You are on page 1of 1

‫ہم کامل نہیں ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں تو دوسری‬

‫طرف کوئی ہمارا نام لیتے ہی سر سے پاؤں تک سرخ ہو جاتا ہے۔‬


‫کوئی ہماری قربت کے لئے ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے‬
‫بھی دور رہنا چاہتا ہے کوئی انسان صرف اچھا یا صرف برا نہیں‬
‫ہوتا۔ ہم کسی کے لئے ایک مثال اور کسی کے لئے ایک سبق ہوتے‬
‫ہیں۔‬
‫سچی محبت صرف ہللا کی ہے انسان کسی بھی رشتے میں مکمل‬
‫مخلص نہیں ہو سکتا وہ کہیں نہ کہیں بے وفا ئی یا نا انصافی کر ہی‬
‫بیٹھتا ہے‬

You might also like