You are on page 1of 1

‫اب مڈل تک کی تعلیم مفت ہو گئی ہے ۔ اب غریبوں کے بچے بھی تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ حکومت پاکستان نے کالج

اور‬
‫سکول اپنے کنٹرول میں لے لیے ہیں ۔ ملک میں ہر شخص کو برابر کے حقوق حاصل ہوں گے۔حکومت ذہین بچوں کو وظائف‬
‫دے گی۔ وہ اعلی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ ہم نیا اور مضبوط پاکستان بنا ئیں گے۔ ہمیں ملک کی ترقی کے‬
‫لیے کو شش کرنی چاہیے۔‬

‫عا بی میرے بچپن کی دوست تھی ۔ ہم نے اکٹھے کھیال پڑھا ۔ پھر میری ایف۔اے کے بعد شادی ہو گئی اور میں اپنے میاں کے‬
‫ساتھ لندن چلی گئی ۔ عابی آگئے پڑھا یا اس کی شادی ہو گئی ‪ ،‬مجھے کچھ خبر نہ ملی ۔ جب میں پانچ برس کے بعد وطن لوٹی تو‬
‫ایک دن بازار میں اچانک عابی کی بڑی بہن سے میرے مالقات ہو گئی ۔ میں نے بے تابی سے عابی کے متعلق پوچھا تو ان کی‬
‫آنکھوں میں آنسوتیرنے لگے۔ میرا گھر نزدیک ہی تھا ۔ میں ان کو اپنے ساتھ لے آئی تا کہ وہ اطمینان سے مجھے عابی کے بارے‬
‫میں کچھ بتا سکیں۔‬

‫صدر نے ادیبوں ‪ ،‬شا عروں ‪ ،‬دانشوروں ‪ ،‬مفکروں اور عالموں پر زور دیا ہے کہ اپنی ادبی تخلیقات کے ذریعے ملک کو اسالمی‬
‫اور فالحی مملکت بنانے میں حکومت کی مدد کریں۔ صدر گزشتہ روز ایک کتاب کی تعارفی تقریب میں شاعروں اور ادیبوں کے‬
‫بہت بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔‬

You might also like