You are on page 1of 1

‫البیت المعمور “ کعبہ کی جگہ پر تھا اس کا نام ” الضراح “ (دور اور بلند)تھا فرشتے اس کا‬

‫طواف کرتے تھے ‘ جب‪ ‬حضرت آدم (علیہ السالم)‪ ‬کو زمین پر اتارا گیا تو ان کو حکم دیا گیا‬
‫کہ اس کا حج (قصد) کریں اور اس کا طواف کریں اور جب طوفان نوح آیا تو اس کو چو‬
‫تھے آسمان پر اٹھا لیا گیا اور وہاں فرشتے اس کا طواف کرتے تھے ‘ اور حدیث صحیح میں‬
‫مذکور ہے کہ ” البیت المعمور “ ساتویں آسمان میں ہے یہ اس کے منافی نہیں ہے ‘ کیونکہ یہ‬
‫ثابت ہے کہ ہ ر آسمان میں کعبہ کے مقابل ایک بیت ہے اور حضرت آدم (علیہ السالم) کے‬
‫زمانہ میں جو کعبہ کی جگہ ” البیت المعمور “ تھا اس کو حضرت آدم علیہ السالم کی وفات‬
‫کے بعد آسمان کی طرف اٹھا لیا گیا اور وہ چوتھے آسمان میں ہے' (تفسیر تبیان القرآن غالم‬
‫رسول سعیدی)‬

You might also like