Professional Documents
Culture Documents
Iris UGD ITR Urdu PDF
Iris UGD ITR Urdu PDF
فہرست
پر کلک کریں ” “Opening / Acquisition Dateمنتخب کرنے کیل ٔیے
اور متعلقہ تاریخ ،مہینہ ،سال منتخب کریں۔
معلومات فراہم کرنے کے بعد " "Investmentڈا ٔییالگ باکس پر موجود
" "OKبٹن پر کلک کریں۔
درج کردہ معلومات “Profit on Debt to a Non-Resident u/s
”) 152(2کے نیچے ظاہر ہو گی۔
درج کردہ قرض کی کل منافع پر ادا کردہ ٹیکس متعلقہ فیلڈز میں درج
کریں۔
پر کلک کریں اور متعلقہ ”“Acquisition Dateمنتخب کرنے کیل ٔیے
تاریخ ،مہینہ ،سال منتخب کریں۔
پر کلک کریں اور متعلقہ ”“Disposal Dateمنتخب کرنے کیل ٔیے
تاریخ ،مہینہ ،سال منتخب کریں۔
معلومات فراہم کرنے کے بعد " "Vehiclesڈا ٔییالگ باکس پر موجود ""OK
بٹن پر کلک کریں۔
درج کردہ موٹر گاڑی کی معلومات متعلقہ فیلڈ کے نیچے ظاہر ہو گی۔
درج کردہ موٹر گاڑی پر ادا کردہ ٹیکس متعلقہ فیلڈز میں درج کریں۔
ایک سے زیادہ موٹر گاڑیوں کی معلومات دینے کیل ٔیے پہلی موٹر گاڑی
کی معلومات درج کرنے کا عمل دھرائیے۔
یوٹیلٹیز پر ادا کردہ ٹیکس کے اندراج کیل ٔیے متعلقہ یوٹیلٹی بل کے سامنے
کے نشان پر کلک کریں۔ موجود
پر کلک کریں اور متعلقہ ” “Connection Dateمنتخب کرنے کیل ٔیے
تاریخ ،مہینہ ،سال منتخب کریں۔
معلومات فراہم کرنے کے بعد " "Utility Connectionڈا ٔییالگ باکس پر
موجود " "OKبٹن پر کلک کریں۔
درج کردہ یوٹیلٹی کنکشن متعلقہ فیلڈ کے نیچے ظاہر ہو گا۔
درج کردہ یوٹیلٹی کنکشن پر ادا کردہ ٹیکس متعلقہ فیلڈز میں درج کریں۔
ایک سے زیادہ یوٹیلٹی کنکشنز کی معلومات دینے کیل ٔیے پہلے یوٹیلٹی
کنکشن کی معلومات درج کرنے کا عمل دھرائیے۔
حتمی /مقرر /کم از کم /اوسط /الگو /کم ٹیکس کیلٔیے “Final / Fixed
” / Minimum / Average / Relevant / Reduced Taxپر کلک
کریں۔
آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔
دئیے گئے قرضوں پر ساالنہ منافع کے اندراج کیل ٔیے متعلقہ ڈیبٹ کے
کے نشان پر کلک کریں۔ سامنے موجود
" "Investmentڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔" "Investmentڈا ٔییالگ میں
معلومات درج کرنے کیل ٔیے پہلے بتائی گئیں " "Investmentڈا ٔییالگ میں
معلومات درج کرنے کیل ٔیے ہدایات پر عمل کریں۔
ایک سے زیادہ قرضوں کی معلومات دینے کیل ٔیے پہلے قرض کی
معلومات درج کرنے کا عمل دھرائیے۔
اِنکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرنے کا طریقہ Page 9 of 13
اِنکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال ۵۱۰۲کیل ٔیے رہنمائی
کمرشل /صنعتی یوٹیلٹی بلز کے اندراج کیل ٔیے متعلقہ بل کے سامنے
کے نشان پر کلک کریں۔ موجود
" "Utility Connectionڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔" Utility
"Connectionڈا ٔییالگ میں معلومات درج کرنے کیل ٔیے پہلے بتائی
گئیں" "Utility Connectionڈا ٔییالگ میں معلومات درج کرنے کیل ٔیے
ہدایات پر عمل کریں۔
ایک سے زیادہ یوٹیلٹی کنکشنز کی معلومات دینے کیل ٔیے پہلے یوٹیلٹی
کنکشن کی معلومات درج کرنے کا عمل دھرائیے۔
کسی بھی وقت درج شدہ تفصیالت دیکھنے یا ان میں کسی تبدیلی کیل ٔیے ڈیٹا میں
تبدیلی
متعلقہ ریکارڈ کے سامنے موجود ” “Amountکے فیلڈ میں نئی رقم درج
کریں۔
کسی ریکارڈ کو ختم کرنے کیل ٔیے متعلقہ ریکارڈ کے سامنے موجود
بٹن پر کلک کریں۔
” ”Dataٹیب پر کلک کریں۔ ٹیکس
کیلکیولیشن
اسکرین کی بائیں طرف موجود ” “Tax Chargeable / Paymentsپر
کلک کریں۔
پھر ” “Computationsپر کلک کریں۔
آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔
پھر” “Calculateبٹن پر کلک کریں۔
بل کی تفصیالت دیکھنے کیل ٔیے ” “Billٹیب پر کلک کریں۔ واجب االدا
ٹیکس کی
جاے۔
ٔ بل اس وقت تک تبدیل ہو سکتا ہے جب تک اسے کنفرم نہ کر دیا ادائیگی
بل کنفرم کرنے کیل ٔیے سامنے موجود " "Reviewلنک پر کلک کریں.
” “Billڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔
بل کے درست اور مکمل ہونے کا اطمینان کریں اور " "Confirmبٹن پر
کلک کریں۔ یاد رہے کہ اِس کے بعد بل میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔
بل کا پرنٹ لینے کیل ٔیے بل کے سامنے د ٔیے گ ٔیے ” “Printلنک پر کلک
کریں۔
بل کا پرنٹ اور واجب االدا ٹیکس کی رقم “National Bank of
” Pakistanیا ” “State Bank of Pakistanکی مجاز برانچ میں جمع
کرائیں۔ بینک آپ کو ”)“Computerized Payment Receipt (CPR
جاری کریگا۔
” “Paymentٹیب پر کلک کریں۔
آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔
کے نشان پر ادائیگی کے اندراج کیل ٔیے اسکرین کے دائیں طرف موجود
کلک کریں۔
” “Search Paymentڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔
بٹن پر کلک کریں۔ فیلڈ میں رقم درج کریں اور سامنے موجود
نیچے ٹیبل میں ایک یا زیادہ ” “CPRکی فہرست ظاہر ہوجائیگی۔