You are on page 1of 1

‫********************************‬

‫عشرہ مجالس‬
‫امام بارگاہ چھاردہ معصومین انچولی سوسائٹی‬
‫خطیب‪ :‬آغا ضیغم رضوی‬
‫******************************‬

‫پہلی مجلس اہم نُکات‪:‬‬


‫گریہ کی اقسام بیان کی گئیں ‪،‬‬
‫[ منفی گریہ ]‬
‫۔ جہاد (قتال) کے خوف سے رونا‬
‫۔ دنیا کی محبت اور جدائی پر رونا‬
‫۔ مال دینے کے خوف میں رونا‬
‫[ مثبت گریہ ]‬
‫ُبکا الرحمہ ‪:‬‬ ‫‪.1‬‬
‫کسی مظلوم کو دیکھ کر بے اختیار آنکھ میں آنسو آ جانا‬
‫یہاں تک کہ ‪ TV‬اسکرین پر کوئی سین دیکھ کر رونا۔‬
‫ُبکا الفقدان‪:‬‬ ‫‪.2‬‬
‫کسی کو اپنے درمیان نہ پا کر گریہ کرنا‬
‫ُبکا عدم الحضور‪:‬‬ ‫‪.3‬‬
‫کسی کی مشکل کو سن کر دل میں خواہش پیدا ہونا کہ کاش میں اس وقت مصیبت میں اسکے ساتھ ہوتا تو ایسا نہ ہوتا‬
‫ُبکا المعرفہ‪:‬‬ ‫‪.4‬‬
‫یہ وہ گریہ ہے جو ائمہ اھلیبیت علیھم السالم ہم سے چاہتے ہیں‪،‬‬
‫مذکورہ اقسام تو وہ ہیں کہ رونے والے کے لئیے شرط مسلمان ہونا نہیں بلکہ انسان ہونا ہے۔‬
‫مذکورہ گریہ فقط ماضی میں رہتے ہوئے گریہ ہیں ‪ ،‬جبکہ بکا المعرفہ نہ صرف ماضی کا گریہ نہیں بلکہ حال اور مستقبل میں‬
‫انقالب کا پیش خیمہ ثابت ہوتا ہے۔‬
‫ایسا گریہ ‪ ،‬ایک تحریک کی صورت میں نمودار ہوتا ہے۔‬
‫اقسام گریہ میں نیکیاں موجود ہیں۔‬
‫ِ‬ ‫فقط ایسا گریہ جنت کی ضمانت ہے‪ ،‬اگرچہ مذکورہ‬
‫ہمیں خود سے سوال کرنا ہو گا کہ کیا ہم بھی ویسے ہی رو رہے ہین جیسے کوئی بھی شخص چاہے غیر مسلم ہی کیوں نہ ہو ظلم کو‬
‫سن کر روتا ہے۔ یا اھلیبیت کہ حق کو پہچانتے ہوئے گریکر رے ہیں۔‬

‫آغا ضیغم رضوی نے "غم حسین" اور "امام حسین علیہ السالم کے غم" میں فرق کو واضح فرمایا۔‬

‫عصر عاشور سے متعلق ہیں ‪ ،‬کو نکالنا اور انکی یاد منانا۔‬ ‫ِ‬ ‫غم حسین ‪ :‬یعنی تمام وہ تبرکات جو فقط ‪ 61‬ھجری‬ ‫ِ‬ ‫‪‬‬
‫امام حسین کا غم‪ :‬یعنی جس غم کی وجہ سے امام نے مذکورہ غم برداشت کئیے ‪،‬‬ ‫‪‬‬
‫جو فقط کربال سے متعلق نہیں بلکہ اس اہم مسئلہ سے متعلق ہے جو انہیں کربال لے آیا۔‬
‫شعائر‪ ،‬اسالمی کا مذاق اڑایا جا رہا‬
‫ِ‬ ‫ہین‬ ‫رہی‬ ‫وہ اہم مسئلہ " کہ کیا تم دیکھ نہیں رہے کے دین پر عمل نہیں ہو رہا سنتیں پامال ہو‬
‫ہے۔‬
‫وہ اہم مسئلہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فقدان تھا۔‬
‫شش ماہے کے خون کو چلو میں لے کر آسمان پر اچھال کر یہ ہی کہا تھا کہ "میرے لئیے یہ آسان ہے ‪ ،‬کہ تو دیکھ رہا ہے"‬

‫آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ِ‬


‫غم حسین کے پیچھے چھُپا امام حسین علیہ السالم کے غم کی طرف بھی توجہ کی جائے اور‬
‫معرفت کے ساتھ ایک تحریک کی شکل میں گریہ کیا جائے جس سے امام زمانہ کے ظہور کی زمینہ سازی ہو سکے۔‬

‫‪Click here for download majlis‬‬


‫‪https://www.mediafire.com/file/lg1p2dm2fx22hdh/majlis_01_20190901_ZaighamRizvi.mp3/file‬‬

You might also like