You are on page 1of 1

‫کالس روم کے آداب‬

‫اسا تذہ کا احترام کریں کیونکہ استاد کا” ادب “ )کامیابی کی پہلی سیڑھی‬ ‫✓‬
‫ہے۔‬
‫اسمبلی کے بعد کالس روم میں قطار بنا کر جا جائیں۔‬ ‫✓‬
‫کالس روم میں جب کوئی مہمان یااستادآئےتواحترام میں کھڑےہوجائیں‬ ‫✓‬
‫اوراسالم علیکم کہیں۔‬
‫کالس روم کو صاف ستھرا رکھیں۔‬ ‫✓‬
‫اجازت لے کر کالس روم سے جائیں اور آئیں۔‬ ‫✓‬
‫کالس میں داخل ہونےکےلئے‪ " ”May i come in‬کہیں۔‬ ‫✓‬
‫کالس میں توجہ سے اور خاموشی سے بیٹھیں ‪ -‬بات کوغور سے سنیں۔‬ ‫✓‬
‫پانی پینے کی اجازت کے لئے‪ " ”may i go to drink water‬کہیں۔‬ ‫✓‬
‫اگر کوئی غلطی ہوجائے تو" ‪ "sorry‬کہیں۔‬ ‫✓‬
‫کسی سے کوئی چیز مانگتے وقت"‪ " please‬کہیں‪ -‬چیز لینے کے بعد"‬ ‫✓‬
‫‪ "thank you‬کہیں۔‬
‫چھیینکتےوقت منہ ایک طرف کرلیں اوراپنےپاس رومال رکھیں‪-‬۔‬ ‫✓‬
‫جمائی لیتےوقت منہ پرہاتھ رکھیں۔‬ ‫✓‬
‫ہر ردّی کی چیزکو ردّی کی ٹوکری میں ڈالیں۔‬ ‫✓‬
‫کسی کو برا نام نہ دیں بلکہ اچھے اخالق سے پیش آئیں‪( -‬اور اپنے اچھے‬ ‫✓‬
‫ہونے کا ثبوت دیں۔‬
‫سکول سےگھر جاتے وقت ایک دوسرے کو ہللا حافظ کہیں۔‬ ‫✓‬

‫گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈونگہ‬


‫بشنو ئیاں ‪ ،‬تحصیل و ضلع بہاولنگر‬

You might also like