Professional Documents
Culture Documents
Imty
Imty
کے لیے استعمال
کرتے ہیں۔تاہم اگر آپ کے ڈیسک ٹاپکمپیوٹر کا ماﺅس خراب ہوجائے تو صرف کی بورڈ سے اسے سنبھالنا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔تو
اگر آپ کو یہ چند کی بورڈ شارٹ کٹس معلوم ہوتو آپ انٹرنیٹ اور دیگر کاموں کو محض اپنی انگلیوں کی مدد سے بھی کرسکتے
Ctrl +ہیں۔بک مارک ایڈ کرنااپنی کسی پسندیدہ ویب سائٹ کا پیج محفوظ کرناہو تو ماﺅس کو حرکت دینے کی بجائے کی بورڈ پر بس
دبا دیں اور بس۔ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ کرناجب آپ کسی فائل کو ہمیشہ کے لیے کمپیوٹر سسٹم سے باہر کرنا چاہتے ہو یعنی ری D
کلک کریں۔براﺅزر بند کرنااگر تو دفتر میں گیم کھیل رہے اور Shift + Deleteسائیکل بن میں جائے بغیر غائب کردینا چاہتے ہو تو
آپ کے کام آئے گا۔ Alt+ F4باس آجائے یا کسی بھی وجہسے دوسروں کی نظر سے اپنی ویب سرگرمیوں کو بچانا چاہتے ہو تو
ڈیسک ٹاپ لنااگر تو آپ نے کمپیوٹر پر بہت زیادہ ونڈوز کھول رکھی ہو اور فوری طور پر ڈیسک ٹاپ پر رسائی چاہتے ہو تو
سے ایسا ممکن ہے۔فائل یا فولڈرز کی تلشکسی ایک فائل کے لیے تمام فولڈرز میں سرچ کرنے کی زحمت میں Window key +D
کے شارٹ کٹ کو استعمال کرکے بھی ایساممکن ہے۔زوم لیول بدلنااگر کسی ویب یا کسی اور Window key + Fنہ پڑیں بلکہ
کو استعمال کریں۔ Ctrl + scroll mouse wheelپروگرام میں کام کرتے ہوئے اس میں زوم ان یا آﺅٹ کرنے کی ضرورت ہو تو
براﺅزر میں بند ہوجانے والے ٹیب کو ری اوپن کرناکیا آپ نے غلطی سے کسی ایسی براﺅزر ٹیب کوبند کردیا ہے جس کو آپ دیکھ
کو آزما کر دیکھیں۔ Ctrl + Shift + Tرہے تھے اور اس کی دوبارہ تلشا کافی مشکل ہے ؟ تو اس پیج کو ری اوپن کرنے کے لیے
کی مدد سے ایک سے دوسری Alt + Tabکھلے ہوئے پروگرامز میں سوئچ کرنایہ شارٹ کٹ لگ بھگ سب کو ہی معلوم ہوگا یعنی
کے ذریعے بھی یہ کام کیا جاسکتا ہے۔اسکرین شاٹ لیناسکرین Window key + Tabونڈو پر جایا جاسکتا ہے تاہم ونڈوز سیون میں
کے بٹن کو دبا دیں یہ شارٹ کٹ ان ویب پیجز Print Screenپر موجود کسی بھی چیز کی فوری تصویر یا اسکرین شاٹ کے لیے
کے لیے کارآمد ہے جہاں کاپی اور پیسٹ کی اجازت نہیں ہوتی۔ویب پیج کو ریفریش کرناآپ کو کسی تازہ اپ ڈیٹ کے بارے میں
سے اسے ریفریش کرلیں۔براﺅزر پیج کو بیک کرنابراﺅزر پر آپ نے Ctrl + Rیا F5جاننا ہے تو اسکرین کو ریفریش کرنے کے لیے
مددگار ثابت ہوگا۔ ← Alt +پہلے گوگل کو اوپن کیا اور پھر اس کی جگہ فیس بک کھول لی مگر اب واپس گوگل پر جانا چاہتےہیں تو
کا اضافہ http://wwwکا بٹن مددگار ثابت ہوتا ہے۔ F7اسپیلنگ یا گرامر چیکبہترین اسپیلنگ اور گرامر کویقینی بنانے کے لیے
خود ہی شامل .comاور ، http://wwwدبائیں Ctrl + Enterکرناویب براﺅزر پر بس ویب سائٹ کا نام لکھیں جیسے گوگل اور پھر
Ctrl +ہوجائیں گے۔ایڈریس بار پر جانااگر ماﺅس کام نہیں کررہا اور فوری طور پر کوئی نیا ویب لنک براﺅزر پر ڈالنا چاہتے ہیں تو
کی مدد لی F6یا L