You are on page 1of 1

‫فرسٹ ایڈ چارٹ‪First Aid Chart‬‬

‫‪ITEMS‬‬ ‫مجوزہ استعمال‬


‫‪1‬‬ ‫‪Cotton‬‬ ‫کاٹن‬ ‫برائے مرہم پٹی‬

‫‪2‬‬ ‫‪Dettol‬‬ ‫ڈیٹول‬ ‫زخم کی جگہ صاف کرنے کیلئے‬

‫‪3‬‬ ‫‪Polyfax Skin‬‬ ‫پولی فکس سکن‬ ‫چھوٹے زخم یا کٹ لگ جانے کی صورت میں‬

‫‪4‬‬ ‫‪Polyfax Eye‬‬ ‫پولی فیکس آئی‬ ‫آنکھ میں کوئی چیز جانے کی صورت میں‬

‫‪5‬‬ ‫‪Quench Cream‬‬ ‫کوئینچ کریم‬ ‫جلنے کی جگہ پر لگانے کیلئے‬

‫‪6‬‬ ‫‪Iodex‬‬ ‫آئیوڈیکس‬ ‫موچ یا بند چوٹ پر لگانے کیلئے‬

‫‪7‬‬ ‫‪Cicatrin Powder‬‬ ‫سکاٹرن پاوڈر‬ ‫کھلے زخم پر پٹی سے پہلے لگانے کیلئے‬

‫‪8‬‬ ‫‪Pyodine‬‬ ‫پائیوڈین‬ ‫زخم کی صفائی اور جراثیم کش استعمال کیلئے‬

‫‪9‬‬ ‫‪Bandages‬‬ ‫مرہم پٹی‬ ‫پٹی کیلئے‬

‫‪10‬‬ ‫‪Saniplast‬‬ ‫سنی پالسٹ‬ ‫چھوٹے زخم کیلئے‬

‫‪11‬‬ ‫‪Nitto Tape‬‬ ‫ٹیپ‬ ‫پٹی کو باندھنے کیلئے‬

‫‪12‬‬ ‫‪Scissors‬‬ ‫قینچی‬ ‫پٹی کاٹنے کیلئے‬

You might also like