‬ ‫ۡ‬
‫اال‬ ‫ء‬
‫َ‬ ‫ٓۡ‬ ‫ا‬‫َ‬ ‫ف‬‫َ‬ ‫ل‬‫خ‬‫ُ‬ ‫م‬‫ک‬‫ُ‬ ‫ُ‬ ‫ل‬‫ع‬‫ج‬
‫َ َ َ َ ۡ‬‫ۡ‬ ‫ی‬ ‫و‬ ‫ء‬‫ُّو‬
‫ٓۡ‬ ‫ۡ‬ ‫س‬ ‫ال‬ ‫ِف‬
‫ُ‬ ‫ش‬‫ک‬‫ۡ‬ ‫ی‬ ‫و‬ ‫ہ‬‫ا‬‫ع‬‫د‬
‫َ َ ُ َ َ‬ ‫ا‬‫َ‬ ‫ذ‬‫ِ‬ ‫ا‬ ‫ر‬
‫َّ‬ ‫َ‬
‫ط‬ ‫ۡ‬
‫ض‬ ‫م‬ ‫ۡ‬
‫ا َ َّم ۡن ی ُِّج ۡیبُ ُ‬
‫ال‬
‫بے کس کی پکار کو جب کہ وہ پکارے‪ ،‬کون قبول کر کے سختی کو دور کر دیتا ہے ؟ اور تمہیں زمین کا خلیفہ بنانا ہے‪ ،‬کیا ہللا‬
‫تعالی کے ساتھ اور معبود ہے؟ تم بہت کم نصیحت و عبرت حاصل کرتے ہو۔‬ ‫ٰ‬

‫ث اعظم نہیں۔ اور ان سب قرآن کی دلیلوں کے بعد بھی اگر کوئی یہ عقیدہ رکھے کہ ہللا پاک کے سوا‬ ‫ہللا پاک کے سوا کوئی غو ِ‬
‫ث اعظم یعنی ہللا پاک کے سوا کوئی اور بھی فریاد سنتا ہے تو یقینا ا وہ شرک کر رہا ہے ۔اور شرک کے متعلق‬
‫کوئی اور بھی غو ِ‬
‫تعالی نے اس پر جنت حرام کر دی ہے‪ ،‬اس‬‫ٰ‬ ‫ہللا نے قرآن میں فرمایا کہ یقین مانو کہ جو شخص ہللا کے ساتھ شریک کرتا ہے ہللا‬
‫کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے اور گنہگاروں کی مدد کرنے واال کوئی نہیں ہوگا ( المائدة۔‪.)72‬‬

You might also like