Professional Documents
Culture Documents
ذیابیطس
ذیابیطس
:غدی ذیابیطس
اس قسم کی شوگر میں پیشاب کم اور پیل اتاھے۔بعض دفعہ پیشاب قطرہ قطرہ بھی ائے گا۔معدہ خراب ھوتا ھے۔
خون میں شوگر لیول بعض دفعہ 500-400تک بھی چل جاتا ھے۔اس قسم کی شوگر میں لبلبہ غدی سوزش کی
وجہ سے سکڑ جاتا ھے اور صحیح کام نہیں کرتا۔ بلڈ پریشر ہائی ھو سکتا ھے۔ یہ حقیقی شوگر نہیں ھے۔ سوزش
جگر کا علج کرنے سے یہ شوگر ٹھیک ھو جاتی ھے۔ مفید غذائیں کھیرا،کدو،پیٹھا،دلیہ،فرنی،کدو کا جوس،کھیرے
کا جوس وغیرہ۔ تاہم تشخیص اور معالج کے مشورے کے بغیر کسی قسم کی غذا شروع نہ کریں
:عضلتی ذیابیطس
پیشاب زیادہ نہ ائے۔بھوک زیادہ نہ لگے۔جسم میں خاص کمزوری نہیں ھوتی۔پٹھے تناو میں ھوتے ھیں۔نیند کم اتی
ھے۔ بعض دفعہ قبض بھی ھوتی ھے۔ یہ شوگر خشکی کی وجہ سے ھوتی ھے۔ وزن بھی کم نہیں ھو رھا ھوتا۔ یہ
عضلتی شوگر ھے۔شوگر لیول خون میں بڑ ھا ھوتا ھے۔اس قسم کی شوگر میں کھٹی اشیاء بلکل نہ استعمال کریں۔
یہ جسم میں تیزاب بڑھنے کی علمت ھے۔تیزاب کی وجہ سے لبلبہ سکڑ جاتا ھے اور صحیح کام نہیں کرتا۔تیزاب کا
بڑھنا جگر کو متاثرکرتا ھے اور سوداوی مادوں کی وجہ سے کالے یرقان کا خطرہ ھوتا ھے۔صرف چند ماہ پرہیز کرنے
سے یہ شوگر ٹھیک ھو جاتی ھے۔اس قسم کی شوگر میں انگریزی ادویات اور انسولین جو کہ تیزابی اثرات رکھتی ھیں
جگر کیلئے سخت نقصان دہ ھیں۔
حقیقی شوگر چونکہ ٹھنڈک کا مرض ھے حرارت غریزی میں کمی واقع ھوتی ھے اس لئے
طبی نقطہ نظر سے ایسی غذائیں جن کا مزاج تر سرد یا تر گرم ھو ان کے استعمال سے بلڈ میں شوگر لیول بڑھ جاتا ھے۔
:تحقیقات
زیابیطس میں جسم میں رطوبات بہت زیادہ بڑھ جاتی ھیں اس لیئے ایسی تمام غذائیں جو تر سرد یا تر گرم مزاج کی ھوں
شوگر لیول کو بڑھا دیں گی۔اس لیئے پرہیز میں ان چیزوں کو شامل کیا گیا ھے۔ترش اشیاء دو طرح کے مزاج کی ھوتی ھیں
خشک سرد یا خشک گرم چونکہ رطوبات کو خشک کرتی ھیں اس لیئے حکماء شوگر کیلئے مفید قرار دیتے ھیں۔تا ھم
ترشیوں کا استعمال بھی حسب برداشت اور عمر اور معدے کی برداشت کے مطابق اعتدال سے کرنا چاھئے۔خشک سرد
قسم کی ترشی اگر زیادہ استعمال کی جائے تو رطوبات کو خشک کرنے کے ساتھ ساتھ جسم میں حرارت کو بھی کم کر
سکتی ھے مثل ل لیموں،فالسہ،سرکہ وغیرہ درج ذیل میں تمام مزاجوں کی غذاوں کو مختصر بیان کیا جاتا ھے۔
گرم خشک غذائیں ) :کھا سکتے ھیں تا ھم بلڈ پریشر کے مریض اپنے بلڈ پریشر کو بھی مد نظر رکھیں (
ایسی غذائیں جن میں گرمی زیادہ اور خشکی کم ھوتی ھے۔شوگر کو کنٹرول کرتی ھیں۔
سبز مرچ،بکری کا گوشت،دیسی مرغی کا گوشت،پرندوں کا گوشت،میتھی،پالک،ساگ،دال مسور،مسور،ٹماٹوکیچپ،
،مچھلی شوربہ والی،پکوڑے،انڈے،زیتون کا پراٹھا،لہسن،چائے)بغیر چینی کے(،پشاوری قہوہ،قہوہ اجوائن،کھجور خشک
خوبانی خشک،کافی وغیرہ
خشک گرم غذائیں ) :کھا سکتے ھیں تاھم بلڈ پریشر کے مریض اپنے بلڈ پریشر کو مد نظر رکھیں (
ایسی غذائیں جن میں خشکی زیادہ اور گرمی کم ھوتی ھے۔مفید ھیں۔
انڈے کی زردی،بڑا گوشت،مچھلی،بیسن کی اشیاء،دال چنے،کریلے،ٹماٹر،پستہ،جاپانی پھل،ناریل خشک،مویز منقی،
عناب کا قہوہ وغیرہ اس کے علوہ خشک گرم قہوہ جو شوگر کے لئے بہت مفید ھے درج ذیل ھے۔
ایک چھوٹا کپ صبح دوپہر شام پیئں شوگر کیلئے مفید ھے۔ قہوہ :لونگ ) 2عدد (+دارچینی )ایک انچ کا ٹکڑا (
گرم تر غذائیں ) :پرہیز بہتر ھے تاھم بہت کم مقدار میں لے سکتے ھیں (
دال مونگ،شلجم پیلے،مونگرے،مغز،پائے،دلیہ،ام کا اچار،جو کے ستو،مربہ ام،ادرک،اونٹنی کا دودھ،دیسی گھی،
،پپیتا،کھجور تازہ ) سوائے عجوہ کھجور کے،عجوہ کھجور میں شوگر برائے نام ھوتی ھے(،خربوزہ،انگور شیریں،ام شیریں
عرق سونف،عرق زیرہ،مغز اخروٹ اور مونگ پھلی وغیرہ