You are on page 1of 1

‫زہر‬

‫احمد‪ :‬یار‪ ،‬سب ہم سے نفرت کرتے ہیں‪ ،‬طعنے دیتے ہیں‪ ،‬عجیب عجیب نظروں سے دیکھتے ہیں‪ ،‬ہمارے لب و لہجہ کا مذاق‬
‫اڑاتے ہیں‪ ،‬آخر ایسا کیوں ہے۔ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟‬
‫اچانک دروازہ کھال اور ایک نوجوان کمرے میں داخل ہوا‪ ،‬اس نے مسکرا کر سب سے معانقہ کیا‪ ،‬میں نے اس کا تعارف سب‬
‫ان سے ملیے یہ ہیں‪ ،‬اسلم‪ ،‬ایک شعلہ بیاں مقرر اور ابھرتے ہوئے شاعر و ادیب‪ ،‬آپ نے پچھلے ہفتے ہی ہماری‬
‫سے کروایا۔ ِ‬
‫ٓ‬ ‫ٓ‬
‫جامعہ میں داخلہ لیا ہے‪ ،‬اپ نے بیچلرز‪ ،‬پنجاب یونیورسٹی ہے کیا ہے‪ ،‬اچانک احمد کی اواز گونجی‪ :‬ڈگے ہو!؟‬
‫اور سب نے محسوس کیا کہ ہاں کچھ تو گڑبڑ ہے! ہم سب ایک دوسرے کے خالف زہر ہی اگلتے رہتے ہیں!‬

You might also like