Professional Documents
Culture Documents
نعت
کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا
کاش مکہ کی میں فضا ہوتا سانس لیتا تُو اور میں جی اٹھتا
اور تُو کچھ دیر کو رکا ہوتا ہجرتوں میں پڑا ہوتا میں
میں کوئی کچا راستہ ہوتا تیرے حجرے کے آس پاس کہیں
تیرے لب پہ سجی دعا ہوتا بی چ طائ ف ب وقتِ سنگزنی
تیرے قدموں میں جا گرا ہوتا کسی غزوہ میں زخمی ہو کر میں
اور باقی نہ پھر بچا ہوتا کاش احد میں شریک ہو سکتا
تیرے شانوں پہ جھولتا ہوتا تری کملی کا سوت کیوں نہ ہوا
عصا ہوتایا تیرے ہاتھ کا ّ چوب ہوت ا میں تری چوکھٹ کی
کوئی گمنام واقعہ ہوتا تیری پاکیزہ زندگی کا میں
جو تیرے ہونٹ سے ادا ہوتا لفظ ہوتا کسی میں آیت کا
اور تیرے سامنے جھکا ہوتا میں کوئی جنگجو عرب ہوتا
الکھ کہتا نہ میں رہا ہوتا میں ب ھی ہوت ا ت یرا غ ل ام کوئی
جانے پھر کیا سے کیا ہوا ہوتا سوچتا ہوں تب جنم لیا ہوتا
پھر تیرے حکم سے بٹا ہوتا چاند ہوتا تیرے زمانے کا
تیرے قدموں میں بہہ گیا ہوتا پانی ہوتا اداس چشموں کا
اور تیرے ہاتھ سے لگا ہوتا پودا ہوتا میں جلتے صحرا میں
میں بھی تب کتنا خوشنما ہوتا م ھے ملی ہوتی ت یری صح بت ج
آدمی کیا میں معجزہ ہوتا م ھ پ ہ پ ڑتی جو ت یری چش مِ کرم ج
اور ترے ساتھ گھومتا ہوتا ٹکڑا ہوتا میں ایک بادل کا
آسمان ہوتا عہ ِد نبویﷺ کا تجھ کو حیرت سے دیکھتا ہوتا
اور تیرے پاﺅں چومتا ہوتا خاکہوت ا میں ت یری گلیوں کی
جس کا پھل تُو نے کھا لیا ہوتا پ یڑ ہوت ا کھجور کا میں کوئی
سر تیری گود میں چھپا ہوتا بچہ ہوتا غریب بیوہ کا
اور تیرا رستہ دیکھتا ہوتا رستہ ہوتا تیرے گزرنے کا
جو تیرے ہاتھ سے فنا ہوتا بت ہی ہوتا میں خانہ کعبہ میں
اور میرا نام بھی حرا ہوتا حسن مجھ کو خالق بناتا غار َ
)حسنن ث ار(