You are on page 1of 1

‫چھوٹے بچے جیسا نظر آ نے واال استاد‬

‫قومی نیوز منگل ‪ 01‬اکتوبر ‪2019‬‬

‫دمام (ویب ڈیسک) حمزہ جمیل سے ملیے‪،‬یہ سعودیہ کے ایک مقامی اسکول میں‬
‫ٹیچر ہیں اور ان کی عمر‪٢٩‬سال ہے لیکن اپنے قد کاٹھ اور چہرے مہرے کی وجہ‬
‫سے یہ بالکل چھوٹے بچے کی طرح نظر آ تے ہیں۔‬
‫کئی بار اجنبی انہیں دیکھ کر دھوکا کھا جاتے ہیں اور اسکول میں پڑھنے واال بچہ‬
‫سمجھ بیٹھتے ہیں۔دلچسپی کی بات یہ ہے کہ حمزہ جمیل اپنے بچپن ہی سے اپنی اصل‬
‫عمر کے مقابلے میں چھوٹے دکھائی دیتے ہیں۔‬
‫گھنٹے گشت کیلئے روبوٹ بھرتی‪ : 24‬یہ بھی پڑھیں‬
‫جب وہ مڈل اسکول میں پہنچے تو ان کے دوسرے ہم جماعتوں میں بلوغت کی ابتدائی‬
‫عالمات نمودار ہونے لگی تھیں لیکن وہ تب بھی پہلی کالس کے بچے ہی لگتے تھے۔‬
‫یہاں تک کہ کالج میں آ نے اور اسکول ٹیچر کا امتحان پاس کرنے کے بعد بھی وہ‬
‫کسی بچے کی طرح دکھائی دیتے رہے۔اپنی کیفیت کے بارے میں حمزہ جمیل کا کہنا‬
‫ہے کہ وہ بچپن ہی سے بہت بیمار رہے ہیں‬
‫شاید اسی وجہ سے ان میں بلوغت کی عالمات نمودار نہیں ہوسکیں اور وہ آ ج تک‬
‫دیکھنے میں بچے ہی نظر آ تے ہیں ‪ -‬الہور کے اعتبار سے ان کا قد اوسط‪ ،‬یعنی ‪5‬‬
‫فٹ ‪ 4‬انچ ہے لیکن ان کے چہرے پر وہی بچوں واال انداز اب تک موجود ہے۔‬
‫)بار دیکھا گیا ‪(93‬‬
‫شئیر کریں شئیر کریں ٹویٹ کریں شئیر کریں‬

‫تبصرے‬
‫تبصرہ کریں‬

You might also like