You are on page 1of 1

‫بخدمت جناب _____________________________________‬

‫درخواست بمراد ترک سکونت از ضلع مانسہرہ و‬


‫اجازت فرمائے جانے سائل برائے بنانے ڈومیسائل سرٹفیکیٹ برائے ضلع‬
‫ایبٹ آباد‬
‫عالی !‬
‫ٰ‬ ‫جناب‬
‫درخواست ذیل عرض ہے ۔‬

‫یہ کہ سائل بمع آباؤ اجداد گاؤں تمباہ‪ ،‬ضلع مانسہرہ کے رہائشی‬ ‫‪-1‬‬
‫و سکونتی تھے۔‬
‫یہ کہ سال ‪ 2005‬میں زلزلہ کی وجہ سے سائل کے مکان کو‬ ‫‪-2‬‬
‫شدید نقصان پہنچا اور مکان کی خستہ حالی کی وجہ سے قابل رہائش‬
‫نہ رہا۔‬
‫یہ کہ سال ‪ 2005‬میں زلزلہ کے بعد سائل مع والدین و بہن بھائی‬ ‫‪-3‬‬
‫عرصہ تقریبا َ ََ ‪ 12/13‬سال سے ایبٹ‬ ‫ایبٹ آباد شفٹ ہو گئے اور‬
‫آباد میں رہائش پذیر ہیں۔‬
‫یہ کہ سائل مع فیملی مکمل طور پر ایبٹ آباد میں مقیم ہیں اور‬ ‫‪-4‬‬
‫من سائل ضلع ایبٹ آباد میں ہی نوکری کر رہا ہے۔‬
‫لہذاجناب سے استدعا ہے کہ من سائل کو ترک سکونت کا سرٹفیکیٹ‬
‫جاری فرمایا جاوے تا کہ سائل ضلع ایبٹ میں اپنا ڈومیسائل بنا سکے۔‬

‫عین نوازش ہو گئی۔‬

‫العارض‬
‫نوید ذیب ولداورنگزیب‬
‫سکنہ کنج قدیم ‪ ،‬تحصیل و ضلع‬
‫ایبٹ آباد‬

You might also like