You are on page 1of 2

‫الہور‪3،‬لڑکیوں کی نوجوان‬

‫حمزہ سے زیادتی‪ ،‬نقدی موبائل‬


‫فون لوٹ کر اوورہیڈ برج سے‬
‫برہنہ نیچے پھینک دیا‬
‫جنوری ‪١، 2019 ،‬‬
‫الہور(نمائندہ جنگ) سمن آباد تکونی گراؤنڈ کے رہائشی نوجوان‬
‫رشتے کے لیے سعودیہ سے چھٹی پر الہور‬ ‫حمزہ جو اپنے‬
‫آیا ہوا تھا اس کو تین لڑکیوں نے مبینہ طور پر بس سٹاپ سے اغوا کیا‬
‫‪،‬جنسی خواہش کے ٹیکے لگائے ‪،‬نشہ آور مشروب پالیا اور جنسی خواہش‬
‫پوری کرکے مرید کے نارووال روڈ اوورہیڈ برج کے اوپر سے مکمل برہنہ‬
‫کرکے پھینک دیا اور فرار ہو گئیں۔ برہنہ نوجوان کو تشویشناک حالت میں‬
‫سمن آباد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ نوسر بازی‬
‫کی واردات ہے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں جبکہ نیم بے ہوش نوجوان حمزہ‬
‫نے بتایا کہ اس سے لڑکیوں نے چار ہزار لایر کی نقدی اور موبائل فون‬
‫بھی چھین لیا۔حمزہ نے الزام لگایا ہے کے یہ واردات شایان اکبر‬
‫نامی لڑکے کے ایما پر کی گئی ہے ‪ .‬شایان اسے سعودیہ میں بھی‬
‫اور دھمکیاں بھی دیتا ہے‪.‬‬ ‫چھیڑتا‬

You might also like