You are on page 1of 3

‫‪Anwar-ul-Quran‬‬

‫‪Para-1‬‬

‫قرآن پڑھنے سے پہلے ہم اعوذ باہلل من الشیطان الرجیم کیوں پڑھتے ہیں؟‬ ‫‪.1‬‬
‫سورہ فاتحہ کے تین حصّے کون سے ہیں؟‬ ‫‪.2‬‬
‫ٰ‬
‫قرآن کے شروع ہی میں "ال ریب فیہ" میں کیا دعوی کیا گیا ہے؟‬ ‫‪.3‬‬
‫م ّتقین کی کون سی پانچ صفات سورہ بقرۃ کے شروع میں بتائی گئی ہیں؟‬ ‫‪.4‬‬
‫ہللا کی نافرمانی اور لباس میں کیا تعلّق بتایا گیا ہے؟ حظرت آدم کے واقعے کی روشنی میں بتائیں۔‬ ‫‪.5‬‬
‫آدم کی غلطی میں اور ان دونوں کے بعد کے رویّے (‪ )behavior‬میں کیا فرق تھا؟‬ ‫شیطان کی غلطی اور ؑ‬ ‫‪.6‬‬

‫‪Para-2‬‬
‫تحویل قبلہ (قبلہ کی تبدیلی) سے کون سے بڑی تبدیلی کی طرف اشارہ کیا گیا؟‬ ‫ِ‬ ‫‪.1‬‬
‫ت وسط کہہ کر کس ذمّہ داری کی طرف توجّہ دالئی گئی؟‬ ‫ت مسلمہ کو ا ّم ِ‬
‫ا ّم ِ‬ ‫‪.2‬‬
‫مُحبّت میں شرک سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪.3‬‬
‫ّ‬
‫قیامت میں عذاب کا مشاہدہ کرنے کے بعد مشرکوں کے کیا تٔاثرات ہوں گے؟‬ ‫‪.4‬‬
‫الب ّر۔۔۔۔۔۔۔)‬
‫یس ِ‬‫نیکی اصل میں کس چیز کا نام ہے؟ (‪ : Hint‬لَ َ‬ ‫‪.5‬‬
‫روزے کی برکات میں ایک ہللا کے ساتھ ‪ direct‬الئن مالنا بھی ہے‪ -‬اس سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪.6‬‬
‫حج کے احکامات بتاتے ہوۓ کون سی دعا سکھائی گئی؟ یہ دعا کیسے دینی زندگی کے توازن کو ظاہر کرتی‬ ‫‪.7‬‬
‫ہے؟‬
‫دین میں پورا پورا داخل ہونے سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪.8‬‬
‫صحابہ کا رویّہ کیسا تھا؟‬‫ؓ‬ ‫شراب کی حرمت کا حکم آنے کے بعد‬ ‫‪.9‬‬
‫تقوی کی راہ اختیار کی جاۓ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔)‬ ‫طالوت و جالوت کےواقعے سے کیا سبق ملتا ہے؟ (‪ : Hint‬اگر ٰ‬ ‫‪.10‬‬

‫‪Para-3‬‬

‫کون سی آیت کو قرآن کی عظیم ترین آیت قرار دیا گیا ہے؟ اسے ترجمے سمیت یاد کریں۔‬ ‫‪.1‬‬
‫ہللا کی صفات اور مخلوق کی ملتی جلتی صفات میں کون سے تین بنیادی فرق ہیں جن کو سمجھنے سے شرک‬ ‫‪.2‬‬
‫سے بچا جا سکتا ہے؟‬
‫ابراہیم نے ہللا کا تعارف کیسے کرایا؟‬
‫ؑ‬ ‫نمرود کے سوال کے جواب میں حضرت‬ ‫‪.3‬‬
‫زندگی بعد موت کے ثبوت کے لیے کون سے دو واقعات اس پارے میں ذکر کیے گئے ہیں؟‬ ‫‪.4‬‬
‫"اَل یُکلِّف نفسا ااّل وُ س َع َھا" سے کیا نتیجہ نکلتا ہے کہ ہللا کی طرف سے کوئی چیز کب فرض کی جاتی ہے؟‬ ‫‪.5‬‬
‫سورہ بقرۃ کی آخری تین آیتوں کی کیا فضیلت بتائی گئی؟ تینوں آیات یاد کریں اور آخری آیت میں مذکورہ دعا‬ ‫‪.6‬‬
‫کو ترجمہ سمیں یاد کریں‪-‬‬
‫محکم اور متشابہ آیات میں کیا فرق ہے؟ متشابہ آیات میں بحث کس قسم کے لوگ کرتے ہیں؟‬ ‫‪.7‬‬
‫مسلمانوں کے فرقوں میں پڑ جانے کی یہاں کیا وجہ بتائی گئی؟‬ ‫‪.8‬‬
‫مسلمانوں کی کون سی صفات اُن کی کامیابی کی ضمانت ہیں؟‬ ‫‪.9‬‬
‫آل عمران میں مذکور دعا (قل اللہ ّم مالک الملک ۔۔۔۔۔) کو ترجمے سمیت یاد کریں‪-‬‬
‫سورہ ِ‬ ‫‪.10‬‬
‫ہللا کی محبّت حاصل کرنے کا کیا نسخہ بتایا گیا؟‬ ‫‪.11‬‬

‫‪Para-4‬‬

‫پارے کی پہلی آیت میں کون سی چیزیں ہللا کی راہ میں خرچ کرنے کو کہا گیا؟‬ ‫‪.1‬‬
‫فرقہ بازی سے بچنے کا کیا راستہ بتایا گیا؟‬ ‫‪.2‬‬
‫خیر اُمّت کن اعمال کی وجہ سے کہا گیا؟‬ ‫ا ُ ّم ِ‬
‫ت مسلِمہ کو ِ‬ ‫‪.3‬‬
‫مسلمان کی زندگی کا مشن کیا بیان کیا گیا؟‬ ‫‪.4‬‬
‫کس طرف دوڑ لگانے کی ترغیب دی گئی؟‬ ‫‪.5‬‬
‫دین پر عمل کرنے کا کیا فائدہ پوری امّت کو ملنے کا وعدہ کیا گیا؟‬ ‫‪.6‬‬
‫کون سے لوگوں کو مردہ کہنے‪ u‬سے منع کیا گیا اور کیوں؟‬ ‫‪.7‬‬
‫آل عمران کے آخری رکوع کی روشنی میں عقل والے کون ہیں؟‬ ‫ِ‬ ‫‪.8‬‬
‫کائنات پر غوروفکر کر کے ایمان والے کس نتیجے پر پہنچتے‪ u‬ہیں اور ہللا سے کیا دعا کرتے ہیں؟ اس سلسلے‬ ‫‪.9‬‬
‫میں کون سا شعر پیش کیا گیا؟‬
‫آل عمران کی آخری آیت میں مسلمانوں کی کامیابی کے کیا ُگر بتائے گئے؟‬ ‫سورہ ِ‬ ‫‪.10‬‬
‫سورہ نساء کی پہلی آیت ترجمے سمیت یاد کریں اور اس سے حاصل ہونے والے سبق بتائیں؟‬ ‫‪.11‬‬

‫‪Para-5‬‬

‫کبیرہ گناہ سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪.1‬‬


‫طالق کے بارے میں کیا ترتیب بتائی گئی؟‬ ‫‪.2‬‬
‫نماز سمجھ کر پڑھنے کا حکم کس آیت سے اخذ کیا گیا اور کیسے؟ اس سلسلے میں کون سی حدیث ذکر کی‬ ‫‪.3‬‬
‫گئی؟‬
‫حضورﷺ کے ادب کا حکم کیسے دیا گیا؟‬ ‫‪.4‬‬
‫ناقابل معافی قرار دیا گیا؟‬
‫ِ‬ ‫کون سے گناہ کو‬ ‫‪.5‬‬
‫اپنے آپ کو نیک و پارسا سمجھنا کیسا ہے؟‬ ‫‪.6‬‬
‫صحابہ کے عمل کی روشنی میں سمجھائیں‪-‬‬
‫ؓ‬ ‫قرآن سمجھ کر پڑھنے کی اہمیت و ضرورت کو قرآن‪ ،‬حدیث اور‬ ‫‪.7‬‬
‫کسی بھی خبر کو پھیالنے‪ u‬کے بارے میں کیا طریقہ سکھایا گیا؟‬ ‫‪.8‬‬
‫ٰ‬
‫اعلی شکل ہے‪ ،‬کے بعد‪ u‬ذکر کی‬ ‫ہللا کے ذکر کی اہمیّت کیسے سمجھائی گئی؟ کیا نماز‪ ،‬جو ذکر کی ایک‬ ‫‪.9‬‬
‫ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟‬

‫‪Para-6‬‬

‫‪Not Covered‬‬

‫‪Para-7‬‬

‫نرم دل اور حق پسند عیسائیوں کا رویّہ قرآن سننے کے بعد کیسا تھا؟ اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟‬ ‫‪.1‬‬
‫قسم توڑ دینے‪ u‬کا ک ّفارہ کیا ہے؟‬ ‫‪.2‬‬
‫شراب‪ ،‬جوا وغیرہ کو حرام کرتے ہوئے اس کی حکمت کیسے بیان کی گئی؟‬ ‫‪.3‬‬
‫شعائرہللا سےاور ان کی تعظیم سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪.4‬‬
‫انسان کی گمراہی کے تین بڑے اسباب کیا ہیں؟‬ ‫‪.5‬‬
‫کیا اکثریت کا کسی چیز پر م ّتفق ہو جانا‪ ،‬اُس کے حق ہونے کی عالمت ہے؟‬ ‫‪.6‬‬
‫دنیا کی زندگی کا لہو و لعب ہونا کیسے سمجھایا گیا؟‬ ‫‪.7‬‬
‫پیٹ بھرے لوگوں کا کیا عیب بتایا گیا؟‬ ‫‪.8‬‬
‫ہللا کے عذاب کی کون سی تین شکلیں ہوتی ہیں؟‬ ‫‪.9‬‬
‫ابراہیم نے اپنی یکسوئی اور توحید کا اعالن جس آیت (االنعام‪ )79:‬میں کیا‪ ،‬اُسے ترجمے سمیت یاد‬ ‫ؑ‬ ‫حضرت‬ ‫‪.10‬‬
‫کریں۔‬
‫ابراہیم اور دیگر تمام نب ُی قائم تھے‪ ،‬وہ کیا تھی؟‬
‫ؑ‬ ‫اصل ہدایت جس پر حضرت‬ ‫‪.11‬‬
‫زراعت یا زمین سے پودے نکلنے کو کیسے ہللا کی نشانی سمجھایا گیا؟‬ ‫‪.12‬‬
‫معبودان باطل کو بُرا کہنے سے کیوں منع کیا گیا؟ اِس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟‬ ‫ِ‬ ‫‪.13‬‬

‫‪Para-8‬‬

‫حق کیلئے سینہ ُکھل جانے سے کیا مراد ہے؟ اِس کے لیے ہم کیا دعا مانگ سکتے ہیں؟‬ ‫‪.1‬‬
‫قیامت میں تمام ج ّنوں اور انسانوں سے کیا سوال کیا جائے گا؟‬ ‫‪.2‬‬
‫قرآن اکثر شرک سے منع کرنے کے فورا بعد والدین کی نافرمانی سے منع کرتا ہے؟ اس سے کیا سبق ملتا‬ ‫‪.3‬‬
‫ہے؟‬
‫آٹھویں پارے میں مذکورہ ‪ 10‬احکامات کی لسٹ تیّار کریں۔‬ ‫‪.4‬‬
‫سورہ االنعام کے آخر میں ہم سے کیااہم عہد لیا گیا؟‬ ‫‪.5‬‬
‫موت انسان کے اختیار میں نہیں ہے۔ پھر "میرا مرنا بھی ہللا کیلیے ہوگا"‪ ،‬اس کا کیا مطلب ہے؟‬ ‫‪.6‬‬
‫ہر عمل کا ہللا کے لیے خالص ہونا کیسے تفرقہ بازی سے روکتا ہے؟‬ ‫‪.7‬‬
‫آدم سے جب غلطی ہوئی تو انہوں نے ہللا سے کیا سیکھا؟ اُن کی دعا ترجمہ سمیت یاد کریں‪-‬‬ ‫ؑ‬ ‫‪.8‬‬
‫عریانی یا لباس کا اتر جانا کیسے ہللا کے عذاب کی شکل ہے؟‬ ‫‪.9‬‬
‫اگر ہم اپنے دلوں کو کدورتوں اور نفرتوں سے پاک کر لیں‪ ،‬تو ہمیں دنیا ہی میں کیا فائدے ہوں گے؟‬ ‫‪.10‬‬
‫مقام اعراف کیا ہے؟‬
‫ِ‬ ‫‪.11‬‬
‫اہل جہ ّنم کا کیا مکالمہ ذکر کیا گیا؟‬
‫ِ‬ ‫اور‬ ‫ت‬ ‫ّ‬
‫ن‬ ‫ج‬ ‫اہل‬
‫ِ‬ ‫‪.12‬‬
‫کون سے لوگ ہللا کے کالم سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں؟‬ ‫‪.13‬‬

‫‪Para-9‬‬

‫زمین وآسمان کی برکتوں کے دروازے کن دو اعمال پر ُکھلتے ہیں؟‬ ‫‪.1‬‬


‫کیا دین پر عمل کرنے سے ہم اجتماعی اور انفرادی طور پر دنیا میں تر ّقی سے پیچھے رہ جائیں گے؟‬ ‫‪.2‬‬
‫قبول اسالم پر ہللا کے رسولﷺ نے کیا پیشین گوئی فرمائی؟‬ ‫ِ‬ ‫حاتم کے‬ ‫عدی بن ؓ‬ ‫‪.3‬‬
‫مسلمانوں کی موجودہ بد حالی کیا اسالم کی وجہ سے ہے؟‬ ‫‪.4‬‬
‫ب رسول' کا‬
‫موسی کے مقابلے کا کیا انجام ہوا؟ جادوگروں کے ایمان میں 'اد ِ‬‫ؑ‬ ‫فرعون کے سامنے جادوگروں اور‬ ‫‪.5‬‬
‫کیا حصّہ تھا؟‬
‫ہللا کے نیک بندوں کے ساتھ بے ادبی اور زبان درازی کا کیا نقصان ہو سکتا ہے؟‬ ‫‪.6‬‬
‫زمین کا وارث ہللا اپنے کن بندوں کو بناتا ہے؟‬ ‫‪.7‬‬
‫ؑ‬
‫موسی سے کیا فرمائش کی؟‬‫ٰ‬ ‫بنی اسرائیل نے جب بتوں کے مجاوروں کو دیکھا‪ ،‬تو‬ ‫‪.8‬‬
‫موسی ؑ تورات لینے کو ِہ طور پر گئے‪ ،‬تو بنی اسرائیل کس فتنے‪ u‬میں پڑ گئے؟‬ ‫ٰ‬ ‫جب‬ ‫‪.9‬‬
‫موسی ؑ جب حضرت ہارون سے بنی اسرائیل کی 'بچھڑا پرستی' کیوجہ سے ناراض ہوے توانہوں نے‬ ‫ٰ‬ ‫حضرت‬ ‫‪.10‬‬
‫کیا جواب دیا؟‬
‫تورات و انجیل میں حضورﷺ کے بارے میں بہت سی پیشین گوئیاں کی گئی ہیں؟ کوئی ایک‬ ‫‪.11‬‬
‫یاد کریں۔‬
‫حضرت محمّد ﷺ کی نبوّ ت اور پچھلے نبیوں کے دائرہ کار میں کیا فرق تھا؟‬ ‫‪.12‬‬
‫جانوروں سے بھی بدنر کن انسانوں کو کہا گیا؟‬ ‫‪.13‬‬
‫حضورﷺ کو کون سے تین کاموں میں لگے رہنے کی نصیحت کی گئی؟‬ ‫‪.14‬‬

‫‪Para-10‬‬

‫ایمان کا مصدر اور منبع قرآن ہے۔ کیسے؟ وضاحت کریں۔‬ ‫‪.1‬‬
‫غزوہ بدرمیں کامیابی پر قرآن نے اس کامیابی کوہللا نے اپنی طرف منسوب کیا۔ اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟‬ ‫‪.2‬‬
‫زندگی ہللا اور رسولﷺ کی پکار پر لبّیک کہنے کا نام ہے۔ وضاحت کریں۔‬ ‫‪.3‬‬
‫تعالی نے مسلمانوں کو مدینہ منوّ رہ کی صورت میں جو ٹھکانہ عطا کیا تھا؟ اس کو محفوظ رکھنے کے لیے‬ ‫ٰ‬ ‫ہللا‬ ‫‪.4‬‬
‫مسلمانوں کو کیا صفات ‪ /‬اعمال اختیار کرنے کو کہا گیا؟‬
‫دشمن کو مرعوب رکھنے کیلئے مسلمانوں کو کیا ہدایت دی گئی؟‬ ‫‪.5‬‬
‫صحابہ کی مثالی محبّت میں بدل گئیں؟‬
‫ؓ‬ ‫اسالم سے پہلے آپس کی شدید لڑائیاں اور نفرتیں کیسے‬ ‫‪.6‬‬
‫دارُالحرب میں کس نیّت سے رہنا چاہیے؟‬ ‫‪.7‬‬
‫نماز کسطرح ایک جامع عبادت ہے؟‬ ‫‪.8‬‬
‫‪.9‬‬

You might also like