You are on page 1of 1

‫اقرار نامہ‬

‫قواعد و ضوابط‪:‬‬

‫ماہانہ کرایہ ‪ 050555‬روپے ھوگا‪ 0‬جو ہر دن ‪ 15‬گھنٹے کام کرنے پر انحصار ھوگا‪ .‬کمپ نی ک ا ک ام بن د ہ ونے کی ص ورت‬ ‫‪.1‬‬
‫میں‪ 0‬گاڑی کے دیر سے آنے‪ 0‬کام کے دوران کسی بھی خرابی ی ا آئ ل چینج وغ یرہ کی وجہ س ے ی ا کس ی بھی جرم انے کی ص ورت میں‬
‫‪ 05,555‬کرائے میں سے کٹوتی ھوگی‪.‬‬

‫‪ .2‬گاڑی کی مرمت مالک کی ذمہ داری ھوگی ‪ 0‬کرایہ دار کسی بھی طرح کی مرمت کا ذمےدار نہیں ھوگا‪.‬‬

‫‪ .3‬گاڑی کے ڈرائیور کا بندوبست‪ 0‬ڈرائیور کی تنخواہ‪ 0‬رہائش اور کھانے پینے کا ذمےدار گاڑی کا مالک ھوگا‪.‬‬

‫‪ .4‬کرایہ دار کسی بھی پیش آنے والے حادثے کا ذمےدار نہیں ھوگا۔ کسی بھی قسم کے نقصان کسی بھی حادثے کی صورت میں‪ 0‬چوری‪ 0‬امالك‬
‫کا نقصان‪ 0‬جانی نقصان‪ 0‬یا ‪ M0‬روڈ ِ‬
‫کواس گاڑی سے پھنچنے والے نقصان کی صورت میں ذمےدار گاڑی کا مالک ھوگا‪.‬‬

‫گاڑی کا مالک ضمانت دیتا ہے کے گاڑی کسی بھی صورت متنازع نہیں اور آئندا پیش آنے والے کسی بھی پولیس یا قانونی کاروائی کی‬ ‫‪.0‬‬
‫صورت میں ذمےدار ھوگا‪.‬‬

‫گاڑی کے ایگریمینٹ کا دورانیہ ‪ 3‬مھینے ہے‪ 0‬جو کے مورخہ ‪ 3 -‬مارچ ‪ 2525 -‬سے شروع ہو رہا ہے۔ کسی بھی وجہ سے صصص‬ ‫‪.6‬‬
‫تو اس صورت میں کرایہ دار ذمےدار نہیں ھوگا اور یہ ایگریمینٹ اسی دن منسوخ ہوجائیگا‪.‬‬
‫کمپنی گاڑی فارغ کرتی ہے‪ِ 0‬‬

‫‪ .7‬گاڑی کا مالک اگر اپنی مرضی سے یہ کنٹریکٹ ختم کرنا چاھے تو اسکو ایک مہینہ پہلے کرائے دار کو آگاہ کرنا ھوگا‪ .‬ایسا نہ کرنے‬
‫کی صورت میں ایک ماہ کا کرایا نہیں دیا جائیگا‪.‬‬

‫کےبْعد کیش دیا جائیگا‪ 0‬کرائے میں کمپنی پیمنٹ میں دیر یا سویر کی صورت میں مالک کا تعاون درکار‬
‫‪ .8‬گاڑی کا کرایہ ہر ماہ کی ‪ 25‬تاریخ َ‬
‫ھوگا‪.‬‬

‫كرایہ دار کا نام ________________‪:‬‬ ‫مالک کا نام‪___________________ :‬‬


‫شناختی کارڈ نمبر‪_______________ :‬‬ ‫شناختی کارڈ نمبر‪_______________ :‬‬

‫َ َ ‬
‫گاڑی َ‬
‫)ٹریکْٹر ٹنکی( نمبر‪___________:‬‬

You might also like