You are on page 1of 1

‫بڑھ جاتا ہے جس سے جسم بدنما اور بھدا لگتا ہے اس کیلئے یہ ٹوٹکہ مجرب )‪ (tummy‬خواتین کا اکثر پیٹ‬

‫میں مِال کر ایک ہفتہ کیلئے دھوپ میں )‪ (olive oil‬کو تین پاؤ روغن زیتون )‪ (grapes juice‬ایک پاؤ انگور کے رَس ہے۔‬
‫رکھیں اور دن میں دو بار ضرور ہالئیں۔ ایک ہفتہ بعد باریک ململ کے کپڑے سے چھان کر کسی شیشے کی‬
‫چند )‪ (tummy‬کی مالش کریں۔ اِس سے پیٹ )‪ (tummy‬میں محفوظ کرلیں اور اس تیل سے روز پیٹ )‪ (bottle‬بوتل‬
‫روز میں اپنی جگہ پر واپس آ جاتا ہے۔‬

You might also like