You are on page 1of 15

‫غسل کے مسائل‬

‫غسل کا طریقہ‬
‫س… مولنا صاحب! میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ‬
‫ہمارے مذہب میں غسل کرنے کا طریق ےےہٴ کییار کیییا ہےےےےے؟ یییہ‬
‫ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے ہر مسلمان عورت کا واقف‬
‫ہونا ضروری ہے‪ ،‬لیکن افسوس کہ ب ہےےت ےے ہی کییم مسییلمان‬
‫ایسے ہیییں جییو اس کییی اہمیییت اور صییحیح طریقییے سییے‬
‫واقف ہیں۔ اس لئے میں چاہتی ہوں کہ آپ اپنے کالم میییں‬
‫اس مسئلے پر روشنی ڈالیں۔ جواب دیتے وقت ان بییاتوں‬
‫کی بھی وضاحت کردیں کہ کیییا غسییل کرتییے وقییت پہلییے‬
‫وضو کرنا ضروری ہے؟ دوم یہ کہ غسییل کرتییے وقییت کیییا‬
‫ر ناف کپڑا باندھنا بھی ضییروری ےےہےےے؟ اور سییوم یییہ کییہ‬ ‫زی ر‬
‫دعییائیں پڑھتییے ہیییں؟ کیییا‬ ‫غسییل کرتییے وقییت کییون سییی د‬
‫درود شییریف‬ ‫پانچوں کلمے پڑھنا ضییروری ہیییں یییا صییرف د‬
‫پڑھ کر مقصد پورا ہوجاتا ہے؟ اور غسل لینییے کییا صییحیح‬
‫طریقہ اسلم میں کیا ہے؟‬
‫ج… غسل کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے ہاتھ دھوئے اور استنجا کرے‪ ،‬پھر‬
‫بدن پر کسی جگہ نجاست لگی ہو‪ ،‬ااسے دھو ڈالے‪ ،‬پھر وضو کککرے‪،‬‬
‫پھر تمام بدن کو تھوڑا سا پانی ڈال کر ملے‪ ،‬پھر سارے بدن پر تین‬
‫مرتبہ پانی بہالے۔‬
‫غسل میں تین چیزیں فککرض ہیککں۔ ‪:۱‬کلککی کرنکا۔ ‪-:۲‬نکاک میککں پکانی‬
‫ڈالنا۔ ‪ :۳‬پورے بدن پر پانی بہانا۔ بدن کا اگر ایکک ب ال بھکی خشکک رہ‬
‫جائے تو غسل نہیں ہوگا اور آدمی بدستور ناپاک رہے گا۔ نککاک‪ ،‬کککان‬
‫کے سوراخوں میں پانی پہنچانا بھی فرض ےےہےےے‪ ،‬انگککوٹھی چھل لککہ اگککر‬
‫تنگ ہوں تو اس کو ہلکر اس کے نیچے پ انی پہنچانکا بھکی لزم ےےہےےے‪،‬‬
‫ورنہ غسل نہ ہوگککا۔ بعککض بہنیککں نککاخن پککالش وغیککرہ ایسککی چیزیککں‬
‫استعمال کرتی ہیں جو بدن تک پانی پہنچنے نہیں دیتیں‪ ،‬غسل میککں‬
‫ان چیزوں کو ااتار کر پککانی پہنچانککا ضککروری ےےہےےے۔ بعککض اوقککات بککے‬
‫خیالی میں ناخنوں کے اندر آٹا لگا رہ جاتککا ےےہےےے‪ ،‬اس کککو نکالنککا بھککی‬
‫ضروری ہے۔ الغرض! پورے جسم پر پانی بہانا اور جککو چیزیککں پککانی‬
‫کے بدن تک پہنچنے میں ارکاوٹ ہیں ان کو ہٹانککا ضککروری ےےہےےے‪ ،‬ورنککہ‬
‫وں تککو‬
‫غسل نہیں ہوگا۔ عورتوں کے سر کے بال اگر گندھے ےےہوئےےے ےے ہ‬
‫بالوں کو کھول کر ان کو تککر کرنککا ضککروری نہیککں‪ ،‬بلکککہ بککالوں کککی‬
‫جڑوں تک پانی پہنچالینا کافی ہے‪ ،‬لیکن اگر بال گندھے ہوئے نہ ہوں‬
‫)آج کل عموم ا ا یہی ہوتا ہے( تو سارے بالوں کو اچھی طرح تکر کرن ا‬
‫بھی ضروری ہے۔‬
‫اب آپ کے سوالت کا جواب لکھتا ہوں‪:‬‬
‫‪ Y‬غسل سے پہلے وضو کرنا سنت ہے‪ ،‬اگر نککہ کیککا تککب بھککی غسککل‬
‫ہوجائے گا۔‬
‫‪ Y‬کپڑا باندھنا ضروری نہیں‪ ،‬مستحب ہے۔‬
‫‪ Y‬غسل کے وقت کوئی د اعککا‪ ،‬ککوئی کلمککہ پڑھنکا ضککروری نہیککں‪ ،‬نکہ‬
‫ادرود شریف ضروری ہے‪ ،‬بلکہ اگر جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو تککو اس‬
‫حالت میں ادعا‪ ،‬کلمہ اور ادرود شریف جککائز ےےہی نہےےیککں‪ ،‬برہنگککی کککی‬
‫حالت میں خاموش رہنے کا حکم ہے‪ ،‬اس وقت کلمہ پڑھنککا نککاواقف‬
‫عورتوں کی ایجاد ہے۔‬
‫مسنون وضو کے بعد غسل‬
‫س… جیسا کہ معلوم ہے کہ غسل میں تین چیزیییں فییرض‬
‫ہیں۔ ‪:۱‬کلی کرنا‪:۲ ،‬ناک میں پانی ڈالنا‪:۳،‬سییارے بییدن پییر‬
‫پانی ڈالنییا۔ اور غسییل سییے پہلییے وضییو سیینت ےےہےےے۔ مولنییا‬
‫صاحب! میرا سوال آپ سے یہ ہے کہ اگر کسی آدمییی نییے‬
‫غسل سے پہلے وضو کرلیییا اور اس میییں کلییی بھییی کییی‬
‫اور ناک میں پانی بھی ڈال‪ ،‬لیکن وضو کے بعد غسل سے‬
‫پہلے نہ دوبارہ کلی کی اور نہ ناک مییں پیانی ڈال‪ ،‬جیو کیہ‬
‫فرض ہے‪ ،‬اور اس نے سوچا کہ یہ تو میییں نییے وضییو میییں‬
‫کیا ہے‪ ،‬اور سارے بدن پر پانی ڈال‪ ،‬تو کیییا اس کییا غسییل‬
‫صحیح ہے؟‬
‫ج… جب غسل سے پہلے وضو کیا اور وضو میں کلی بھککی کککی اور‬
‫ناک میں پانی بھی ڈال تو وضو کے بعد دوبککارہ کلککی کرنککے اور نککاک‬
‫میں پانی ڈالنے کی ضرورت نہیں‪ ،‬غسل صحیح ہوگیا۔‬
‫غسل میں کلی کرنا اور نککاک میککں پککانی ڈالنککا پککاک ےےہونےےے کککے لئککے‬
‫شرط ہے‬
‫س… جس شخص پر غسل فرض ہو وہ غسل نہیییں کرتییا‪،‬‬
‫صرف نہانے پر اکتفا کرتا ہے‪ ،‬کیا وہ نہانے سے پاک ہوجاتییا‬
‫ہے یا نہیں؟‬
‫ج… غسل‪ ،‬نہانے ہی کو تو کہتے ہیں‪ ،‬البتہ کلکی کرنککا اور نکاک میکں‬
‫پانی ڈالنا اور پورے بدن پر پانی بہانا پاک ہونے کے لئے شرط ہے۔‬
‫غسل کے آخر میں کلی اور غرارے کرنا یاد آئے‬
‫ت جنییابت میییں ےےہےےے اور وہ غسییل‬ ‫س… کوئی شییخص حییال ر‬
‫کرتا ہے‪ ،‬جب وہ تمام بدن پر پیانی ڈالتیا ےےہےےے تییو بعید مییں‬
‫اسے کلی اور غرارے یاد آتے ہیں‪ ،‬اور اسی وقت وہ کلییی‬
‫اور غرارے کرتا ہے‪ ،‬اس وقت اس شخص کا غسل مکمییل‬
‫ہوجاتا ہے یا دوبارہ پانی ڈالنا پڑے گا؟‬
‫ج… غسل ہوگیا‪ ،‬دوبارہ غسل کی ضرورت نہیں۔‬
‫ف سنت غسل سے پاکی‬ ‫خل ف‬
‫س… غسل اگر سنت کے مطابق ادا نہ کیییا جییائے تییو کیییا‬
‫دور نہیں ہوتی؟‬‫اس سے ناپاکی د‬
‫ج… اگر کلی کرلی‪ ،‬ناک میں پانی ڈال اور پورے بدن پر پانی بہالیککا‬
‫تو طہارت حاصل ہوگئی‪ ،‬کیونکہ غسل میں یہی تیککن چیزیککں فککرض‬
‫ہیں۔‬
‫رمضان میں غرارہ اور ناک میں پانی ڈالے بغیر غسل کرنا‬
‫س… رمضان المبارک کے مہینییے میییں دن کییو کسییی کییو‬
‫احتلم ہوا‪ ،‬روزے کی وجہ سے نییاک میییں داوپییر تییک پییانی‬
‫نہیں ڈال سکتا اور نہ غرارہ کرسکتا ہے‪ ،‬بعد افطییاری کییے‬
‫غرارہ کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا فرض ہے‪ ،‬واجب ہے یییا‬
‫مستحب ہے؟ اگر کسی نے افطاری کے بعد غرارہ اور ناک‬
‫میں پانی نہیں ڈال تو کیا اس کا غسییل جییو دن میییں کیییا‬
‫ہوا تھا کافی ہے؟‬
‫ج… غسل صحیح ہوگیا‪ ،‬افطاری کے بعد غرارہ کرنککے یککا نککاک میککں‬
‫پانی چڑھانے کی ضرورت نہیں۔‬
‫غسل کھڑے ہوکر یا بیٹھ کر‪ ،‬کھلے میدان میں غسل‬
‫س… مردوں کو غسل کھڑے ہوکر کرنا چاہئے یا بیٹھ کر؟‬
‫ددوسری بات یہ کہ برہنہ یا کچھ پہن کر کرنییا چییاہئے؟ مث ل‬
‫ل‪:‬‬
‫دھوتی‪ ،‬پاجامہ۔ کیا مردوں کا کھلے میدانوں میییں‪ ،‬صییحن‬
‫میں‪ ،‬سڑکوں پر نہانا صحیح یا جییائز ےےہےےے جبکییہ و ےےہاں سییےےے‬
‫دوسییرے لییوگ‬ ‫نامحرم عورتیں اور چھوٹے بییڑے بچییے اور د‬
‫گزرتے ہوں؟‬
‫ج… پردہ کی جگہ کپڑے ااتارکر غسل کرنا جائز ہے‪ ،‬اور اس صورت‬
‫میں بیٹھ کر غسل کرنا زیادہ بہتر ہے‪ ،‬مککرد اگککر کھلککے میککدان میککں‬
‫ناف سے گھٹنوں تک کپڑا باندھ کر غسل کرے تو جائز ہے‪ ،‬اور ناف‬
‫سے گھٹنوں تک ستر کھولنا حرام ہے۔‬
‫جانگیہ پہن کر غسل اور وضو کرنا‬
‫م‬
‫س… یہاں پھانسی وارڈ میں بلکہ پورے جیل کے انییدر ےےے ہ‬
‫قیدی لوگ غسل کرنے کییے لئییے انییڈرویئر یییا چییڈی پہنتییے‬
‫ہیں‪ ،‬کیا غسل ہوجائے گا‪ ،‬اگرچہ جنبی بھی ہو؟ اگر غسل‬
‫ہوتا ہے تو وضو بھی ہوگیا؟‬
‫ج… اگر نیکر‪ ،‬جانگیہ پہن کر کپڑے کے نیچککے پککانی پہنککچ جککائے اور‬
‫بدن کا پوشیدہ حصہ ادھل جائے تکو غسکل صککحیح ہوگکا‪ ،‬غسککل میکں‬
‫وضو خود ہی ہوجاتا ہے‪ ،‬غسل کے بعد جب تک کم از کم دو رکعککت‬
‫نماز نہ پڑھ لی جائے یا کوئی ادوسککری ایسککی عبککادت ادا نککہ کرلککی‬
‫جائے جس میں وضو شرط ہے‪ ،‬دوبارہ وضو کرنا مکروہ ہے۔‬
‫گہرے اور جاری پانی میں غوطہ لگانے سے پاکی‬
‫س… میرے ایک دوست نے کہا ہے کہ اگر پانی گہرا ےےےوہ اور‬
‫جاری ہو‪ ،‬یعنی بہتا ہوا ہو‪ ،‬اس میں ایک مرتبہ دڈبکی لگانے‬
‫سے جسم پاک ہوجاتا ہے‪ ،‬کیا یہ صحیح ہے؟‬
‫ج… صحیح ہے! مگر کلی کرنا اور ناک میں پککانی ڈالنککا بھککی فککرض‬
‫ہے‪ ،‬اگر یہ دونوں فرض ادا کرلے تککو پککانی میککں اڈبکککی لگککانے سککے‬
‫غسل ہوجائے گا۔‬
‫حیض کے بعد پاک ہونے کے لئے کیا کرے؟‬
‫س… حیض کے بعد پاک ہونے کے لئے کیا کیا کرنا چاہئے؟‬
‫ج… بس نجاست سے صفائی حاصل کرنا اور غسل کرلینا۔‬
‫عورت کو تمام بالوں کا دھونا ضروری ہے‬
‫س… کیا میاں بیوی والے حقییوق ادا کرنییے کییے بعیید پییاک‬
‫ہونے کے لئے غسل میں سر کے بال دھونا بھی شامل ےےہےےے‬
‫یا بال گیلے کئے بغیر بھی غسل کرنییے سییے عییورت پییاک‬
‫ہوجاتی ہے؟‬
‫ج… سر کے بال دھونا فرض ےےہےےے‪ ،‬اس ککے بغیکر غسکل نہیکں ہوگکا‪،‬‬
‫واےے پرانککے‬
‫بلکہ اگر ایک بال بھی سککوکھا رہ گیککا تککو غسککل ادا نہیککں ےےہ ۔‬
‫زمانے میں عورتوں سر گوندھ لیا کرتی تھیں‪ ،‬ایسککی عککورت جککس‬
‫کے بال گندھے ہوئے ہوں‪ ،‬اس کے لئے یہ حکم ےےہےےے کککہ اگککر وہ اپنککی‬
‫مینڈھیاں نہ کھولے اور پانی بالوں کی جڑوں تک پہنچالے تککو غسککل‬
‫ہوجائے گا‪ ،‬لیکن اگر سر کے بال کھلے ہوئے ےےہوں جیسککا کککہےے آج کککل‬
‫عام طور پر عورتیں رکھتی ہیں تو پورے بالوں کا تر کرنا غسککل کککا‬
‫فرض ہے‪ ،‬اس کے بغیر عورت پاک نہیں ہوگی۔‬
‫پیتل کے دانت کے ساتھ غسل اور وضو صحیح ہے‬
‫دبانہ گییزارش ےےہےےے کییہ چییونکہ میییرے سییامنے ایییک‬ ‫س… موٴ د‬
‫ر غور ہے‪ ،‬وہ یہ ہے کہ میرے سییامنے والییے‬ ‫مسئلہ پیچیدہ زی ر‬
‫دو چوڑے دانتوں میں سے ایک دانت آدھا ٹوٹا ہوا تھییا اور‬
‫آدھا باقی تھا‪ ،‬اس آدھے دانت کے داوپر میں نییے پیتییل کییا‬
‫دوسرے دانتوں کی طرح مضییبوط‬ ‫کور چڑھایا ہوا ہے‪ ،‬جو د‬
‫ےےےہےےے اور علیحییدہ کرنییے سییے جییدا نہیییں ہوتییا‪ ،‬لیکیین بعییض‬
‫حضرات یہ کہتے ہیں کہ تمہارے دانت تک پانی نہیییں پہنچتییا‬
‫ہے‪ ،‬لہہذا تمہارا وضو صحیح نہیں ہوتا ہے اور اسی لئے نماز‬
‫بھی صحیح نہیں ہوتی۔‬
‫ج… آپ کا غسل اور وضو صحیح ہے۔‬
‫چاندی سے داڑھ کی بھروائی کروانے والے کا غسل‬
‫س… زید نے اپنی داڑھ کی چاندی سے بھروائی کروائییی‬
‫ہے‪ ،‬کیا اس طرح اس کا غسل اور وضیو ہوجاتیا ےےہےےے جبکیہ‬
‫پانی اندر تک نہیں جاتا؟‬
‫ج… غسل اور وضو ہوجاتا ہے۔‬
‫دانت بھروانے سے صحیح غسل میں ارکاوٹ نہیں‬
‫س… میرے ایک دانت میں سوراخ ہے جس کییی وجییہ سییے‬
‫دانت درد کرتا ہے اور منہ سے بدبو بھی آتی ہے‪ ،‬میں اس‬
‫کو ڈاکٹر سے بھروانا چاہتا ہوں‪ ،‬لیکیین بعییض لوگییوں کییی‬
‫رائے ہے کہ ایسا کرنے سے غسل نہیں ہوتا؟‬
‫ج… ”بعض لوگوں“ کی یہ رائے صحیح نہیککں‪ ،‬دانککت بھروالینککے کککے‬
‫بعد جب مسالہ دانت کے ساتھ پیوست ہوجاتا ےےہےےے تککو اس کککا حکککم‬
‫اجنبی چیز کا نہیں رہتا‪ ،‬اس لئے وہ غسل کے صحیح ہونے سے مانع‬
‫نہیں۔‬
‫دانتوں پر کسی دھات کا خول ہو تو غسل کا جواز‬
‫س… ”آپ کے مسائل اور ان کا حل“ میں مجھے آپ کییے‬
‫دئیے ہوئے ایک سوال کے جییواب پییر اعییتراض ےےہےےے‪ ،‬سییوال‬
‫مندرجہ ذیل ہے‪:‬‬
‫”س…دانتوں کے ااوپر سونا یا اس کے ہم شکل دھککات سککے بنککائے‬
‫ہ وئے کور چڑھانا جائز ےےہےےے یکا نہیککں؟ اور ایسکی حککالت میککں اس ککا‬
‫وضو اور غسل ہوجاتا ہے یا نہیں؟‬
‫ج…جائز ہے اور غسل ہوجاتا ہے۔“‬
‫ل جنابت کے لئے غلککط‬ ‫جہاں تک میرا تعلق ہے‪ ،‬تو آپ کا جواب غس ف‬
‫ل جنابت کے لئے حکم یککہ‬ ‫ہے‪ ،‬ہاں! عام غسل ہوسکتا ہے‪ ،‬جبکہ غس ف‬
‫ہے کہ ہونٹوں سے حلق تک ہر ذلرے ذلرے پککر پکانی کککا پہنچانککا فککرض‬
‫ہے‪ ،‬اتنی حد تک کہ دانتوں میککں کککوئی ایسککی سککخت چیککز پھنسککی‬
‫ل‬
‫ہوئی ہے جس کی وجہ سے اس جگہ پانی نہ پہنچ سکا ےےوہ تکو غسکک ف‬
‫جنابت میں ایسی چیز کو دانتوں سے چھڑاکر پانی بہایا جککائے ورنککہ‬
‫دیگر صورت میں غسل نہیں ہوگا۔ مگر آپ نے دانتککوں کککے ااوپککر تککو‬
‫پورا کور چڑھانے کی اجازت دے دی اور سونے کا کور چڑھنے کککی‬
‫صورت میں پانی اس دانت تک نہیں پہنچ سکتا‪ ،‬اور پانی نککہ پہنچنککے‬
‫ل جنابت ادا نہ ہوگا‪ ،‬اور اگر غسل ادا نہ ہوا تککو‬ ‫کی صورت میں غس ف‬
‫نماز اکارت ہوجاتی ہے۔‬
‫ج… آپ نے صحیح لکھا ہے کہ اگر دانتوں کے اندر کوئی چیز ایسککی‬
‫ل جنککابت‬ ‫پھنسی ہوئی ہو جو پانی کے پہنچنے میں ارکاوٹ ہو تو غس ف‬
‫کے لئے اس کا نکالنا ضروری ےےہےےے‪ ،‬ورنککہ غسککل نہیککں ہوگککا۔ مگککر یکہ‬
‫حکم اسی وقت ہے جبکہ اس کا نکالنا بغیر مشقت کے ممکن بھککی‬
‫ہو‪ ،‬لیکن جو چیز اس طرح پیوست ہوجائے کہ اس کا نکالنککا ممکککن‬
‫ل‪ :‬دانتوں پککر سککونے چانککدی کککا خککول اس طککرح جمادیککا‬ ‫نہ رہے‪ ،‬مث ا‬
‫جائے کہ وہ ااتر نہ سکے تو اس کے ظاہری حصے کو دانت کککا حکککم‬
‫دیا جائے گا اور اس کو ااتارے بغیر غسل جائز ہوگا۔‬
‫مہندی کے رنگ کے باوجود غسل ہوجاتا ہے‬
‫س… ہماری بزرگ خواتین کا یہ فرمانا ہے کہ اگر ایام کییے‬
‫دوران مہندی لگائی جائے تو جب حنا کا رنگ مکمل طییور‬
‫پر داتر نہ جائے پاکی کا غسل نہیں ہوگا۔‬
‫ج… عورتوں کا یہ مسئلہ بالکل غلط ہے‪ ،‬غسککل ہوجککائے گککا‪ ،‬غسککل‬
‫کے صحیح ہونے کے لئے مہندی کے رنگ کا ااتارنا کوئی شرط نہیں۔‬
‫اٹیچ باتھ اروم میں غسل سے پاکی‬
‫س… آج کل ایک فیشن ہوگیا ہے کییہ مکییانوں میییں ”اٹیییچ‬
‫باتھ دروم“ بنائے جییاتے ہیییں‪ ،‬یعنییی یییہ کییہ بیییت الخلء اور‬
‫غسل خانہ ایک ساتھ ہوتا ےےہےےے‪ ،‬تییو کیییا ایسییی جگییہ غسییل‬
‫کرنے سے انسان پاک ہوجاتا ہے؟‬
‫ج… جس جگہ غسل کر رہا ہے‪ ،‬اگر وہ پاک ہے اور ناپاک جگککہ سککے‬
‫چھینٹے بھی نہیں آتے‪ ،‬تو پاک نہ ہونے کی کیا وجہ ےےہےےے؟ اگککر وہ جگککہ‬
‫مشکوک ہو تو پانی بہاکر پہلے اس کو پاک کرلیا جککائے‪ ،‬پھککر غسککل‬
‫کیا جائے۔‬
‫ٹرین میں غسل کیسے کریں؟‬
‫س… گزارش ہے کہ کراچی سییے ل ےےہور بییذریعہےے ٹرییین آتییے‬
‫ہوئے رات غسل کی حاجت پیش آگئییی‪ ،‬جییس سییے کییپڑے‬
‫بھی خراب ہوگئے‪ ،‬براہہ کرم تحریر فرمائیں کہ بقیہ سییفر‬
‫میں فرض نماز کی ادائیگی کی کیا صورت ہوسکتی ےےےہےےے؟‬
‫ٹرین میں پانی وضو کی حد تک تو موجود ہوتا ہے‪ ،‬غسییل‬
‫کے لئے نہ تو پانی میسر ہوتا ہے اور نہ غسل کرنییا ممکیین‬
‫ہی ہوتا ہے۔‬
‫ج… عموما ا ٹرین میں اتنا پانی موجود ہوتا ہے‪ ،‬لیکن بککالفرض وضککو‬
‫کے لئے پانی ہو‪ ،‬مگر غسل کے لئے بقدفر کفایت پانی نہ ہو تو غسل‬
‫کے لئککے تیمککم کیککا جاسکککتا ےےہےےے‪ ،‬لیکککن اس کککے لئککے منککدرجہ ذیککل‬
‫شرائط ہیں‪:‬‬
‫‪ …:۱‬ٹرین کے کسی ڈبے میں بھی اتنا پانی نہ ہو جککس سککے غسککل‬
‫کے فرائض ادا ہوسکیں۔‬
‫‪ …:۲‬راستے میں ایک میل شرعی کککے انککدر اسٹیشککن نککہ ہےےو ج ےے ہاں‬
‫پانی کا موجود ہونا معلوم ہو۔‬
‫‪ …:۳‬ٹرین کے تختوں پر اتنی مٹی جمی ہوئی ےےہو جککس سککےےے تیمککم‬
‫ہوسکے۔‬
‫اگر مندرجہ بال شرائط میں سے کوئی شرط نہ پائی جائے تو جس‬
‫طرح بن پڑے اس وقت تو نماز پڑھ لے‪ ،‬مگر بعد میں غسل کرکککے‬
‫نماز کا اعادہ ضروری ہے۔‬
‫ضرورت سے زیادہ پانی استعمال کرنا مکروہ ہے‬
‫س… پانی ضرورت سییے زیییادہ اسییتعمال کرنییا غلییط ےےہےےے‪،‬‬
‫چاہے وہ وضو میں کیوں نہ ہو‪ ،‬تو جنییاب آپ یییہ بتییائیں کییہ‬
‫کیا بڑے سائز کی چار بالٹی پانی سے غسل کرنا قرآن و‬
‫ی‬‫درسییت ےےہےےے یییا نہیییں؟ جبکییہ و ےے ہ‬‫حدیث کی روشنی میییں د‬
‫شخص ایک بالٹی پانی سے اچھی طرح غسل کرسکتا ہے۔‬
‫ج… پاک ہونے کے لئے تو تقریبا ا چار سیر پانی کافی ہے‪ ،‬جسم کککی‬
‫صفائی یا ٹھنڈک حاصل کرنے کی نیت سے زیادہ پانی کے استعمال‬
‫کا مضائقہ نہیں‪ ،‬بلضرورت زیادہ پانی استعمال کرنا مکروہ ہے۔‬
‫پانی میں سونا ڈال کر نہانا‬
‫س… میرے بڑے بھائی گھر میں آکر سونے کییی انگییوٹھی‬
‫پانی میں ڈال کر نہالئے‪ ،‬وجہ پوچھنے پر معلوم ہوا کییہ ان‬
‫کے داوپر چھپکلی گر گئی تھی‪ ،‬ان کو مشورہ دیییا گیییا کییہ‬
‫الیں‪،‬‬ ‫آپ جاکر سونے کی کوئی چیز پانی میییں ڈال کییر ن ےے ہ‬
‫ورنہ آپ پاک نہیں ہوں گے۔ تو میں آپ سے یہ معلوم کرنییا‬
‫چاہتا ہوں کہ جب مرد کے لئے سونا پہننا حرام ہے تو آپ یہ‬
‫درست ےےےہےےے یییا‬ ‫وضاحت کردیں کہ سونے کے پانی سے نہانا د‬
‫نہیں؟‬
‫ج… پانی میں سونے کی چیز ڈال کر نہانے میں تو گناہ نہیککں‪ ،‬مگککر‬
‫ان کو کسی نے مسئلہ غلط بتایا کہ جب تک سککونے کککی چیککز پککانی‬
‫میں ڈال کر نہ نہائیں‪ ،‬پاک نہ ہوں گے۔‬
‫قضائے حاجت اور غسل کے وقت کس طرف منہ کرے؟‬
‫ییاےےئے؟ آج‬ ‫س… غسل کرتے وقت کون سی سمت ےےےہونی چ ہ‬
‫کل غسل خانہ اور بیت الخلء ایییک سییاتھ ہےےی ہےےوتےےے ہیییں‪،‬‬
‫ایسے میں غسل کے لئے کس طرح سمت کییا انییداز لگایییا‬
‫جائے؟ نیز بیت الخلء کے لئے کون سی سمت مقدرر ہے؟‬
‫ج… قضائے حاجت کے وقت نہ تو قبلہ کککی طککرف منککہ ہونککا چککاہئے‬
‫اورنہ قبلہ کی طرف پیٹھ ہونی چاہئے‪ ،‬قضائے حاجت کے وقت قبلککہ‬
‫کی طرف منہ یا پیٹھ کرنا مکروہہ تحریمی ہے۔ غسل کی حالت میککں‬
‫اگر غسل بالکل برہنہ ہوکر کیا جارہا ہو تو اس صورت میں قبلہ کککی‬
‫طرف منہ یا پیٹھ کرنا مکروہہ تنزیہی ہے‪ ،‬بلککہ ارخ شکمال ا جنوبکا ا ہونککا‬
‫چاہئے‪ ،‬اور اگر ستر ڈھانک کر غسککل کیککا جار ہےےا ےے ہو تکو اس صککورت‬
‫میں کسی بھی طرف ارخ کرکے غسل کیا جاسکتا ہے۔‬
‫جنابت کی حالت میں وضو کرکے کھانا بہتر ہے‬
‫س… جنابت کی حالت میں کھانییا پینییا‪ ،‬حلل جییانور ذبییح‬
‫درست ہے؟‬ ‫کرنا د‬
‫ج… جنابت کی حالت میں کھانککا پینککا اور ادوسککرے ایسککے تصککرفات‬
‫جن میں طہارت شرط نہیں‪ ،‬جائز ہیں‪ ،‬مگر کھانے پینککے سککے پہلککے‬
‫استنجا اور وضککو کرلینککا اچھککا ےےہےےے‪ ،‬صککحیحین میککں حضککرت عائشککہ‬
‫صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے‪:‬‬
‫”کان النبی صلی الله علیہ وسلم اذا کان جنابا فأراد أن یأکل أو ینککام‬
‫توضأ وضوئہ للصللوة۔“‬
‫وة ص‪(۴۹:‬‬ ‫)مشک ل‬
‫ترجمہ‪”…:‬آنحضرت صلی اللہ علیککہ وسکلم جنکابت ککی حککالت میکں‬
‫جب کھانے یا سونے کا ارادہ فرماتے تو وضو فرمایا کرتے تھے۔“‬
‫ت جنابت میں کھانے پینے کی اجازت‬ ‫حال ف‬
‫س… کافی دنوں سے سنتے آئییے ہیییں کییہ احتلم کییے بعیید‬
‫یعنی جنابت کی حالت میں غسل کرنییے سییے پہلییے کھانییا‬
‫و‪ ،‬یعنییی پییانی‬ ‫پینا حرام ہے‪ ،‬باقی جب کییوئی مجبییوری ےے ہ‬
‫وغیرہ غسل کے لئیے نیہ ےےہو تیو اس حیالت مییں‪ ،‬ییا زییادہےے‬
‫بھوک یا پیاس لگنے کی حالت میں آدمی وضو کرے‪ ،‬جس‬
‫میں غرارے کرے اور نییاک میییں پییانی پہنچییائے پھییر کچییھ‬
‫کھاپی سکتا ہے۔‬
‫ج… جنابت کی حالت میں کھانے پینے کککی اجککازت ےےہےےے‪ ،‬البتککہ بغیککر‬
‫کلی کئے پانی پینا مکروہہ تنزیہی ہے اور اس میں صرف پہل گھککونٹ‬
‫مکروہ ہے‪ ،‬کیونکہ یہ پانی منہ کی جنابت زائل کرنے میککں اسککتعمال‬
‫ہ وا ہے‪ ،‬اسی طککرح ےےہاتھ دھککونےےے سککے قبککل کچککھ کھانککا پینککا مکککروہہ‬
‫تنزیہی ہے۔‬
‫غسل کی حاجت ہو تو روزہ رکھنا اور کھانا پینا‬
‫س… اگر آدمی کییو غسییل کییی حییاجت ےےہو اور اسییےےے روزہ‬
‫بھی رکھنا ہو تو کیا غسل سے پہلے روزہ رکھنا جائز ےےےہےےے؟‬
‫اور ایسی حالت میں کھانا پینا مکروہ تو نہیں؟‬
‫ج… ہاتھ منہ دھوکر کھاپی لککے اور روزہ رکککھ لکے‪ ،‬غسککل بعککد میکں‬
‫کرلے‪ ،‬جنابت کی حالت میں کھانا پینا مکروہ نہیں۔‬
‫ل جنابت میں تأخیر کرنا‬‫غس ف‬
‫ت جنییابت‬ ‫س… میں نے آپ کے کالم میں پڑھا تھا کہ حییال ر‬
‫ت‬‫میں کھانے پینے کی اجازت ہے‪ ،‬معلوم یہ کرنا ہے کہ حال ر‬
‫جنابت میں کتنی دیر تک کھانے پینے کی اجییازت ےےہےےے؟ اور‬
‫ت جنابت میں کتنی دیر تک رہ سکتے ہیں؟‬ ‫حال ر‬
‫ج… جنابت کی حالت میں ہاتھ منہ دھوکر کھانا پینا جائز ےےہےےے‪ ،‬لیکککن‬
‫غسل میں اتنی تأخیر کرنا کہ نماز فوت ہوجائے سخت گناہ ہے۔‬
‫ل قبول نہیں‬ ‫غسل نہ کرنے میں دفتری مشغولیت کا عذر قاب ف‬
‫س… ایک شخص پر غسل فرض ہے‪ ،‬لیکن دفتر کییو بھییی‬
‫ت کییار کییے دوران‬ ‫دیر ہو رہی ہے‪ ،‬ایسی صورت میں اوقییا ر‬
‫تیمم کرکے نمازیں پڑھنا جائز ہے یییا اس وقییت تییک نمییاز‬
‫ترک کرتا رہے جب تک غسل نہ کرلیتا؟‬
‫ج… شہر میں پانی کے موجود ہوتے ہوئے تیمم کیسککے کیککا جاسکککتا‬
‫ق سککماعت‬ ‫ہے؟ اور یہ عذر کہ دفتر جانے میں دیر ہےےو رہےےی ےےہےےے‪ ،‬لئکک ف‬
‫نہیں‪ ،‬جب اس شخص پر غسل فرض ہے تو اس کو نمازف فجر سککے‬
‫پہلے ااٹھ کر غسل کا اہتمام کرنا چاہئے‪ ،‬غسل میں اتنی تککأخیر کرنککا‬
‫کہ نماز قضا ہوجائے حرام اور سخت گناہ ہے۔‬
‫غسل اور وضو میں شک کی کثرت‬
‫وں اور‬ ‫س… غسل اور وضو کرتے ہوئے پانی کافی بہاتا ےےے ہ‬
‫غسل اور وضو سے فراغت کے بعد بے انتہا شک کرتا ہوں‬
‫و‪ ،‬آپ کچییھ اس‬ ‫کہ کہیں بال برابر جگہ خشک نہ رہ گئی ےےے ہ‬
‫شک کے بارے میں حل بتلدیں۔‬
‫ج… غسل اور وضو سککنت ککے مطکابق کریکں‪ ،‬یعنکی تیککن تیکن بکار‬
‫اعضاء پر پانی بہالیں‪ ،‬اس کے بعد شک کرنا غلککط ےےہےےے‪ ،‬خککواہ کتنککے‬
‫ہی وسوسے آئیں کککہ کککوئی بککال خشککک رہ گیککا ہوگککا‪ ،‬مگککر اس کککو‬
‫شیطانی خیال سمجھیں اور اس کی کوئی پروا نہ کریں۔‬
‫ل جنابت کے بعد پہلے والے کپڑے پہننا‬ ‫غس ف‬
‫س… یہ بتائیں کہ اگر ایک شییخص کییو غسییل کییی حییاجت‬
‫ل جنییابت فییرض ہوجییائے تییو کیییا وہ‬ ‫ہوجائے یا اس پر غسیی ر‬
‫غسل کرکے دوبارہ وہی کپڑے پہن سکتا ہے جبکہ وہ کییپڑے‬
‫ل‪ :‬سوئٹر یا قمیص وغیرہ ہوں‪ ،‬جن پر کوئی نجاست نہ‬ ‫مث ل‬
‫لگی ہو۔‬
‫ج… بلشبہ پہن سکتا ہے۔‬
‫ناپاکی میں ناخن اور بال کاٹنا مکروہ ہے‬
‫س… یہ بھی وضاحت فرمادیں کہ ناخن اور بییال‪ ،‬ناپییاکی‬
‫کی حالت میں کاٹ سکتے ہیں یا نہیں؟ یا اس میں وقیت‪،‬‬
‫جگہ کی کوئی قید ہے؟‬
‫ج… ناپاکی کی حالت میں ناخن اور بال کاٹنا مکروہ ہے‪ ،‬لیکککن اگککر‬
‫ناخن یا بال دھونے کے بعد کاٹے تو مکروہ بھی نہیں۔‬
‫ناپاکی میں استعمال کئے گئے کپڑوں‪ ،‬برتنوں وغیرہ کا حکم‬
‫س… اگر ایک ناپاک آدمی کسی شے کییا اسییتعمال کییرے‪،‬‬
‫ل‪ :‬بسییتروں‪ ،‬کییپڑوں‪ ،‬برتنییوں کییا تییو یییہ اشیییاء ناپییاک‬ ‫مث ل‬
‫ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ کیونکہ رات کییو مجھییے احتلم ہوگیییا‪،‬‬
‫میں نے ددوسری دوپہر کو غسل کیا مگر رات اسییی وقییت‬
‫غلظت صاف کرلی تھی۔‬
‫ج… ناپاکی کی حالت میں کھانا پینا اور دیگککر ا امککور جککائز ہیککں‪ ،‬اور‬
‫وتیں‪،‬‬‫جنبی آدمی کے استعمال کرنے سکے یکہ چیزیکں ناپکاک نہیکں ےے ہ‬
‫لیکن غسل میں اتنی تأخیر کرنا کہ نماز کا وقت قضا ہوجائے‪ ،‬حرام‬
‫اور سخت گناہ ہے۔‬
‫جنابت کی حالت میں ملنا جلنا اور سلم کا جواب‬
‫ت جنابت میں کسی سییے مییل سییکتا ےےےہےےے؟‬ ‫س… آدمی حال ر‬
‫اور سلم کا جواب دے سکتا ہے یا سلم کرسکتا ہے؟‬
‫ج… جنابت کی حالت میں کسی سککے ملنککا‪ ،‬سککلم کہنککا‪ ،‬سککلم کککا‬
‫جواب دینا اور کھانا پینا جائز ہے۔‬
‫ننگے بدن غسل کرنے وال بات کرلے تو غسل جائز ہے‬
‫س… اگر ننگے بییدن غسییل کرتییے وقییت کسییی سییے بییات‬
‫چیت کرلی جائے تو غسل دوبارہ کرنا ہوگا؟‬
‫ج… برہنگی کی حالت میں بات چیت نہیں کرنی چاہئے‪ ،‬لیکن غسل‬
‫دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں۔‬
‫ر ناف بال کہاں تک مونڈنا چاہئیں؟‬ ‫زی ف‬
‫ر ناف کہاں تک مونڈنے چییاہئیں؟ ان کییی حیید‬ ‫س… بال زی ر‬
‫کہاں سے کہاں تک ہے؟‬
‫ج… ناف سے لے کر رانوں کی جککڑوں تککک‪ ،‬اورپیشککاب پاخککانہ کککی‬
‫جگہ کے اردگرد جہاں تک ممکن ہو۔‬
‫غیرضروری بال کتنی دیر بعد صاف کریں؟‬
‫س… آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ غیرضیروری بیال کتنیے‬
‫دنوں کے بعد صاف کرنے چاہئیں؟‬
‫ج… غیرضروری بالوں کا ہر ہفتے صاف کرنا مستحب ےےہےےے‪ ،‬چککالیس‬
‫دن تک صفائی موٴخر کرنے کی اجازت ہے‪ ،‬اس کککے بعککد گنککاہ ےےہےےے‪،‬‬
‫نماز اس حالت میں بھی ہوجاتی ہے۔‬
‫ہر ہفتہ صفائی افضل ہے‬
‫اں تییک‬ ‫ر ناف بالوں کا حدورد اربعییہ ک ےےہاں سییےےے ک ےے ہ‬ ‫س… زی ر‬
‫ہے؟‬
‫ج… ناف سے لے کر رانوں کی جڑ تک اور شرم گاہ )آگے‪ ،‬پیچھککے(‬
‫کے اردگرد جہاں تک ممکن ہےےو ص فائی کرن ا ضکروری ہےےےےے‪ ،‬ےےہر ہےےفتکہ‬
‫صفائی افضل ہے‪ ،‬چالیس دن تک چھوڑنے کی اجازت ہے‪ ،‬اس سے‬
‫زیادہ وقفہ ممنوع ہے۔‬
‫سینے کے بال بلیڈ سے صاف کرنا‬
‫س… سییینے کییے بییال بلیییڈ یییا داسییترے سییے صییاف کئییے‬
‫جاسکتے ہیں؟‬
‫ج… جی ہاں! جائز ہے۔‬
‫پنڈلیوں اور رانوں کے بال خود صاف کرنا یا نائی سے صاف کروانا‬
‫س… ٹانگوں یعنییی رانییوں اور پنییڈلیوں کییے بییال بلیییڈ یییا‬
‫داسترے سے بنائے یییا نییائی سییے بنییوائے جاسییکتے ہیییں یییا‬
‫نہیں؟‬
‫ج… صاف کرنے کا تو مضائقہ نہیں‪ ،‬مگر رانیں ستر ہیں‪ ،‬نائی سککے‬
‫صاف کرانا جائز نہیں۔‬
‫کٹے ہوئے بال پاک ہوتے ہیں‬
‫س… سنا ہے جسم کے بال جب جسم کے داوپییر ےےہوتےےے ہیییں‬
‫تو پاک ہوتے ہیں‪ ،‬لیکن ترشوا یعنی کٹوادئیے جاتے ہیں تو‬
‫یہ ناپاک ہوجاتے ہیں‪ ،‬اگر یہ صحیح ہے تو پھییر بییال کٹییواکر‬
‫بغیر نہائے نماز پڑھ لے کہ جماعت کی نماز جارہی ہے‪ ،‬تو‬
‫کیا ایسی صورت میں نماز ہوجائے گی؟‬
‫ج… بال کٹوانے سے نہ غسل واجب ہوتا ہے‪ ،‬نہ وضو ٹوٹتا ہے‪ ،‬کٹککے‬
‫ہوئے بال بھی پاک ہوتے ہیں‪ ،‬آپ نے غلط سنا ہے۔‬
‫کن چیزوں سے غسل واجب ہوجاتا ہے اور کن سے نہیں؟‬
‫سونے میں ناپاک ہوجانے کے بعد غسل‬
‫س… اگر کوئی شخص سوتے میں ناپییاک ہوجییائے تییو کیییا‬
‫اس پییر غسییل ضییروری ےےہےےے؟ اور کیییا وہ اس حییالت میییں‬
‫کھاپی سکتا ہے؟ اگر کسی چیز کو ہاتھ لگییادے تییو کیییا وہ‬
‫ناپاک ہوجائے گی؟‬
‫ج… سوتے میں آدمی ناپاک ہوجائے تو اس سے غسل فرض ہوجاتا‬
‫ہے‪ ،‬مگر اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا‪ ،‬جب غسل فرض ہو تو اس حالت‬
‫میں کھانا پینا جائز ہے اور ہاتھ صاف کرکے کسی چیز کو ہاتھ لگایککا‬
‫جائے تو وہ ناپاک نہیں ہوتی۔‬
‫ل جنابت مرد‪ ،‬عورت دونوں پر واجب ہے‬ ‫ہم بستری کے بعد غس ف‬
‫ل جنییابت‬ ‫س… ہم بستری کے بعد کیا عورت پر بھی غسیی ر‬
‫واجب ہوجاتا ہے؟‬
‫ج… مرد اور عورت دونوں پر غسل واجب ہے۔‬
‫خواب میں خود کو ناپاک دیکھنا‬
‫س… خواب میں اگر کوئی اپنے آپ کو ناپاک حییالت میییں‬
‫ل‪ :‬حیض وغیرہ تو کیا غسل فرض ہوجاتا ہے یییا‬ ‫دیکھے‪ ،‬مث ل‬
‫صرف وضو سے نماز ہوجائے گی؟‬
‫ج… محض خواب میں اپنے آپ کو ناپاک دیکھنے سے غسل واجککب‬
‫نہیں ہوتا‪ ،‬جب تک جسم پر کوئی نجاست ظاہر نہ ہو۔‬
‫انیما کے عمل سے غسل واجب نہیں‬
‫س… پتہ کے ایکسرے کے لئے مریض کا ایکسرے سے قبییل‬
‫انیما کیا جاتا ہے‪ ،‬یعنی اجابت کی جانب سییے ایییک خییاص‬
‫نلکی کے ذریعہ مریض کی آنتوں میییں پییانی پہنچایییا جاتییا‬
‫ہے‪ ،‬پانی اتنا پہنچایا جاتا ہے کہ آنتیں خوب بھر جییاتی ہیییں‬
‫اور پانی اسی دوران واپس آنے لگتا ہے‪ ،‬جس سے مریض‬
‫کی ٹانگیں‪ ،‬کپڑے وغیرہ بھیگ جاتے ہیں‪ ،‬اس حییالت میییں‬
‫اں مریییض کییو‬ ‫مریض کو طہارت خانہ پہنچادیا جاتییا ےےہےےے ج ےے ہ‬
‫پہنچایا ہوا پانی اجابت کے ذریعییہ خییارج ہوجاتییا ےےہےےے‪ ،‬شییاید‬
‫اس طریقے کا مقصد آنتوں کی صفائی ہو۔‬
‫الف… کیا اس صورت میں غسل واجب ہے؟‬
‫ب… اگر غسل واجب نہیں ہوتککا تککو ٹککانگیں وغیککرہ دھونککا اور کککپڑے‬
‫تبدیل کرنا ضروری ہے؟‬
‫ج… اگر غسل واجب نہیں ہے تو کیا اس حککالت میککں نمککاز ہوجککائے‬
‫گی؟‬
‫ج… انیما کے عمل سے غسل واجب نہیں ہوتا‪ ،‬مگر خارج شدہ پانی‬
‫چونکہ نجس ہے‪ ،‬اس لئے بدن اور کپڑوں پر جو نجاست لککگ جککاتی‬
‫ہے اس کا دھونا ضروری ہے‪ ،‬نجاست سے پاکی حاصککل کرنککے کککے‬
‫بعد بغیر غسل کئے نماز پڑھی جاسکتی ہے۔‬
‫لش کی ڈاکٹری چیرپھاڑ کرنے سے غسل لزم نہیں‬
‫ب علیم ےےہوں‪ ،‬چییونکہےے ہمیییں‬ ‫س… میں میڈیکل کالج کا طال ر‬
‫تعلیم کے دوران ڈائی سیکشن بھی کرنا ہوتا ہے‪ ،‬اس لئے‬
‫یہ بتائیں کہ انسانی لش کے گوشت کییو ےےےہاتھ لگییانےےے کییے‬
‫بعد کیا غسل لزمی ہوجاتا ہے؟‬
‫ج… نہیں! بلکہ ہاتھ دھولینا کافی ہے۔‬
‫عورت کو بچہ پیدا ہونے پر غسل فرض نہیں‬
‫س… عورت کے جب بچییہ پیییدا ہوتییا ےےہےےے‪ ،‬کیییا اسییی وقییت‬
‫غسل کرنا واجب ہے؟ چونکہ ہم نے سنا ہے کہ اگییر عییورت‬
‫غسل نہ کرے گی تو اس کا کھانا پینا حییرام اور گنییاہ ےےہےےے‪،‬‬
‫جبکہ کراچی کے ہسپتالوں میں کوئی نہیں نہاتا؟‬
‫ج… حیض و نفاس والی عورت کے ہاتھ کا کھانا جائز ہے‪ ،‬جکب تکک‬
‫وہ پاک نہ ہوجائے اس پر غسل فرض نہیں‪ ،‬اور یہ خیال بالکککل غلککط‬
‫ہے کہ بچہ پیدا ہونے کے بعد اسی وقت غسل کرنا واجب ےےےہےےے‪ ،‬بلکککہ‬
‫جب خون بند ہوجائے تو اس کے بعد غسل واجب ہوگا۔‬
‫پیشاب کے ساتھ قطرے خارج ہونے پر غسل واجب نہیں‬
‫س… پیشییاب کییے دوران اگییر چنیید قطییرے بھییی خییارج‬
‫ہوجائیں تو کیا ایسی صورت میییں غسییل واجییب ہوگییا یییا‬
‫نہیں؟‬
‫ج… پیشاب کے دوران قطرے خارج ہونے سککے غسککل واجککب نہیککں‬
‫ہوتا‪ ،‬بعض لوگوں کو یہ بیماری ہوتی ہے کہ پیشاب سے پہلے یا بعد‪،‬‬
‫ادودھ کی شکل کا ماد لہ خارج ہوتا ہے‪ ،‬اس کو ”ودی“ کہتے ہیککں اور‬
‫اس کے خارج ہونے سے غسل واجب نہیں ہوتا۔‬
‫وضو یا غسل کے بعد پیشاب کا قطرہ آنککے پککر وضککو دوبککارہ کریککں‪،‬‬
‫غسل نہیں‬
‫س… وضو کے بعد اگییر پیشییاب کییا قطییرہ آجییائے تییو کیییا‬
‫دوبارہ وضو کرنا چاہئے؟ غسل کے بعد اگر کبھییی پیشییاب‬
‫کا قطرہ آجائے تو کیا دوبارہ غسل کرنا ضروری ہے؟‬
‫ج… پیشاب کا قطرہ آنے پر وضو ٹوٹ جاتا ےےہےےے‪ ،‬دوبککارہ اسککتنجا اور‬
‫وضو کرنا چاہئے‪ ،‬غسککل دوبککارہ کرنککے کککی ضککرورت نہیککں۔ اور اگککر‬
‫غسل کے بعد منی خارج ہوجائے تو اس میں یہ تفصیل ےےہےےے کککہ اگککر‬
‫غسل سے پہ لے سولیا ہ و‪ ،‬یا پیشاب کرلیا ہو یککا چککل پھککر لیککا ےےوہ تککو‬
‫دوبارہ غسل کی ضرورت نہیں‪ ،‬اور اگر صحبت سے فارغ ہوکر فورا ا‬
‫غسل کرلیا‪ ،‬نہ پیشاب کی‪ ،‬نہ سویا‪ ،‬نہ چل پھرا‪ ،‬بعد میں منی خارج‬
‫ہوئی تو دوبارہ غسل لزم ہے۔‬
‫اگر غسل کے بعد منی یا پیشاب کا قطرہ آجائے تو کیا غسل واجب‬
‫ہے؟‬
‫س… اگر غسل کے بعد یا نمییاز پڑھنییے کییے بعیید منییی یییا‬
‫پیشاب وغیرہ کا قطرہ آجائے تو غسل ہوگا یا نہیں؟‬
‫ج… اگر غسل کرنے سے قبل سوگیا تھا یا پیشاب کرلیا تھا‪ ،‬یا چککل‬
‫پھر لیا تھا‪ ،‬تو دوبارہ غسل واجب نہیں‪ ،‬اور اگر ان ا امککور سککے پہلککے‬
‫غسل کیا تھا اور منی کا قطرہ نکل آیا تو غسل دوبککارہ کککرے‪ ،‬لیکککن‬
‫قطرہ نکلنے سے پہلے جو نماز پڑھی وہ ہوگئی‪ ،‬اور اگککر پیشککاب کککا‬
‫قطرہ آیا تو غسل واجب نہیککں‪ ،‬صککرف وضککو کرلینککا کککافی ےےہےےے‪ ،‬اور‬
‫کپڑے میں جہاں نجاست لگی ہو اس کا دھونا کافی ہے۔‬

You might also like