You are on page 1of 3

‫بارش ہو تو یہ دُعا پڑھیں‬

‫اللّٰ ُھ َّمہ َ‬
‫ص ِّیبًا نَّا فِّعًا‬ ‫‪1‬‬

‫اے ہللا اسے نفع دینے والی بارش بنا دے۔‬


‫دودھ پینے کی دُعا‬
‫ک لَنَا فِ ْی ِہ َو ِز ْدنَا ِم ْن ُہ‬
‫اَللَّ ُھ َّم بَ ِار ْ‬ ‫‪2‬‬

‫اے ہللا! تو اس میں ہمیں برکت دے اور ہم کو اور زیادہ نصیب فرما۔‬
‫علم میں اضافے کی دُعا‬
‫ب ِز ْد ِن ْی ِع ْل ًما‬
‫َر ِّ ِ‬ ‫‪3‬‬

‫اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔‬


‫علم میں اضافے کی دُعا‬
‫ب ِز ْدنِ ْی ِع ْل ًما‬
‫َر ِّ ِ‬
‫اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔‬

‫بلندی پر چڑھتے وقت کی دُعا‬


‫اَہللُ ا َ ْکبَ ُر‬
‫ہللا بہت بڑا ہے۔‬
‫بلندی سے نیچے اترتے وقت کی دُعا‬
‫س ْب َحانَ للاِّ‬ ‫ُ‬
‫للا عزوجل پاک ہے۔‬
‫سوتے وقت کی دُعا‬
‫ت َوا َ ْح ٰیی‬ ‫اَلّٰل ُھ َّم ِّبا ْس ِّم َ‬
‫ک ا َ ُم ْو ُ‬
‫اے للا ! میں تیرے ہی نام پر مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔‬
‫جب سو کر اٹھے تو یہ دُعا پڑھے‬
‫ی اَ ْحیَانَا بَ ْعدَ َما َ ا َ َما تَنَا َواِّلَ ْی ِّہ النَّ ُ‬
‫ش ْو ُر‬ ‫ا َ ْل َح ْمدُ َ ّٰ ِّ‬
‫ّلَل الَّ ِّذ ْ‬
‫سب تعریفیں ہللا کیلئے ہیں جس نے ہمیں مار کر زندگی بخش دی اور ہم کو اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔‬
‫کھانا شروع کرنے کی دُعا‬
‫ع ٰلی بَ َرکَت ِّہ للاِّ‬
‫بَ ْس ِّم للاِّ َو َ‬
‫تعالی کی برکت ہو۔‬
‫ٰ‬ ‫ہللا کے نام کے ساتھ اور اس پر ہللا‬
‫اگر شروع میں بسم ہللا کہنا بھول گیا تو جب یاد آئے یہ پڑھے‬
‫ِّب ْس ِّم للاِّ ا َ َّو لَ ٗہ َو ٰا ِّخ َر ٗہ‬
‫میں نے اس کے اول و آخر میں للا کا نام لیا۔‬
‫کھانا کھانے کے بعد کی دُعا‬
‫سقَانَا َو ِّجعَلَنَا ِّمنَ ْال ُمس ِّل ِّمیْن‬ ‫ی اَ ْ‬
‫طعَ َمنَا َو َ‬ ‫ا َ ْل َح ْمدُ للاِّ الَّ ِّذ ْْٓ‬
‫سب تعریفیں ہللا ہی کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھالیا پالیا اور مسلمان بنایا۔‬
‫شکریہ ادا کرنے کی دُعا‬
‫ک للاُ َخیرا ً‬
‫َج َزا َ‬
‫تعالی تجھے (احسان کرنے کی) جزائے خیر دے‬
‫ٰ‬ ‫ہللا‬
‫شکریہ ادا کرنے والے کا جواب‬
‫ک للاُ ِّفیک‬
‫ار َ‬
‫بَ َ‬
‫تعالی کی تجھ پر برکت ہو‬
‫ٰ‬ ‫ہللا‬
‫اچھی خبر سننے کی دُعا‬
‫ی بن ْع َمتِّ ِّہ تَتِّ ُّم ال َّ‬
‫صا ِّل َحا ُ‬
‫ت‬ ‫ا َ ْل ْ‬
‫حمدُ للاِّ الَّ ِّذ ْ‬
‫تمام تعریف ہللا کی وجہ سے ہے جس کے فضل سے تمام اچھی چیزوں کا احساس ہوا ہے‬
‫بیت الخالء میں داخل ہونے سے پہلے کی دُعا‬
‫ث َو ْال َخبَآ ئِّ ِّ‬
‫ث‬ ‫ک ِّمنَ ْال ُخبُ ِّ‬ ‫اَللّٰ ُھ َّمہ اِّنِّ ْی اَ ُ‬
‫ع ْوذُ ِّب َ‬
‫اے ہللا عزوجل میں ناپاک جنّوں (نرومادہ) سے تیری پناہ مانگلتا ہوں۔‬
‫بیت الخالء سے باہر آنے کے بعدکی دُعا‬
‫ع ِّنی اّل ٰذی َو َ‬
‫عافَانِّ ْی‬ ‫ا َ ْلخ َْمد ِّ ُّّٰلَلِّ الَّ ِّذ ْْٓ‬
‫ی ا َ ْذھَبْ َ‬
‫ہللا عزوجل کا شکر ہے جس نے مجھ سے اذیّت دور کی اور مجھے عافیت دی۔‬
‫مسجد میں داخل ہونے کی دُعا‬
‫ک‬ ‫اَللّٰ ُھ َّمہ ا ْفتَح لَ ْی اب َْو َ‬
‫اب َر ْح َم ِّت َ‬
‫اے ہللا مجھ پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے‬
‫مسجدسے نکلتےوقت کی دُعا‬
‫ک‬
‫ض ِّل َ‬ ‫اَلّٰ ُھ َّم اِّنِّی ْْٓ ا َ ْسئَلُ َ‬
‫ک ِّم ْن فَ ْ‬
‫اے ہللا! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔‬
‫وضو کے بعد کی دُعا‬
‫اجعَ ْلنِّ ْی ِّمنَ ْال ُمت َ َ‬
‫ط ِّھ ِّریْنَ‬ ‫اَللّٰ ُھ َّم ا ْج ْ‬
‫علنِّ ْی ِّمنَ الت َّ َّو ا ِّبیْنَ َو ْ‬
‫اے ہللا! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں سے اور بہت پاک صاف رہنے والوں میں سے بنادے۔‬
‫سواری پر سوار ہونے کی دُعا‬
‫س َّخ َرلَنَا ٰھذَ َو َما ُکنّٰا لَ ُہ ُم ْق ِّرنِّیْنَ َواِّنَّا اِّ ٰ‬
‫لی َر ِّبنَا لَ ُم ْنقَ ِّلبُ ْونَ‬ ‫س ْب َحانَ الَّ ِّذ ْ‬
‫ی َ‬ ‫ُ‬
‫ہللا کا شکر ہے پاک ہے وہ جس نے ہمارے لئےاس (سواری) کو مسخر کیا اور ہم اس کو فرمانبردار نہیں بنا‬
‫سکتے تھے‪ ،‬اور ہم نے اپنے رب کی طرف لوٹنا ہے۔‬

You might also like