You are on page 1of 10

‫صبح و شام کے وہ اذکار جو صحیح احادیث سے ثابت ہیں‬

‫‪1‬‬
‫جس شخص نے شام کو تین مرتبہ یہ کلمات کہے اسے رات کو زہریال‬
‫جانور نقصان نہیں پہنچائے گا –‬
‫أعوذ بكلمات هللا التامات من شر ما خلق‬
‫میں هللا کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں ‪ ،‬اس کی مخلوق کے شر سے‬
‫*****صحیح مسلم ‪***** ٢٧٠٩ #‬‬

‫‪2‬‬
‫تعالی پر واجب‬
‫ٰ‬ ‫جس شخص سے صبح شام یہ کمالت تین تین مرتبہ کہے هللا‬
‫ہو جاتا ہے کہ قیامت کے دن اس سے راضی کرے –‬
‫‪,‬وباإلسالم دیناً‪ ,‬وب ُمحم ٍد نبیا ً‬
‫ِ‬ ‫رضیت باهللِ ربا ً‬
‫ُ‬

‫میں هللا کے ساتھ (اس کے ) رب ہونے پر راضی ہو گیا اور اسالم کے ساتھ‬
‫(اس کے ) دین ہونے پراور محمد صلی هللا علیہ وسلم کے ساتھ (اس کے )‬
‫نبی ہونے پر ۔‬
‫****** سنن ترمزی ‪***** ٣٣٨٩ #‬‬

‫‪3‬‬
‫تعالی دنیا و‬
‫ٰ‬ ‫جس شخص نے صبح و شام یہ کلمات سات مرتبہ کہے ‪ ،‬هللا‬
‫آخرت کے اہم معامالت میں اسے کافی ہو جاتا ہے –‬
‫‪1‬‬
‫حسبِي هللا ال إله إال هو علیه توكلت وهو ربٌّ العرش العظیم‬
‫مجھے هللا ہی کافی ہے ‪ ،‬اس کے سوا کوئی معبود نہیں ‪ ،‬اس پر میں نے‬
‫بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے ۔‬
‫***** سنن ابی داؤد ‪***** ٥٠٨١ #‬‬

‫‪4‬‬
‫دعاحضرت انس رضی هللا عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی هللا علیہ وسلم‬
‫تعالی عنہا کو یہ دعا صبح و شام پڑهنے کی‬
‫ٰ‬ ‫نے حضرت فاطمہ رضی هللا‬
‫نصیحت فرمائی تھی –‬
‫حي یا قیوم برح ْمتك أستغیث أصلح لي شأني كله وال تكلنِي إلَى نفسي طرفةَ‬
‫یا ُّ‬
‫ْعین‬
‫اے زندہ جاوید ! ائے قائم و دائم !میںتیری ہی رحمت کے ذریعے سے مدد‬
‫طلب کرتا ہوں‪ ،‬تو میرا ہر کام سنوار دے اور آنکھ چھپکنے کے برابر بھی‬
‫مجھے میرے نفس کے سپرد نہ کرنا ۔‬
‫***** صحیح الجامع الصغیر ‪ ٥٨٢٠ #‬سند صحیح *****‬

‫‪5‬‬

‫سورہ اخالص اور (المعوذتین) قُلْ أَ ُعو ُذ بِ َربِّ ْالفَلَ ِ‬


‫ق ‪،‬قُلْ أَ ُعو ُذ بِ َربِّ النَّ ِ‬
‫اس‬
‫‪.‬رسول صلی هللا علیہ وسلم نے فرمایا! جو شخص یہ سورتیں صبح و شام‬
‫تین تین مرتبہ پڑهے گا تو یہ اسے دنیا کی ہر چیز سے کافی ہو جائیں گی –‬
‫***** ابو داؤد ‪ ٥٠٨٢ #‬سند صحیح *****‬

‫‪2‬‬
‫‪6‬‬
‫رسول صلی هللا علیہ وسلم نے فرمایا!’’جو سورۃ البقرہ کی ٓاخری دو ٓایات‬
‫رات کو پڑه لے وہ اس کے لئے کافی ہیں۔‘‬
‫*****سنن ترمذی‪ ،٢٨٨١ :‬حسن‪ ،‬صحیح*****‬

‫‪7‬‬
‫جس شخص نے ایمان و یقین کے ساتھ یہ کلمات کہے اور رات کو فوت ہو‬
‫گیا تو وہ جنت میں داخل ہو گا‪ ،‬اسی طرح وہ شخص بھی جس نے صبح کے‬
‫وقت یہ کلمات کہے اور وہ شام سے پہلے فوت ہو گیا تو وہ جنت میں جائے‬
‫گا –‬
‫اللھم أنت ربي ال إله إال أنت‪ ،‬خلقتني وأنا عبدك وأنا على عھدك ووعدك‬
‫مااستطعت‪ ،‬أعوذ بك من شر ما صنعت أَبُو ُء لك بنعمتك علي‪ ،‬وأَبُو ُء بذنبي‬
‫فاغفر لي‪ ,‬فإنه الیغفر الذنوب إال أنت‬
‫اے هللا تو ہی میرا رب ہے ‪ ،‬تیرے سوا کوئی معبود نہیں ‪ ،‬تو نے مجھے پیدا‬
‫فرمایا اور میں تیرا بندہ ہوں اور میں اپنی طاقت کے مطابق تیرے عہد اور‬
‫وعدے پر قائم ہوں ‪ ،‬میںتجھ سے اس چیز کے شر سے پناہ مانگتا ہوں جس‬
‫کا میں نے ارتکاب کیا ‪ ،‬میںتیرے سامنے تیرے انعام کا اقرار کرتا ہوں ‪،‬‬
‫لہذا تو مجھے معاف کر دے ۔ واقعہ یہ ہے کہ تیرے سوا کوئی گناہوںکو‬
‫معاف نہیں کر سکتا‪-‬‬
‫***** صحیح بخاری ‪***** ٦٣٠٦ #‬‬

‫‪3‬‬
‫‪8‬‬
‫اللھم عالم الغیب والشھادۃ فاطر السموات واألرض‪ ،‬ربَّ كل شيء وملیكه‪ ،‬أشھد‬
‫أن ال إله إال أنت‪ ،‬أعوذ بك من شر نفسي ومن شر الشیطان وشركه‬
‫ائے هللا ! غیب اور حاضر کے جاننے والے ! آسمانوں اور زمین کے پیدا‬
‫کرنے والے ! ہر چیز کے رب اور اس کے مالک ! میںگواہی دیتا ہوں کہ‬
‫تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔ میںتیری پناہ میں آتا ہوں۔ اپنے نفس کے شر‬
‫سے اور شیطان کے شر سے اور اس کے شرک سے اور اس بات سے کہ‬
‫اپنے ہی خالف کسی برائی کا ارتکاب کروںیا اسے کسی مسلمان کی طرف‬
‫کھینچ الؤں ۔ (صبح اور شام ایک مرتبہ )‬
‫*** البخاري في األدب المفرد‪ ,‬والترمذي (صحیح)‪ .‬صححه الترمذي ****‬

‫‪9‬‬
‫رسول صلی هللا علیہ وسلم صبح شام یہ دعا پڑهتے تھے‬
‫أَصبحنا وأصبح (أم َسینا وأَمسى) ال ُملك هلل والحْ مد هلل‪ ،‬ال إله إال هللا وحدہُ ال‬
‫َشریك له‪ ،‬له ال ُملك وله الحْ مد وهو على كل شيء قدیر‪ ،‬ربي أسألك خیر مافي‬
‫هذا الیوم (هذہ اللَّیلَة ) وخیر ما بعدہ (ما بعدها)‪ .‬وأعو ُذ بك من شر ما فیھذا الیوم‬
‫(هذہ اللَّیلَة) وشر ما بعدہ (ما بعدها) ربي أعوذ بك من الكسل وسُوءال ِكبر‪ ،‬ربي‬
‫أعوذ بك من عذاب في النار وعذاب في القبر‬
‫ہم نے صبح کی اورهللا کے سارے ملک نے صبح کی اور سب تعریف هللا ہی‬
‫کے لیے ہے (ہم نے شام کی اورهللا کے سارے ملک نےشام کی اور سب‬
‫تعریف هللا ہی کے لیے ہے ) هللا کے سوا کوئی معبود نہیں۔ ‪ ،‬وہ اکیال ہے اس‬
‫کا کوئی شریک نہیں‪ ،‬اسکی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے‬
‫اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے ۔ ائے میرے رب ! میں تجھ سے اس‬
‫دن کی بہتری کا سوال کرتا ہوں اور اس دن کی بہتری کا جو اس کے بعد‬
‫‪4‬‬
‫آنے واال ہے اور میں اس دن کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور اس کے‬
‫بعد آنے والے دن کے شر سے ۔ ائے میرے رب ! میں کاہلی اور بڑهاپے‬
‫کی خرابی سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔ ائے میرے رب ! میں آگ کے عذاب‬
‫سے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ میں آتا ہوں‪.‬‬
‫***** مسلم ‪**** ٢٧٢٣#‬‬

‫‪10‬‬
‫رسول صلی هللا علیہ وسلم صحابہ کو صبح و شام یہ دعا پڑهنے کی تلقین‬
‫کرتے –‬
‫اللھم بك أصبحنا‪ ،‬وبك أمسینا‪ ،‬وبك نحیا‪ ،‬وبك نموت‪ ،‬وإلیك النشور‬
‫ائے هللا ! تیری حفاظت میںہم نے صبح کی اور تیری حفاظت میںہی شام کی‬
‫اور تیرے ہی نام پر ہم زندہ ہوتے اور تیرے ہی نام پر ہم مرتے ہیں اور‬
‫تیری ہی طرف لوٹنا یے ۔‬
‫اور شام کو کہیے‬
‫اللھم بك أمسینا وبك أصبحنا‪ ،‬وبك نَحیا وبك نموت‪ ،‬وإلیك المصیر‬
‫ائے هللا تیری حفاظت میں ہم نے شام کی اور تیری ہی حفاظت میں صبح کی‬
‫اور تیرے ہی نام پر ہم زندہ ہوتے ہوتے اور تیرے ہی نام پر ہم مرتے‬
‫ہیںاور تیری ہی طرف لوٹنا ہے ۔‬
‫***** ترمزی ‪ ٣٣٩ #‬سند صحیح *****‬

‫‪5‬‬
‫‪11‬‬

‫رسول صلی هللا علیہ وسلم صبح کے وقت یہ دعا پڑها کرتے تھے‬
‫أصبحنا على فطرۃ اإلسالم وعلى كلمة اإلخالص وعلى دین نبینا محمد وعلى‬
‫ملةأبینا إبراهیم حنیفا ً مسلما ً وما كان من المشركین‪.‬‬
‫ہم نے فطرت اسالم ‪ ،‬کلمہ اخالص ‪ ،‬اپنے نبی محمد صلی هللا علیہ وسلم کے‬
‫دین اوراپنے باپ ابراہیم علیہ السالم جو یک رخ اور فرماں بردار تھے کی‬
‫ملت پر صبح کی اور وہ مشرکوں میں سے نہیں تھے‬
‫اور رسول صلی هللا علیہ وسلم شام کے وقت یہ دعا پڑها کرتے تھے‬

‫أمسینا على فطرۃ اإلسالم وعلى كلمة اإلخالص وعلى دین نبینا محمد وعلى‬
‫ملةأبینا إبراهیم حنیفا ً مسلما ً وما كان من المشركین‬
‫ہم نے فطرت اسالم ‪ ،‬کلمہ اخالص ‪ ،‬اپنے نبی محمد صلی هللا علیہ وسلم کے‬
‫دین اوراپنے باپ ابراہیم علیہ السالم جو یک رخ اور فرماں بردار تھے کی‬
‫ملت پر شام کی اور وہ مشرکوں میں سے نہیں تھے‬
‫***** مسند احمد ‪ ٣/٤٠٦ #‬سند صحیح *****‬

‫‪12‬‬
‫حضرت ابن عمر رضی هللا عنہ کہتے ہیں کہ رسول هللا صلی هللا علیہ وسلم‬
‫یہ دعا صبح و شام کے وقت (کبھی ) نہیں چھوڑا کرتے تھے –‬

‫‪6‬‬
‫اللھم إني أسألك العافیة في الدنیا واآلخرۃ‪ ،‬اللھم إني أسألك العفو والعافیة في‬
‫دیني ودنیاي وأهلي‪ ,‬ومالي‪ ،‬اللھم استر عوراتِي‪ ،‬وآمن روعا ِتي‪ ،‬اللھم أحفظني‬
‫من بیْن یدي‪ ،‬ومن خلفیوعن یَمینِي‪ ،‬وعن ِشمالِي‪ ،‬ومن فوقِي‪ ،‬وأعوذ بعظمتك‬
‫أن أُ ْغتَال من تَحتِي‬
‫اے هللا ! بے شک میں تجھ سے دنیا اور آخرت میںمعافی اور عافیت کا‬
‫سوال کرتا ہوں‪ ،‬ائے هللا ! بے شک میں تجھ سے اپنے دین ‪ ،‬اپنی دنیا اور‬
‫اپنے اہل و مال میں معافی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں۔ ائے هللا ! میرے‬
‫عیبوں پر پردہ ڈال دے اور میری گھبراہٹوں کو امن دے ۔ ائے هللا ! تو میری‬
‫حفاظت فرما ‪ ،‬میرے سامنے سے ‪ ،‬میرے پیچھے سے ‪ ،‬میری دائیں طرف‬
‫سے ‪ ،‬میری بائیں طرف سے اور میرے اوپر سے ۔ اور میں تیری عظمت‬
‫کے ساتھ اس بات سے پناہ مانگتا ہوںکہ ناگہاں اپنے نیچے سے ہالک کیا‬
‫جاؤں‬
‫*****ابو داؤد ‪ ٥٠٧٤ #‬سند صحیح *****‬

‫‪13‬‬
‫جو شخص سو مرتبہ یہ دعا پڑهے گا ‪ ،‬اسے دس غالم آزاد کرنے برابر‬
‫ثواب ملے گا ‪ ،‬ایک سو نیکیاںلکھی جائیں گی ۔ اس کے سو گناہ مٹا دیے‬
‫جائیں گئے شام تک شیطان سے محفوظ رہے گا اور قیامت کے دن اس سے‬
‫افضل عمل لے کر کوئی نہیں آئے گا لیکن وہ شخص جس نے یہی کلمات‬
‫زیادہ مرتبہ کہے –‬
‫ال إله إال هللا وحدہ ال شریك له‪ ،‬له الملك‪ ،‬وله الحْ مد‪ ،‬وهو على كل شيء قدیر‬
‫هللا کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ اکیال ہے ‪ ،‬اس کا کوئی شریک نہیں۔ اس‬
‫کی بادشاہت اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے‬
‫***** صحیح بخاری ‪***** ٣٢٩٣ #‬‬
‫‪7‬‬
‫‪14‬‬
‫جو صبح و شام سو مرتبہ پڑهے ____ تو قیامت کے دن کوئی شخص اس‬
‫سے افضل کلمات نہیں الئے گا اور اس کے گناہ سمندر کی جھاگ کے برابر‬
‫بھی ہوںتو معاف کر دیئے جاتے ہیں یعنی تمام گناہ‬
‫سبحان هللا وبحمدہ‬
‫هللا اپنی تعریف سمیت پاک ہے‪.‬‬
‫***** مسلم ‪ ، ٢٦٢٩#‬بخاری ‪***** ٦٤٠٥#‬‬

‫‪15‬‬
‫صبح و شام تین تین مرتبہ یہ دعا پڑهنی چاہیے ‪ ،‬صبح کی نماز سے لے کر‬
‫اشراق تک مسلسل ذکر کرتے رہنے سے یہ دعا صرف تین مرتبہ پڑهنا‬
‫زیادہ افضل ہے –‬

‫سبحان هللا وبحمدہ‪ ،‬عدد َخ ْلقِ ِه‪ ،‬ورضا نفسه‪ِ ،‬‬


‫وزنَةَ عرشه‪ ،‬و ِم َدا ِد كلماته‬
‫میںهللا کی پاگیزگی بیان کرتا ہوںاس کی تعریفوںکے ساتھ ‪ ،‬اس کی مخلوق‬
‫کی تعداد کے برابر ‪ ،‬اس کی ذات کی رضا کے برابر ‪ ،‬اس کے عرش کے‬
‫وزن اور اس کے کلمات کی روشنائی کے برابر‬
‫****** مسلم ‪ ، ٢٧٢٦ #‬ترمزی ‪***** ٣٥٥٥٥ #‬‬

‫‪16‬‬
‫دن میں کم سے ‪ 100‬یا ‪ 70‬مرتبہ استغفار ضرور کریں ‪.‬‬

‫‪8‬‬
‫استغفر هللا واتوب إلیه‬
‫میں هللا سے بخشم مانگتا ہوں اور اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں –‬
‫***** بخاری ‪ ، ٦٣٠٧ #‬مسلم ‪***** ٢٧٠٢ #‬‬

‫‪17‬‬
‫جو شخص صبح کے وقت آیت الکرسی کی تالوت کرتا ہے وہ شام تک‬
‫(شریر) جنوں سے محفوظ ہو جاتا ہے اور جو شام کو پڑهتا ہے وہ صبح‬
‫تک (شریر جنوں سے محفوظ ہو جاتا ہے"‬
‫***** صحیح الترغیب و الترہیب ‪***** ٦٦٢#‬‬

‫‪18‬‬
‫جو شخص صبح و شام یہ دعا تین تین مرتبہ پڑهے گا اسے کوئی چیز‬
‫نقصان نہیں پہنچا سکے گی –‬
‫بسم هللا الذي ال یضر مع اسمه شيء في األرض وال في السماء وهو السمیع‬
‫العلیم‬
‫(میں شروع کرتا ہوں) اس هللا کے نام سے جس کے نام کے ساتھ زمین و‬
‫آسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی اور وہی خوب سننے واال ‪،‬‬
‫خوب جاننے واال ہے‬
‫***** ترمزی ‪ ، ٣٣٨٨ #‬سند صحیح *****‬

‫‪9‬‬
‫‪19‬‬
‫فرمان نبوی ہے جو شخص مجھ پر صبح دس مرتبہ اور شام دس مرتبہ درود‬
‫بھیجے گا اسے میری شفاعت نصیب ہو گی ‪ -‬ایک بات یاد رکھیں سنت سے‬
‫ثابت شدہ درود ہی پڑها جائے‬
‫***** صحیح الجامع الصغیر ‪**** ٦٣٥٧ #‬‬

‫‪10‬‬

You might also like