You are on page 1of 14

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیےرہنمائی‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیے رہنمائی‬

‫تاریخ اشاعت‪ :‬یکم ستمبر ‪۵۱۰۲‬‬


‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیےرہنمائی‬

‫فہرست‬

‫پیج نمبر‬ ‫مراحل‬


‫‪۲‬‬ ‫آئرس میں الگ ان‬
‫‪۲‬‬ ‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کی شروعات‬
‫‪۳‬‬ ‫ذاتی اخراجات کا اندراج‬
‫‪۴‬‬ ‫ذاتی اثاثہ ‪ /‬واجبات کا اندراج‬
‫‪۱۲‬‬ ‫ڈیٹا میں تبدیلی‬
‫‪۱۲‬‬ ‫ڈیٹا کی تصدیق‬
‫‪۱۲‬‬ ‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کی تکمیل‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 1 of 13‬‬


‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیےرہنمائی‬
‫سکرین کا حوالہ‬ ‫طریقہ کار‬ ‫مراحل‬
‫مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں یا یہ لنک اپنے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ‬ ‫‪‬‬ ‫آئرس میں‬
‫الگ ان‬
‫براؤزر میں ٹائپ کریں۔‬
‫‪https://iris.fbr.gov.pk/infosys/public/txplogin.xhtml‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Registration No‬کے فیلڈ میں کمپنی یا جماعت اشخاص اپنا ‪۷‬‬ ‫‪‬‬
‫ھندسوں کا نیشنل ٹیکس نمبر اور فرد اپنا ‪ ۰۱‬ھندسوں کا قومی شناختی‬
‫کارڈ نمبر بغیر"‪"-‬کے درج کریں۔‬
‫"‪ "Password‬کے فیلڈ میں اپنا پاس ورڈ چھوٹے بڑے حروف کا خیال‬ ‫‪‬‬
‫رکھتے ہوئے درج کریں‪.‬‬
‫"‪ "Login‬بٹن پر کلک کریں‪.‬‬ ‫‪‬‬
‫رجسٹریشن نمبر یا پاس ورڈ درست نہ ہونے کی صورت میں ‪“Invalid‬‬ ‫‪‬‬
‫”‪ Registration No. or Password‬کا پیغام ملے گا۔‬
‫الگ ان ہونے پر آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬ ‫ویلتھ‬
‫اسٹیٹمنٹ کی‬
‫میگا مینیو سے ”‪ “Declaration‬پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫شروعات‬
‫پھر”‪ ”Forms‬سے ‪“116 (2) (Statement of Assets / Liabilities‬‬ ‫‪‬‬
‫”)‪ filed voluntarily‬پر کلک کریں۔‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Period‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬


‫بٹن پر‬ ‫”‪ “Tax Period‬کے فیلڈ میں متعلقہ ٹیکس سال درج کریں اور‬ ‫‪‬‬
‫کلک کریں۔‬
‫سسٹم متعلقہ ٹیکس سال کے پیریڈز کی فہرست ظاہر کرے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫متعلقہ پیریڈ کے سامنے موجود”‪ "Select‬لنک پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 2 of 13‬‬


‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیےرہنمائی‬
‫ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ پیریڈ ”‪ “Period‬کے فیلڈ‬ ‫‪‬‬
‫میں منتقل ہو جائے گا۔‬
‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ شروع ہو کر ”‪ “Draft‬میں منتقل ہوجائیگی۔‬ ‫‪‬‬
‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ دوبارہ کھولنے کیل ٔیے اسکرین کے بائیں پینل میں‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Draft‬پر کلک کریں۔‬
‫پھر”‪ “Declaration‬پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫پھر اسکرین کے درمیانی پینل میں ‪“116 (2) (Statement of‬‬ ‫‪‬‬
‫”)‪ Assets / Liabilities filed voluntarily‬پر کلک کریں۔ یہ فیلڈ ہائی‬
‫الئٹ ہوجائیگی اور ”‪ “Edit‬بٹن آن ہوجائیگا۔‬
‫"‪ "Edit‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Data‬ٹیب پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬ ‫ذاتی‬
‫اخراجات کا‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬ ‫اندراج‬

‫اسکرین کی بائیں طرف موجود ‪”Personal Assets / Liabilities /‬‬ ‫‪‬‬


‫”‪ Receipts / Expenses‬پر کلک کریں۔‬
‫پھر ”‪ “Personal Expenses‬پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫متعلقہ اخراجات کے سامنے موجود ”‪ “Amount‬کے فیلڈ میں متعلقہ‬ ‫‪‬‬
‫رقوم درج کریں۔‬
‫ذاتی اخراجات کے اندراج کے بعد ”‪ “Calculate‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫تمام اخراجات کا کل ”‪ “Personal Expenses‬کے فیلڈ میں ظاہر ہو‬ ‫‪‬‬
‫جائے گا۔‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 3 of 13‬‬


‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیےرہنمائی‬
‫”‪ “Data‬ٹیب پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬ ‫ذاتی اثاثہ ‪/‬‬
‫واجبات کا‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬ ‫اندراج‬
‫اسکرین کی بائیں طرف موجود ‪”Personal Assets / Liabilities /‬‬ ‫‪‬‬
‫”‪ Receipts / Expenses‬پر کلک کریں۔‬
‫پھر ”‪ “Personal Assets / Liabilities‬پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫زرعی پراپرٹی کے اندراج کیلیئے ”‪ “Agricultural Property‬کے‬ ‫‪‬‬
‫کے نشان پر کلک کریں‪ ،‬جبکہ کمرشل ‪ /‬صنعتی ‪/‬‬ ‫سامنے موجود‬
‫رہائشی پراپرٹی کے اندراج کیلیئے " ‪”Commercial, Industrial,‬‬
‫”)‪ Residential Property (Non Business‬کے سامنے موجود‬
‫کے نشان پر کلک کریں۔‬
‫"‪ "Property‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Type‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Form‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Address 1‬کے فیلڈ میں یونٹ نمبر درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Address 2‬کے فیلڈ میں کمپلیکس‪ /‬گلی‪ /‬بالک‪ /‬سیکٹر درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Address 3‬کے فیلڈ میں عالقہ ‪ /‬سڑک‪ /‬گاؤں درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫"‪ "Union Council‬کے سامنے موجود‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Search‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫بٹن‬ ‫فیلڈ میں متعلقہ یونین کونسل کا نام درج کریں اور سامنے موجود‬ ‫‪‬‬
‫پر کلک کریں۔‬
‫نیچے ٹیبل میں ایک یا زیادہ یونین کونسلز کی فہرست ظاہر ہو جائے گی۔‬ ‫‪‬‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 4 of 13‬‬


‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیےرہنمائی‬
‫متعلقہ یونین کونسل منتخب کرنے کیل ٔیے سامنے موجود "‪ "Select‬لنک‬ ‫‪‬‬
‫پر کلک کریں‪ .‬ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ یونین‬
‫کونسل ”‪ “Union Council‬کے فیلڈ میں منتقل ہو جائے گی۔‬
‫منتخب شدہ یونین کونسل کی بنا پر ‪“Tehsil”, “District”, “Division”,‬‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “State/Province”, ”Country‬ظاہر ہو جائیں گے۔‬
‫”‪ “Land Area‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ ”Covered Area‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Measurement Unit‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫پر کلک کریں اور‬ ‫”‪ “Acquisition Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫متعلقہ تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬
‫معلومات فراہم کرنے کے بعد "‪ "Property‬ڈا ٔییالگ باکس پر موجود‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "OK‬بٹن پر کلک کریں۔‬
‫درج کردہ پراپرٹی متعلقہ پراپرٹی ٹائپ کے نیچے ظاہر ہو گی۔‬ ‫‪‬‬
‫درج کردہ پراپرٹی کی موجودہ مالِیت ”‪ “Amount‬کے فیلڈ میں درج‬ ‫‪‬‬
‫کریں۔‬
‫ایک سے زیادہ پراپرٹی کی معلومات دینے کے لئے پہلی پراپرٹی درج‬ ‫‪‬‬
‫کرنے کا عمل دھرائیے۔‬
‫کاروباری سرمایہ کاری کا اندراج کرنے کیل ٔیے ”‪“Business Capital‬‬ ‫‪‬‬
‫کے نشان پر کلک کریں۔‬ ‫کے سامنے موجود‬
‫"‪ "Business‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Business Name‬کے فیلڈ میں کاروبار کا مکمل نام بغیر"‪"M/S‬‬ ‫‪‬‬
‫کے درج کریں۔‬
‫”‪ ”Type‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 5 of 13‬‬


‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیےرہنمائی‬
‫”‪ ”Form‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Accounting System / Method‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب‬ ‫‪‬‬
‫کریں۔‬

‫پر کلک کریں اور‬ ‫”‪ “Acquisition Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫متعلقہ تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬
‫معلومات فراہم کرنے کے بعد "‪ " Business‬ڈا ٔییالگ باکس پر موجود‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "OK‬بٹن پر کلک کریں۔‬
‫درج کردہ بزنس "‪ "Business Capital‬کے نیچے ظاہر ہو گا۔‬ ‫‪‬‬
‫درج کردہ بزنس میں کل سرمایہ کاری کی مالِیت ”‪ “Amount‬کے فیلڈ‬ ‫‪‬‬
‫میں درج کریں۔‬
‫ایک سے زیادہ کاروباری سرمایہ کاریوں کی معلومات دینے کے لئے‬ ‫‪‬‬
‫پہلی کاروباری سرمایہ کاری کی معلومات درج کرنے کا عمل دھرائیے۔‬
‫غیر کاروباری سرمایہ کاری کے اندراج کیل ٔیے " ‪Investment (Non‬‬ ‫‪‬‬
‫‪Business) (Account / Annuity / Bond / Certificate /‬‬
‫‪Debenture / Deposit / Fund / Instrument / Policy / Share /‬‬
‫کے نشان پر کلک کریں۔‬ ‫)‪ "Stock / Unit, etc.‬کے سامنے موجود‬
‫"‪ "Investment‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Type‬کے فیلڈ میں متعلقہ سرمایہ کاری منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Form‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫اکاونٹ سے متعلق سرمایہ کاری کیل ٔیے ‪“Account / Instrument‬‬
‫ٔ‬ ‫‪‬‬
‫”‪ No.‬کے فیلڈ میں”‪ ”IBAN‬فارمیٹ ‪ ۰۱ /‬ہندسوں پر مشتمل بینک‬
‫اکاؤنٹ نمبر درج کریں۔‬
‫بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫"‪ ”Institution‬کے سامنے موجود‬ ‫‪‬‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 6 of 13‬‬


‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیےرہنمائی‬
‫”‪ “Search‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫بٹن‬ ‫فیلڈ میں متعلقہ بینک یا ادارہ کا نام درج کریں اور سامنے موجود‬ ‫‪‬‬
‫پر کلک کریں۔‬
‫نیچے ٹیبل میں ایک یا زیادہ بینکوں یا اداروں کی فہرست ظاہر‬ ‫‪‬‬
‫ہوجائیگی۔‬
‫متعلقہ بینک یا ادارہ منتخب کرنے کیل ٔیے سامنے موجود "‪ "Select‬لنک‬ ‫‪‬‬
‫پر کلک کریں‪ .‬ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ بینک یا‬
‫ادارہ کا نام متعلقہ فیلڈ میں منتقل ہو جائے گا۔‬
‫"‪ ”Currency‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫پر کلک‬ ‫”‪ “Opening / Acquisition Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫کریں اور متعلقہ تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬
‫معلومات فراہم کرنے کے بعد "‪ "Investment‬ڈا ٔییالگ باکس پر موجود‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "OK‬بٹن پر کلک کریں۔‬
‫درج کردہ سرمایہ کاری " ‪Investment (Non Business) (Account‬‬ ‫‪‬‬
‫‪/ Annuity / Bond / Certificate / Debenture / Deposit /‬‬
‫”)‪Fund / Instrument / Policy / Share / Stock / Unit, etc.‬‬
‫کے نیچے ظاہر ہو گی۔‬
‫درج کردہ سرمایہ کاری کی کل مالِیت ”‪ “Amount‬کے فیلڈ میں درج‬ ‫‪‬‬
‫کریں۔‬
‫ایک سے زیادہ غیر کاروباری سرمایہ کاری کی معلومات دینے کے‬ ‫‪‬‬
‫لئے پہلی غیر کاروباری سرمایہ کاری درج کرنے کا عمل دھرائیے۔‬
‫غیر کاروباری دئیے گئے قرض کے اندراج کیل ٔیے " ‪Debt (Non‬‬ ‫‪‬‬
‫‪Business) (Advance / Debt / Prepayment / Receivable /‬‬
‫کے نشان پر کلک کریں۔‬ ‫”)‪ "Security‬کے سامنے موجود‬
‫"‪ "Debt‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 7 of 13‬‬


‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیےرہنمائی‬
‫جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Type‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Form‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Debtor’s CNIC / Reg No.‬کے فیلڈ میں قرض لینے والی متعلقہ‬ ‫‪‬‬
‫کمپنی یا جماعت اشخاص کا ‪ ۷‬ھندسوں کا نیشنل ٹیکس نمبر اور فرد کا‬
‫‪ ۰۱‬ھندسوں کا قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر"‪ "-‬کے درج کریں۔‬
‫”‪ “Debtor’s Name‬کے فیلڈ میں قرض لینے والی کمپنی یا جماعت‬ ‫‪‬‬
‫اشخاص یا فرد کا نام درج کریں۔‬

‫پر کلک کریں اور متعلقہ‬ ‫”‪ “Sanction Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬

‫پر کلک کریں اور متعلقہ‬ ‫”‪“Discharge Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬
‫معلومات فراہم کرنے کے بعد "‪ "Debt‬ڈا ٔییالگ باکس پر موجود "‪"OK‬‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پر کلک کریں۔‬
‫درج کردہ قرض کی معلومات " ‪Debt (Non Business) (Advance /‬‬ ‫‪‬‬
‫”)‪ "Debt / Prepayment / Receivable / Security‬کے نیچے‬
‫ظاہر ہو گی۔‬
‫درج کردہ قرض کی مالِیت ”‪ “Amount‬کے فیلڈ میں درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫ایک سے زیادہ غیر کاروباری قرضوں کی معلومات دینے کے لئے‬ ‫‪‬‬
‫پہلے غیر کاروباری قرض درج کرنے کا عمل دھرائیے۔‬
‫غیر کاروباری موٹر گاڑی کے اندراج کیل ٔیے ‪“Motor Vehicle (Non‬‬ ‫‪‬‬
‫کے نشان پر کلک کریں۔‬ ‫”)‪ Business‬کے سامنے موجود‬
‫"‪ "Vehicle‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 8 of 13‬‬


‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیےرہنمائی‬
‫”‪ ”Type‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Form‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “E&TD Registration No.‬کے فیلڈ میں موٹر گاڑی کا رجسٹریشن‬ ‫‪‬‬
‫نمبر درج کریں۔‬
‫”‪ ”Maker‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Engine No.‬کے فیلڈ میں متعلقہ انجن نمبر درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Chassis No.‬کے فیلڈ میں متعلقہ چیسِس نمبر درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Capacity‬کے فیلڈ میں گاڑی کی صالحیت درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Measurement Unit‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫پر کلک کریں اور متعلقہ‬ ‫”‪“Acquisition Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬

‫پر کلک کریں اور متعلقہ‬ ‫”‪“Disposal Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬
‫معلومات فراہم کرنے کے بعد "‪ "Vehicles‬ڈا ٔییالگ باکس پر موجود‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "OK‬بٹن پر کلک کریں۔‬
‫درج کردہ موٹر گاڑی کی معلومات " ‪Motor Vehicle (Non‬‬ ‫‪‬‬
‫)‪ "Business‬کے نیچے ظاہر ہو گی۔‬
‫درج کردہ موٹر گاڑی کی مالِیت ”‪ “Amount‬کے فیلڈ میں درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫ایک سے زیادہ غیر کاروباری موٹر گاڑیوں کی معلومات دینے کے لئے‬ ‫‪‬‬
‫پہلی موٹر گاڑی کی معلومات درج کرنے کا عمل دھرائیے۔‬
‫قیمتی اشیاء کے اندراج کیل ٔیے "‪ "Precious Possession‬کے سامنے‬ ‫‪‬‬
‫کے نشان پر کلک کریں۔‬ ‫موجود‬
‫"‪ "Precious Possession‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 9 of 13‬‬


‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیےرہنمائی‬
‫”‪ ”Type‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Form‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Quantity‬کے فیلڈ میں متعلقہ قیمتی اشیاء کی کل مقدار درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Measurement Unit‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫پر کلک کریں اور متعلقہ‬ ‫”‪“Acquisition Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬

‫پر کلک کریں اور متعلقہ‬ ‫”‪“Disposal Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬
‫معلومات فراہم کرنے کے بعد "‪ "Precious Possession‬ڈا ٔییالگ باکس‬ ‫‪‬‬
‫پر موجود "‪ "OK‬بٹن پر کلک کریں۔‬
‫درج کردہ قیمتی اشیاء کی معلومات "‪ " Precious Possession‬کے‬ ‫‪‬‬
‫نیچے ظاہر ہو گی۔‬
‫درج کردہ قیمتی اشیاء کی مالِیت ”‪ “Amount‬کے فیلڈ میں درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫ایک سے زیادہ قیمتی اشیاء کی معلومات دینے کے لئے پہلی قیمتی شے‬ ‫‪‬‬
‫درج کرنے کا عمل دھرائیے۔‬
‫اپنے دیگر اثاثہ جات کے اندراج کیل ٔیے "‪ "Any Other Asset‬کے‬ ‫‪‬‬
‫کے نشان پر کلک کریں۔ دوسروں کے اثاثہ جات‪ ،‬جن‬ ‫سامنے موجود‬
‫صہ آپ کا ہو‪ ،‬کے اندراج کیل ٔیے ’‪”Assets in Others‬‬
‫میں کچھ ح ّ‬
‫کے نشان پر کلک کریں۔‬ ‫”‪ Name‬کے سامنے موجود‬
‫”‪ “Contents‬کے اندراج کیل ٔیے ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫متعلقہ اثاثوں کے متعلق تمام معلومات درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫معلومات فراہم کرنے کے بعد ڈا ٔییالگ باکس پر موجود "‪ "OK‬بٹن پر کلک‬ ‫‪‬‬
‫کریں۔‬
‫درج کردہ اثاثہ کی معلومات متعلقہ فیلڈ کے نیچے ظاہر ہو گی۔‬ ‫‪‬‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 10 of 13‬‬


‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیےرہنمائی‬
‫صے کی مالِیت ”‪ “Amount‬کے فیلڈ میں‬
‫درج کردہ اثاثہ میں اپنے ح ّ‬ ‫‪‬‬
‫درج کریں۔‬
‫ایک سے زیادہ دیگر اثاثہ جات کی معلومات دینے کے لئے پہلے اثاثہ‬ ‫‪‬‬
‫کی معلومات درج کرنے کا عمل دھرائیے۔‬
‫غیر کاروباری لیے گئے ادھار کے اندراج کیل ٔیے " ‪Credit (Non‬‬ ‫‪‬‬
‫کے نشان پر کلک کریں۔‬ ‫)‪ "Business‬کے سامنے موجود‬
‫"‪ "Credit‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Type‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Form‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Creditor’s CNIC / Reg No.‬کے فیلڈ میں ادھار دینے والی کمپنی‬ ‫‪‬‬
‫یا جماعت اشخاص کا ‪ ۷‬ھندسوں کا نیشنل ٹیکس نمبر اور فرد کا ‪۰۱‬‬
‫ھندسوں کا قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر"‪ "-‬کے درج کریں۔‬
‫" ‪ ”Creditor’s Name‬کے فیلڈ میں ادھار دینے والی کمپنی یا جماعت‬ ‫‪‬‬
‫اشخاص یا فرد کا نام درج کریں۔‬

‫پر کلک کریں اور متعلقہ‬ ‫”‪“Sanction Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬

‫پر کلک کریں اور متعلقہ‬ ‫”‪“Discharge Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬
‫معلومات فراہم کرنے کے بعد "‪ "Credit‬ڈا ٔییالگ باکس پر موجود "‪"OK‬‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پر کلک کریں۔‬
‫درج کردہ معلومات ")‪ "Credit (Non Business‬کے نیچے ظاہر ہو گی۔‬ ‫‪‬‬
‫درج کردہ ادھار کی مالِیت ”‪ “Amount‬کے فیلڈ میں درج کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 11 of 13‬‬


‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیےرہنمائی‬
‫ایک سے زیادہ ادھار کی معلومات دینے کے لئے پہلی ادھار کی‬ ‫‪‬‬
‫معلومات درج کرنے کا عمل دھرائیے۔‬
‫کسی بھی وقت درج شدہ تفصیالت دیکھنے یا ان میں کسی تبدیلی کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬ ‫ڈیٹا میں‬
‫تبدیلی‬
‫متعلقہ ریکارڈ کے سامنے موجود ”‪ “Amount‬کے فیلڈ میں نئی رقم‬
‫درج کریں۔‬
‫کسی ریکارڈ کو ختم کرنے کیل ٔیے متعلقہ ریکارڈ کے سامنے موجود‬ ‫‪‬‬

‫بٹن پر کلک کریں۔‬


‫”‪ ”Data‬ٹیب پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬ ‫ڈیٹا کی‬
‫تصدیق‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫اسکرین کی بائیں طرف موجود ‪”Personal Assets / Liabilities /‬‬ ‫‪‬‬
‫”‪ Receipts / Expenses‬پر کلک کریں۔‬
‫پھر ”‪ “Reconciliation of Net Assets‬پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Amount‬کے فیلڈ میں متعلقہ رقوم درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫پھر”‪ “Calculate‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫یاد رہے کہ آپ کی ”‪ “Unreconciled Amount‬صفر ہونی چاہیے۔‬ ‫‪‬‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ سے متعلِق تمام معلومات درج کرنے کے بعد ان کے‬ ‫‪‬‬ ‫ویلتھ‬
‫اسٹیٹمنٹ کی‬
‫درست اور مکمل ہونے کا اطمینان کریں۔‬
‫تکمیل‬
‫پھر”‪ "Verification‬ٹیب پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫فیلڈ میں اپنا ‪ ۴‬ہندسوں پر مشتمل کوڈ درج کریں اور ”‪“Verify Code‬‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پر کلک کریں۔‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 12 of 13‬‬


‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ کیل ٔیےرہنمائی‬
‫پھر "‪ "Submit‬بٹن پر کلک کریں۔ یاد رہے کہ اِس کے بعد معلومات‬ ‫‪‬‬
‫میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔‬
‫کسی بھی وقت فراہم کردہ معلومات کو عارضی طور پر محفوظ کرنے‬ ‫‪‬‬
‫کیل ٔیے”‪ “Save‬بٹن پر کلک کریں۔‬
‫کسی بھی وقت ویلتھ اسٹیٹمنٹ کا پرنٹ لینے کیل ٔیے ”‪ “Print‬بٹن پر‬ ‫‪‬‬
‫کلک کریں۔‬

‫ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 13 of 13‬‬

You might also like