You are on page 1of 11

‫ایڈمیشن کے لیے کیسے ایپالئی کریں؟‬

Urdu Help Manual

NATIONAL UNIVERSITY OF MODERN


LANGUAGES
‫‪۱‬۔ مین پیج‬
‫‪http://onlineadmission.numl.edu.pk/addmax/app/index.aspx‬‬

‫یا‬

‫نمل کی مین ویب سائٹ وزٹ کریں اور‬

‫یہاں کلک کریں‬

‫‪۲‬۔آگے آنے والے پیج پر اِس جگہ کلک کریں‬

‫اپالئی کے لیے یہاں کلک کریں‬


‫‪۳‬۔ آف الئن اپالئی کرنے کے لیے آپکو ایپلیکیشن فارم اور چاالن فارم ؑ‬
‫ڈاون لوڈ کرنا‬
‫ہو گا۔ تمام ضروری متعلقہ معلومات فارم میں بھرنے کے بعد فیس کسی بھی عسکری‬
‫بینک میں جمع کروائیں۔ فارم اور فی چاالن کی کاپی پوسٹ کی جا سکتی ہے۔‬

‫اپناایپلیکشن فارم اور فی چاالن فارم یہاں سے‬


‫ڈاون لوڈ کریں‬
‫ٔ‬

‫اسی پیج پر آن الئں ایپالئی کرنے کے لیے یہاں کلک کریں‬

‫آن الئن ایپالئی کرنے کے لیے یہاں کلک‬


‫کریں‬
‫اکاونٹ‬ ‫آن الئن پورٹل کا لوگن حاصل کرنے کے لیے آپکو اپنا ٔ‬
‫اکاونٹ بنانا ہوگا۔ ٔ‬
‫بنانے کے لیے آپکے پاس آپکا درست ای میل ہونا الزمی ہے۔‬

‫یہاں اپنا مکمل نام درج کریں۔ اور درست ای میل اینٹر‬
‫کریں۔ ایپلیکشن آئی ڈی اور پاس ورڈ آپکو اپنے درج کیے‬
‫گئے ای میل پر بھیجا جائے گا۔‬

‫اس چیک بوکس کو کلک کریں۔‬

‫سائن اپ کا بٹن پریس کریں۔‬

‫اپنا ای۔میل چیک کریں۔ یہاں پر آپکو ایپلیکیشن آئی۔ڈی اور پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔‬
‫اگر آپکو ان بوکس میں نہیں مال۔ برا ِہ مہربانی اپنا سپیم کا فولدڈر چیک کریں۔‬

‫پاس ورڈ‬

‫ایپلیکشن آئی۔ڈی‬
‫ای۔میل میں موصول ہونے واال اپنا ایپلیکشن آئی۔ڈی‬
‫اور پاس ورڈ یہاں اینٹر کریں۔‬

‫لوگن ہونے ک بعد آپکو اپنا ڈیش بورڈ دکھائی دے گا۔ یہاں پر تمام تر ضروری‬
‫معلومات فراہم کرنی الزمی ہیں۔‬

‫ایپالئی کرنے کے لیے پروگرام‪،‬پرسنل انفارمیشن‪،‬اکیڈیمک انفارمیشن دینا ضروری‬


‫ہے۔ اس ک بغیر آپکی ایپلیکشن منظور نہیں کی جائے گی۔‬
‫پروگرام‬
‫اگر آپ ایک سے زیادہ پروگرامز میں ایپالئی کر رہے ہیں تو تین پروگرامز‬
‫کی فی جمع کر دی جائے گی۔ ایک پروگرام کی فی ‪ ۱۱۱۱‬روپے ہے۔‬

‫آپ زیادہ سے زیادہ تین پروگرامز میں ایپالئی کر سکتے ہیں۔‬

‫اگر آپنے پراییورٹی سیلیکٹ نہیں کی تو پہلے پروگرام کی پراییورٹی ‪۱‬آٹو سیلیکٹ‬
‫کے ساتھ سیو ہو گی۔‬
‫تمام پرسنل انفارمییشن ِفل کریں۔‬

‫تمام اکیڈیمک انفارمیشن فِل کریں۔‬


‫اگر آپ گیٹ یا ای سی ٹی کا ٹیسٹ پہلے ہی پاس کر چکے ہیں تو یہاں تمام ضروری‬
‫معلومات فراہم کریں۔ ورنہ اِس حصے کو س ِکپ کر دیں۔‬

‫اپنے تمام ضروری ڈاکومینٹس اٹیچ اور اپ لوڈ کریں۔‬

‫اپ لوڈ کیے گئے ڈاکومینٹس آپ پیج کے‬


‫آخر میں ویو کے لنک پر کلک کر کے‬
‫دیکھ سکتے ہیں۔‬
‫پے فی کے بٹن پر کلک کے بعداُپکی فی کیلکولیٹ ہو جاتی ہے اور آپکا فی ٔ‬
‫واوچر بن‬
‫جا تا ہے اِس کے بعد آپ اپنا پروگرام نہیں تبدیل کر سکتے۔‬

‫واوچر دیکھنے کے لیے اِس‬


‫اپنا ڈیجیٹل ٔ‬
‫پر کلک کریں۔‬

‫آپ اپنا فائنل چاالن ٔ‬


‫واوچر دیکھ سکتے ہیں۔‬
‫اپنے چاالن کا پرنٹ لے کرعسکری بینک میں جمع کروا سکتے ہیں۔‬

‫واوچر آپ یہاں سے پرینٹ کر‬


‫اپنا ٔ‬
‫سکتے ہیں۔‬

‫اپنی ایپلیکشن کو فائنل دیکھنے کے بعد آپ اپنا بینک میں جمع کیے ہوئے چاالن کی‬
‫سکین کاپی اَپ لوڈ کر دیں۔‬

‫واوچر آپ یہاں سے اپ لوڈ کر‬


‫اپنا ٔ‬
‫سکتے ہیں۔‬

‫اس بٹن پہ پریس کریں۔‬


‫آپ اپنی ایپلیکشن کا پرنٹ یہاں سے لے سکتے ہیں۔‬

‫آپ اپنا سسٹم کا دیا گیا پاس ورڈ تبدیل کر سکتے ہیں۔‬

‫یہاں سے پاس ورڈ تبدیل کر سکتے‬


‫ہیں۔‬

You might also like