You are on page 1of 10

‫‪1‬‬

‫دنیاوی باتیں نہ‬


‫کریں۔‬
‫‪2‬‬

‫لڑائی جھگڑا نہ‬


‫کریں۔‬
‫‪3‬‬

‫بدبو دار چیز کھا‬


‫کر نہ جائیں۔‬
‫‪4‬‬
‫شور و غل نہ‬
‫کریں۔‬
‫‪5‬‬
‫تھوک نہ‬
‫پھینکیں‪،‬ناک نہ‬
‫صاف کریں۔‬
‫‪6‬‬
‫چھوٹے بچوں کو نہ‬
‫لے کر جائیں۔‬
‫‪7‬‬
‫نماز یوں کے آگے‬
‫سے نہ گزریں۔‬
‫‪8‬‬
‫صف میں جہاں‬
‫جگہ ملے بیٹھ‬
‫جائیں۔‬
‫‪9‬‬
‫دعا پڑھ کر‬
‫جائیں۔‬
‫‪10‬‬
‫داخل ہوتے وقت‬
‫دایاں قدم رکھیں۔‬

You might also like