You are on page 1of 1

‫قوائد وضوابط‬

‫نام‪:‬‬

‫پتہ‪:‬‬

‫شرائط رکنیت‪:‬‬
‫ِ‬
‫‪1‬۔باڈی کے ممبران کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ ممبر شپ کا پابند ہو۔‬

‫ت خلق کا جذبہ رکھتا ہو۔‬


‫‪2‬۔ رکن ممبر لے لیے یہ ضروری یے کہ دنیاوی اللچ سے پاک ہواورخدم ِ‬

‫‪3‬۔رکنیت حاصل کرنے کےلیے فیس مبلغ پچاس روپے ادا کرنا ہو گی۔‬

‫‪4‬۔رکنیت کے بق ٗا کےیے سو روپے ادا کر نا ہو گی۔‬

‫‪5‬۔ممبر شپ کے خواہش منددرخواست کےذریعے صدر سے اپنی خواہش کا اظہار کر سکتے ہیں۔ اور صدرباڈی کے ماہانہ اجالس میں امیدوارکی‬
‫ت راے سے فیصلہ ہو گا۔‬
‫درخواست پیش کر کے راے لے سکتا ہے۔کثر ِ‬

‫ممبر شپ سے اخراج‪:‬‬
‫‪1‬۔وفات ہو جانے یا سکول میں عدم دلچسبی پر۔‬

‫‪2‬۔متواتر تین ماہ اجالس سے غیر خاضر پر۔‬

‫‪3‬۔سکول کی سوسائٹی کے اغراض و مقاصدکے خالف کام کرنے پر کثرت رائے سے اخراج کیے جانے پر۔‬

‫انتخابات‪:‬‬
‫ت رائے سے ہو گا۔‬
‫تمام عہداران کا انتخاب ایک سال بعد کثر ِ‬

‫ت رائے سے خالی ہونے‬


‫ان میں سے کوئی وفات پا جانے پر یا ذاتی مجبوری کے تحت استیفی پیش کر دے۔تو پھر صدر باڈد کا اجالس بال کرکثر ِ‬
‫والے عہدے پر کرےگا۔‬

You might also like