اسلام کی دعوت و تبلیغ ہر مسلمان کے لیے ایک اہم فریضہ ہےچنانچہ اسے متعین شرائط کے ساتھ انجام دینا ہی لازم ہےاس لیے کہ یہ علمی میدان ہے جہاں ہر شے کو مستند اور بالکل صحیح طریقے سے تمام لوگوں تک پہنچانا ہی مقصود ہے۔ اس پر فتن دور میں یہ امر انتہائی احتیاط کا متقاضی ہے لہذا یہ عملِ مشروط ہے۔