You are on page 1of 1

‫جانے و الے کربال کے‬

‫کربال کربال کربال اے کربال‬


‫جانے و الے کربال کے کربال لے چل مجھے‬
‫روضہ ّ‬
‫شبیر پر دوں گا دعا لے چل مجھے‬ ‫ِ‬
‫جانے و الے کربال کے کربال لے چل مجھے‬

‫نہر فرات‬
‫گنج شہیداں‪ ،‬ےہ جہاں ِ‬ ‫ےہ جہاں ِ‬
‫جس جگہ ّ‬
‫سید میرا پیاسا رہا لے چل مجھے‬

‫جس جگہ جاگی تھی قسمت حر کی وہ دیکھوں گا میں‬


‫آسیوں پر کیسے ہوتی ےہ عطا لے چل مجھے‬

‫اس قدر نادار ہوں زاد سفر کچھ بھی نہیں‬


‫دوش پر اپےن بٹھا کر اے ہوا لے چل مجھے‬
‫جس جگہ ّ‬
‫عباس کے بازو قلم ہو کر گرے‬
‫اس جگہ میں بھی کروں ماتم زرا لے چل مجھے‬

‫دل الجھ کر آگیا برچھی میں اکبر کا جہاں‬


‫دل وہاں میں بھی کروں اپنا فدا لے چل مجھے‬

‫شام غریباں میں جہاں خیمے تمام‬


‫جل گۓ ِ‬
‫جس جگہ ّننا سا ایک جھوال جال لے چل مجھے‬

‫ہاۓ وہ مقتل جہاں بالی سکینہ رات میں‬


‫ڈھونڈتی پھرتی تھیں سینا باپ کا لے چل مجھے‬

You might also like