You are on page 1of 1

‫برائے پنچائتی فیصلہ‬

‫تحریر ھیکہ مسماۃ عذراں بی بی زوجہ محمد امین قوم موچی سکنہ ‪ 174/9L‬نے بر خالف‬
‫‪1‬۔ محمد بشیر ولد مامند ‪2‬۔ محمد شبیر ولد غالم ‪3‬۔ محمد اشفاق ولد بشیر ‪4‬۔ گلشیر ولد محمود اقوام‬
‫موچی سکنہ ‪ 174/9L‬رٹ پٹیشن دائر کی ہے جس کی دریافت کے لیئے امروز ہر دو فریقین کو‬
‫طلب کیا گیا ہر دو فریقین حاضر آئے مسماۃ عذراں بی بی کو حصہ الزام علیہان دینے کو تیار ہیں‬
‫مسماۃ عذراں بی بی نے دریافت پر بتالیا کہ میرا فیصلہ چوہدری محمد حیات دیال صاحب سکنہ‬
‫‪ 174/9L‬کے پاس بجھو ا دیں وہ جو بھی فیصلہ کریں گے ہمیں منظور ہو گا میں اپنی رٹ پٹیشن‬
‫واپس لے لو ں گی لہذا ہر دو فریقین کو مورخہ ‪ 05-02-19‬بوقت ‪ 11/-‬بجے دن پابند کرکے آپ‬
‫کےپاس بجھوایا جا رہا ہے ہر دو فریقین کو فیصلہ کر کے مورخہ ‪ 07-02-19‬تک تھانہ ہذا کو آگاہ‬
‫کریں تا کہ عدالت کو بر وقت جواب بجھوایا جا سکے۔‬
‫فریق اول‪:‬‬
‫عذراں بی بی بیوہ محمد امین انجم قوم موچی سکنہ ‪174/9L‬‬
‫فریق دوئم‪:‬‬
‫‪1‬۔محمد بشیر ولد مامند قوم موچی سکنہ ‪174/9L‬‬
‫‪2‬۔گلشیر ولد محمود قوم موچی سکنہ ‪174/9L‬‬

‫انسپکٹر ‪ SHO‬تھانہ غازی آباد‬

You might also like